جس معاشرے میں پھیلی غلط فہمی کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ یا تو بے پر کی اڑائی ہوئی ہے یا پھر کانوں سے سنی ہوئی بات ہے
جس کو ’’معاشرے میں پھیلی غلط فہمی‘‘ کہنا اسے ضرورت سے زیادہ توجہ دینا ہے۔ یہ کوئی مستند عالم دین کا دعوی نہیں ہے۔
کیا آپ تفسیر احسن البیان کا تفسیر ابن کثیر سے اختلاف ملاحظہ نہیں...