نتائج تلاش

  1. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    ویسے بعض اوقات واقعی ٹیگ کی خبر نہیں ملتی۔۔۔۔ یہ سچ ہے
  2. محمد امین

    ہاہاہاہاہہا حاضر جوابی کی انتہا ہے۔ لیکن سنانا تو پڑے گا، پھر انعام کے طور پر ہم بھی تمہاری...

    ہاہاہاہاہہا حاضر جوابی کی انتہا ہے۔ لیکن سنانا تو پڑے گا، پھر انعام کے طور پر ہم بھی تمہاری سمع خراشی کا سبب بنیں گے :D ھاھاھا
  3. محمد امین

    راحیل، کوئی عذر قابلِ قبول نہیں ہوگا۔۔۔۔

    راحیل، کوئی عذر قابلِ قبول نہیں ہوگا۔۔۔۔
  4. محمد امین

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    بہت شکریہ راشد بھائی۔۔۔۔ ایک دفعہ آپکو اردو محفل میں دیکھ کر سیروں خون بڑھ گیا۔۔۔
  5. محمد امین

    راحیل میاں، کبھی اپنی آواز میں بھیرویں سنا دینا، یہ حکم بھی ہے اور التجا بھی :ڈ

    راحیل میاں، کبھی اپنی آواز میں بھیرویں سنا دینا، یہ حکم بھی ہے اور التجا بھی :ڈ
  6. محمد امین

    غدیر، آجکل تو پوکی مون گو کا دور دورہ ہے۔۔۔ ویسے میں فون میں کبھی کبھار لوڈو کھیل لیتا ہوں...

    غدیر، آجکل تو پوکی مون گو کا دور دورہ ہے۔۔۔ ویسے میں فون میں کبھی کبھار لوڈو کھیل لیتا ہوں پارچیسی پلے اسپیس کے نام سے ہے ملٹی پلئیر گیم ورنہ ایک زمانے میں پی سی پر مار دھاڑ والے۔۔
  7. محمد امین

    کون سے گیمز؟ Call of Duty تو نہیں :P?

    کون سے گیمز؟ Call of Duty تو نہیں :P?
  8. محمد امین

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    جی 150 سے بڑھ کر 180 یا 200 تک کی ہوگئی ہوں گی۔ لیکن آپ اٹلانٹس والوں کے فیس بک پیج پر رابطہ کر لیں، گھر پر بھی بھیج دیتے ہیں کتب۔ اس کے علاوہ بیت المکرم مسجد کے سامنے ریلوے گراؤنڈ پر سارا سال ٹھیلے والے موجود ہوتے ہیں، وہاں سے بھی مل جائیں گی ابنِ صفی کی کتب 150 روپے فی کتاب کے حساب سے کم و...
  9. محمد امین

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    شکریہ فرقان بھائی۔ جی میری مراد آغا وقار ہی سے تھی۔
  10. محمد امین

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    یہ پوچھیں یہ سائنسدان کی ویب سائٹ ہے یا انگریزی ڈکشنری بنانے والے کی۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد امین

    واہ واہ۔۔۔۔

    واہ واہ۔۔۔۔
  12. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    وہ کام ظفری بھائی کا ہے :P ..میں سوچتا رہتا ہوں کچھ لکھوں کچھ لکھوں، "کچھ" سمجھ نہیں آتا۔۔ تم کوئی راہ سجھاؤ۔۔۔
  13. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    بچپن میں ایک دفعہ ایک بیوقوفانہ سی "تک بندی" کرنے کی کوشش کی تھی، وہی حال ہے آجکل۔ قلم سوکھا پڑا ہے، انگلیاں بے جان سی ہیں، کیا بتاؤں میں کن مخمصوں میں پھنس گیا، مری آواز جو اونچی ہوئی نقارخانے میں، وہ ظالم بے بسی پہ میری آخر ہنس گیا۔ کسی نے اس میں اصلاح کرنے کی کوشش کی تو میں ڈیلیٹ کر دوں...
  14. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    ہر سطر لا جواب، بعض جملے داد سے ماوراء۔۔۔۔ کیا خوب لکھا ہے مقدس۔ اتنے عرصے کی غیر حاضری کا حق ادا کردیا۔۔۔ کمال کمال کمال کمال کماااااااااااااااااااااااااال۔۔۔۔ الطاف بھائی کے سلام کی طرح :P
  15. محمد امین

    کھپے زرداری کا متعارف کردہ لفظ ہے، یقینا سندھی کا ہی ہوگا اور اس کا مطلب ہے "چاہیے" یا شاید"زندہ...

    کھپے زرداری کا متعارف کردہ لفظ ہے، یقینا سندھی کا ہی ہوگا اور اس کا مطلب ہے "چاہیے" یا شاید"زندہ باد"
  16. محمد امین

    جی۔۔۔ پنجابی کے کافی الفاظ اردو کا باقاعدہ حصہ تو بن چکے ہیں۔۔۔

    جی۔۔۔ پنجابی کے کافی الفاظ اردو کا باقاعدہ حصہ تو بن چکے ہیں۔۔۔
Top