نتائج تلاش

  1. ثاقب عبید

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    آپ نے فرمایا کہ یمن کے حوالے سے مزید بات کی گنجائش ہے۔ اسلئے پہلے یہ بتائیے کہ حوثیوں کا اقدام کس حد تک درست ہے؟ ان کا اس طرح اقتدار پر قبضہ کرنا جائز ہے؟ یمن کے منتخب صدر نے سعودیہ سے مداخلت کی درخواست کی ہے کہ اس کا کھویا ہوا اقتدار واپس لوٹایا جائے اس میں غلط کیا ہے؟
  2. ثاقب عبید

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    اچھا۔ میں نے جو عربی اقتباس اٹھایا ہے وہ آپ ہی کی دی گئی لنک میں کا ہے۔ آپ یقینا جانتے ہوں گے کہ دنیا کا 80 فیصد میڈیا یہودیوں کے قبضے میں ہے۔ اور چونکہ ہمارے بیشتر بلکہ شاید تقریبا پورے اخبار انہی کی دی گئی خبروں پر انحصار کرتے ہیں اس لئے کسی بھی خبر پر فورا یقین کرلینا بہتر نہیں معلوم ہوتا۔...
  3. ثاقب عبید

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    استغفراللہ۔ حسینی صاحب لگتا ہے آپ عربی نہیں جانتے ہیں۔ جس خبر کا لنک آپ نے دیا ہے اس کی سرخی کا ترجمہ کردوں؟ مفتي السعودية ينفي اصدار فتوى تبيح أكل الرجل لزوجته في حال الجوع الشديد ’’سعودی مفتی نے شدید بھوک کی حالت میں آدمی کے اپنی بیوی کو کھانے کے فتوی کی تردید کی‘‘ مزید لکھا ہے ’’تأكيد...
  4. ثاقب عبید

    چائے میں مکھی

    بہت خوب تجمل صاحب۔ میری معلومات میں خاصہ اضافہ ہوا ہے۔ جزاک اللہ خیرا کثيرا۔
  5. ثاقب عبید

    چائے میں مکھی

    ہاں صحیح ہے۔ جن لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹنیوں کا دودھ اور پیشاب پینے کا کہا تھا وہ شاید Edema کا شکار ہوگئے تھے۔ اب جبکہ اس سے بہتر علاج موجود ہے تو اسی کی طرف رجوع کیا جائے گا۔ مجھے اس بات سے غرض نہیں کہ یہ علاج سائنس سے ثابت ہے یا نہیں۔ ان لوگوں نے اس پر عمل کیا اور اللہ کے فضل...
  6. ثاقب عبید

    چائے میں مکھی

    اگر آپ ’’کیا واقعی میں ایسا ہوتا ہے‘‘ کا سوال سائنس سے پوچھیں گی تو الگ جواب ملے گا۔ اس بارے میں جو حدیث آئی ہے اس کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے، حدیث صحیح ہے۔ آپ جو مناسب سمجھیں کریں۔
  7. ثاقب عبید

    چائے میں مکھی

    ٹھیک ہے۔ جس کو کراہت نہ ہو اور وہ مشروب کو ضائع نہ کرنا چاہتا ہو وہ اس طرح کرلے جس طرح حدیث میں بتایا گیا ہے۔ جیسا کہ عبدالرحمن لدھیانوی نے کہا کہ اپنے اپنے مزاج کی بات ہے۔ جس کے مشروب میں مکھی گری ہے وہ خود فیصلہ کرلے کیا کرنا ہے، نہ کہ کوئی دوسرا دوست آکر گری مکھی کو خوب ڈبوکر نکالے اور کہے...
  8. ثاقب عبید

    ہندوستان میں اردو کا آنکھوں دیکھا حال :جشنِ اردو سے اردو غائب

    اردو کو اس کے اپنے رسم الخط کے ساتھ رواج دینا اور جدید ٹیکنالوجی میں استعمال کرنا اتنا بھی مشکل نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ لوگ کوشش کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ jashn-e-rekhta اس طرح لکھنا آسان ہوگا مگر حقیقی اردو داں اس کو برداشت نہیں کرسکتا۔ چراغ تلے اندھیرا۔
  9. ثاقب عبید

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    بہت خوبصورت۔ کیا یہ مسجد پاکستان میں ہے؟
  10. ثاقب عبید

    اسلامی نظام حکومت میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کا تصور۔ از مفتی منیب الرحمن

    حزب اختلاف اور حزب اقتدار میں تقسیم کرنے کا یہ تصور ڈیموکریسی نظام حکومت کا ایک بہت بڑا عیب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت کا نظام جو مغرب سے برآمد کیا گیا ہے، اسلامی نظام حکومت کے مقابلے میں انتہائی کمتر و ناقص ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ اس بات کو ابھی سمجھ ہی نہیں پائے ہیں اور اسے نعمت سمجھ کر اس...
  11. ثاقب عبید

    شریر اور خبیث لوگوں سے یہ جہاں رفتہ رفتہ پُر ہوتا جارہا ہے۔ لگتا ہے یہی ان کی بربادی کا آغاز ہے۔

    شریر اور خبیث لوگوں سے یہ جہاں رفتہ رفتہ پُر ہوتا جارہا ہے۔ لگتا ہے یہی ان کی بربادی کا آغاز ہے۔
  12. ثاقب عبید

    احتجاج یا خروج

    بہت خوب۔ مسلمان کا کام نہیں کہ کسی کو ایذا دے۔ اپنے حق کیلئے آواز بیشک اٹھائی جائے اور مطالبہ کیا جائے لیکن اگر انداز ایسا اپنایا جائے جس سے عوام الناس کو نقصان ہو تو یہ کیونکر درست ہوسکتا ہے۔ میرے خیال میں اب ارباب اقتدار نے سمجھداری سے کام لیتے ہوئے ان احتجاجی طریقوں پر پابندی لگادینی چاہئے...
  13. ثاقب عبید

    میں اپنے دل کو پتھر کا سمجھا تھا۔ ذرا آنچ لگی تو پتا چلا کہ موم کا بنا ہے۔ >__<

    میں اپنے دل کو پتھر کا سمجھا تھا۔ ذرا آنچ لگی تو پتا چلا کہ موم کا بنا ہے۔ >__<
  14. ثاقب عبید

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    یوں کہہ لیجئے کہ عربی اور فارسی کے الفاظ کو چھوڑ کر ہندی الفاظ استعمال کئے جارہے ہیں۔ فلان کا یہ ماننا ہے = فلان کا موقف یہ ہے کہ۔۔۔ ’’معاملہ اٹھانے‘‘ کا عربی یا فارسی متبادل ابھی یاد نہیں آرہا۔
  15. ثاقب عبید

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    حیدر آباد کے اخبارات کی اردو کافی حد تک مستحکم ہے۔ اشہر ہاشمی، سید منصور آغا، نہال صغیر، شاہد الاسلام اور ان کے علاوہ دیگر سنجیدہ مزاج صحافی اور جید علماء ہی ہیں جن کے اغلاط سے پاک مضامین اخباروں میں پڑھنے کو ملتے ہیں ورنہ ان کے علاوہ جو ’’مقامی‘‘ قسم کے نامہ نگار جو کثرت میں پائے جاتے ہیں...
  16. ثاقب عبید

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں، بالی ووڈ کی ماضی کی فلموں اور آج کی فلموں کے لہجے میں زمین آسمان کا فرق ہے اور یہ ان متعصب افراد کی وجہ سے ہے جو میڈیا پر قابض ہوگئے ہیں۔ بڑا تعجب ہے کہ پاکستانی اخبارات بھی ہمارے اس بگڑے ہوئے انداز کو اپنانے لگے ہیں حالانکہ ہونا اس کے برعکس چاہئے۔
  17. ثاقب عبید

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    ہمارے ہاں اردو لہجہ ہندی زبان سے متاثر ہوگیا ہے۔ اس لئے شاید آپ پاکستانیوں کو ہمارے کچھ الفاظ عجیب لگیں گے۔ ویسے یہ اردو ’’بڑی اچھی‘‘ ہے۔ میں کئی اخبارات دیکھتا ہوں جن میں ایک سطر بھی غلطیوں سے پاک نہیں ہوتی۔ اردو اخبار نکالنا ہی بے حد مشکل ہوگیا ہے۔ ہر شعبے میں اردو کی ویسی ہی حالت ہے جیسی کہ...
  18. ثاقب عبید

    عمارتیں بلند سے بلند تر ہوتی چلی جارہی ہیں مگر ان میں رہنے والوں کی ذہنیت پست بلکہ شاید پست تر...

    عمارتیں بلند سے بلند تر ہوتی چلی جارہی ہیں مگر ان میں رہنے والوں کی ذہنیت پست بلکہ شاید پست تر ہے۔ :(
  19. ثاقب عبید

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    آپ کا ’’سرکاری لہجہ‘‘ بڑا دلچسپ ہے! ایک بات تو وہ ہوتی ہے جو امریکی وزیر اعظم کی ’’ذاتی رائے‘‘ ہوتی ہے اور امریکی پالیسیوں پر چنداں اثر انداز نہیں ہوتی۔ دوسری بات وہ ہے جو امریکی پارلیمان میں بالاتفاق منظور ہوتی ہے اور اخباروں میں شائع ہوتی ہے اور قریب قریب اسی طرح کی ہوتی ہے جس طرح کی بات آپ...
  20. ثاقب عبید

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    اکثر اوقات حقیقت اس بات سے بہت دور ہوا کرتی ہے جو میڈیا میں اچھالی جاتی ہے۔ اردن کے چند نوجوان آئی ٹی اسٹوڈنٹس نے اس ویڈیو کو دیکھ کر کہا ہے کہ یہ ’’میڈ۔ان۔امریکہ‘‘ ہے۔ اور اس میں چند باتیں بھی ذکر کی ہیں جو مجھے ٹھیک لگتی ہیں۔ مثلا آگ کی مصنوعی حرکت، معاذ الکساسبہ کا غیر طبعی رد عمل وغیرہ۔...
Top