بہتر ہوگا کہ پہلے یہ اقتباس ملاحظہ کرلیا جائے:
’’۔۔۔ بہت کم ایسی مخلوق ہوں گی جن کو ایک ہی بار سہی اہل ہنود نے مورد پرستش قرارنہ دیا ہو چنانچہ تاریخ ادیان کی کتب میں ہندو ؤں کے ہزاروں معبود کا ذکر ملتا ہے ۔اہل ہنود تناسخ و حلول کے عقیدہ کی بنیاد پر یہ خیال کرتے ہیں کہ خدا کی روح بہت سے حیوانات...