نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    یہاں تو کھل ہی نہیں رہا، رائٹ کلک کہاں کریں؟ تھوڑی سی پروسس کے بعد خود بخود بند ہوجاتا ہے، تب تک لیپ ٹاپ بیچارہ معطل ہو کر رہ جاتا ہے. :ROFLMAO:
  2. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    اس فونٹ کے ڈیزائنر عارف انجم صاحب بتا رہے تھے کہ اس کی خطاطی از سر نو ممبئی کے کاتب عثمان علی جونپوری مرحوم نے کی تھی. نوری نستعلیق اور اس میں کافی فرق ہے. جب بڑے سائز میں دونوں کا تقابل کریں گے تب فرق ظاہر ہوگا. وہ بھی علی نستعلیق لگیچر والے سے موازنہ کرنے پر۔ یہ تو 2013 کا کیریکٹر بیسڈ ہے۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    کیریکٹر مفت رہے گا. لگیچرز والا فروخت کریں گے۔
  4. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    علی نستعلیق کشیدہ
  5. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    بالکل تازہ نمونے۔ یہ علی نستعلیق لگیچر بیسڈ کے نمونے ہیں۔ arifkarim فاتح متلاشی شاکرالقادری ابوحمدان
  6. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    علی نستعلیق کی جھلکیاں یہ لڑی پہلے سے موجود ہے
  7. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    جب یہ فونٹ اپنے مکمل خد و خال کے ساتھ سامنے آئے گا تو اب تک کا سب سے بہتر دہلوی خط ثابت ہوگا۔ اس کی کتابت از سر نو کسی ماہر کاتب سے کرائی گئی ہے۔
  8. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    ابھی عارف انجم صاحب نے بتایا کہ یہ کافی پرانا ہے. کچھ گڑ بڑ ہوئی ہے. سید منظر صاحب تو لگیچرز شامل کرنے کو کہ رہے تھے. بلکہ شاید لگیچرز پر کام ہو چکا.
  9. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    سید منظر صاحب نے تو ریلیز نہیں کیا ہے۔ ابھی کچھ روز پہلے تو ان سے بات ہوئی ہے!! !
  10. ناظم رضا مصباحی

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    اللہ تعالٰی شفاے کاملہ و عاجلہ دائمہ عطا فرمائے۔
  11. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    نہیں. فونٹ کام نہیں کر رہا. صرف اشکال کام میں آ سکتی ہیں. کچھ تبدیلی کردیں گے ان سمبلز میں.
  12. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    سب نے تکا مارا ہے. اب پوچھا ہے تو بتائے دیتا ہوں. یہ دیوان سافٹویئر کمپنی کے نستعلیق "دیوان فارسی" سے اٹھائے گئے ہیں. ان کا انتخاب میں نے اس لیے کیا کہ یہ ایرانی طرز کے ہیں، ایران نستعلیق میں چل جائیں گے. :)
  13. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اگر احباب کی رائے ہو تو ان سمبلز کو بھی شامل کر دیا جائے۔ ابوحمدان فاتح arifkarim
  14. ناظم رضا مصباحی

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    پڑوس میں بشارت صاحب بھی ہیں. ان کا خیال رکھیے محمد تابش صدیقی بھائی. :)
  15. ناظم رضا مصباحی

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    اب تو نمونے میں آپ نظر آ رہے ہیں۔ :) arifkarim
  16. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    سب سے پہلے یہی کیا تھا، افاقہ نہیں ہوا. شاید درست پیچ نہیں ہوا ہے. پیچ فولڈر میں dll دو فائلیں برآمد ہوئیں. انہیں کلک والے فولڈر میں کاپی کر دیا، یہی کرنا تھا نا؟
  17. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    میں تو امتحان میں پاس ہو چکا.... خفی جلی سب بتادیے. (y)
  18. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    فاتح بھائی! دقت یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی ایرانی نستعلیق کی باریکیوں سے واقف نہیں ہے. اس لیے میرے خیال میں سردست کوئی چھیڑ چھاڑ نہ ہی کی جائے. دہلوی اور لاہوری کی بات دوسری ہے. کیا خیال ہے arifkarim ؟ بھائی ابوحمدان سے پروگرامنگ کا کام لیا جائے. اشکال پر نظر رکھنے کے لیے بابائے نستعلیق...
  19. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بہت خوب ابوحمدان بھائی. ے کا پیالہ کچھ نیچے جا رہا ہے. آپ نے فونٹ والی ے کو چھوٹا کیا ہے یا اسے کہیں اور سے اٹھایا ہے؟
Top