نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    جب خام تیل ختم ہو جائے تب ہم پلاسٹک کو کیسے بنا سکیں گے؟ جیسا کہ امید ہے کہ آنے والی دہائیوں میں تیل کی عالمگیر فراہمی گھٹ جائے گی لہٰذا پلاسٹک بنانے والوں کو مستقبل کے خام مال کے لئے قدرتی گیس، حیاتیاتی کمیت، اور دوبارہ قابل استعمال پلاسٹک پر منتقل ہونا ہو گا۔ آج ہر پلاسٹک کی مصنوعات -...
  2. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کسی بھی جسم میں کتنے جوہر ہونے چاہئیں تاکہ انسانی آنکھ اس کو دیکھ سکے ؟ واہ، یہ ایک مشکل سوال ہے ! اس کا جواب دینے کے لئے سب سے بہتر کام ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ایک کچا سا حساب لگائیں۔ انسان 100 مائیکرومیٹر (0.01 ملی میٹر/0.0004 انچ) کے اجسام خالی آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک...
  3. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ثنائی ستارے کیا ہوتے ہیں؟ ایک ثنائی ستارے کا نظام ستاروں کا جوڑا ہوتا ہے جو ایک دوسرے کے گرد چکر لگا رہے ہوتے ہیں۔ یہ کافی زیادہ ہیں، اور حقیقت تو یہ ہے کہ ملکی وے کہکشاں کے زیادہ تر ستارے ثنائی یا کثیر (تین یا اس سے زیادہ ستاروں کے ) نظام کا حصّہ ہیں : ہمارے سورج جیسے اکلوتے اقلیت میں ہیں۔...
  4. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا جسم میں دوسری 'جھنجھنانے والی ہڈیاں ' (funny bones)بھی ہیں ؟ 'جھنجھناہٹ والی ہڈی' کی اصطلاح کچھ درست نہیں ہے کیونکہ یہ وہ تکلیف دہ درد کے احساس کی طرف اشارہ ہوتا ہے جب آپ کے بازو کی ہڈیوں کے اعصاب جلد اور کہنی کی ہڈی کے جوڑ کے درمیان پھنس جاتے ہیں۔ ایسا نام نہاد کہنی کے اندرونی حصّے والی...
  5. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا کسی ستارے کی زندگی انسانی مداخلت سے بڑھ سکتی ہے ؟ سورج کی طرح کے ستارے بوڑھے ہوتے ہیں اور بالآخر مر جاتے ہیں کیونکہ ان کے مرکزی قلب میں ایندھن کی دستیابی محدود ہوتی ہے۔ قلب ہی وہ علاقہ ہوتا ہے جہاں کا ماحول اتنا گرم اور کثیف ہوتا ہے کہ نیوکلیائی گداخت شروع ہو جاتا ہے اور ہائیڈروجن...
  6. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا جانور بھی شمار کر سکتے ہیں ؟ جب ہم سیب ٹوکری میں ڈالتے ہیں تو ہم لاشعوری طور پر اعداد و شمار سے اس وقت تک نمٹتے ہیں جب تک سیب ختم نہیں ہو جاتے۔ گنتی کرنے کے لئے لسانی قابلیت ہر عدد کے لئے درکار ہوتی ہے۔ جس میں الفاظ کو یاد رکھنے اور اس کی ترتیب کے لئے مخصوص اشارے استعمال کئے جاتے ہیں۔...
  7. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا ایک نشانچی کسی ہدف کو ایک میل کے فاصلے سے مار سکتا ہے ؟ بالکل۔ اصل میں موجودہ لڑائی کا ریکارڈ 2.8 کلومیٹر (1.7 میل) کا ہے۔ اصل میں ریکارڈ رکھنے والا کون ہے یہ تو راز ہے، تاہم ہم جانتے ہیں کہ یہ ان دو آسٹریلیائی نشانچیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے ایک ساتھ فائر کیا تھا۔ ان میں سے ایک نے اپنے...
  8. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    سیل کس نوع سے ارتقاء پذیر ہوئی ہیں؟ دریائی شیر اور دریائی گھوڑے کے ساتھ، سیل اس گروہ سے تعلق رکھتی ہیں جو پنکھ پایاں کہلاتی ہیں، یہ خشکی کے جانوروں سے ارتقاء پذیر ہوئے ہیں۔ محققین کو اس بات کے ٹھوس ثبوت 2007ء میں پوجیلا ڈارونی کی دریافت سے مل گئے ہیں۔ 2 کروڑ سے 2 کروڑ 40 لاکھ برس پہلے، ان...
  9. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کون سا سیارہ سب سے تیز رفتار حرکت کرتا ہے ؟ ہمارے نظام شمسی میں، سب سے تیز رفتار عطارد ہے۔ یہ اپنے مدار میں لگ بھگ 50 کلو میٹر (31 میل) فی سیکنڈ کی رفتار سے چکر لگاتا ہے، اور سورج کا اپنے مدار کا ایک چکر 88 دنوں میں لگا لیتا ہے - یہی وجہ ہے کہ ابتدائی ستارہ شناسوں نے اس کا نام تیز چلنے والے...
  10. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا ایک کمپاس زیر زمین کام کرتا ہے ؟ وہ کمپیوٹرائزڈ کمپاس جو آپ کے فون میں ہوتا ہے شاید وہ کام نہ کرے کیونکہ اس کا انحصار ریڈیائی اشاروں پر ہوتا ہے جو آسانی سے چٹان یا پانی سے رک سکتے ہیں، تاہم ایک روایتی کمپاس ڈگمگاتی سوئی کے ساتھ زمین کی گہرائی پر انحصار کرتا ہے۔ اس قسم کا کمپاس اس لئے...
  11. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    جب مطلق صفر ہوتا ہے تو کیا مطلق گرم بھی ہوتا ہے ؟ مطلق صفر کا تصور اچھی طرح سے سمجھا جا چکا ہے، تاہم 'مطلق گرم' زیادہ پراسرار ہے۔ حرارت توانائی کی قسم ہے جس کا تعلق مادّے کو بنانے والے جوہروں کی حرکت سے ہوتا ہے۔ جتنا سرد یہ ہوں گے، اتنا ہی کم ذرّات حرکت اور مرتعش ہوں گے، اور بالآخر مطلق صفر...
  12. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    شمسی ہواؤں میں، الفوین امواج کیا ہوتی ہیں؟ الفوین امواج خاص قسم کی امواج ہوتی ہیں جو سورج کی اوپری کرۂ فضائی میں پائی جاتی ہیں اور یہ شمسی ہوا میں بھی موجود ہوتی ہیں جو ستارے سے پورے شمسی نظام میں نکلتی ہیں۔ یہ آئنز کہلانے والی برقی بار دار ذرّات کی 'لہروں ' سے مقناطیسی میدان کے ٹھیک زاویہ...
  13. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    اگر مقناطیس ایک دوسرے کو دھکا دیتے ہیں، تو ہم معلق گاڑیاں کیوں نہیں بنا سکتے ؟ کیا یہ ایک حیرت انگیز منظر نہیں ہو گا - ہزاروں مقناطیسی معلق گاڑیاں بغیر شور کے مستقبل کی سڑکوں پر چل رہی ہوں؟ سچ تو یہ ہے، بالکل اس جیسی ٹیکنالوجی کی قسم پہلے ہی سے موجود ہے۔ یہ مقناطیسی ارتفاع (مختصراً میگلو)...
  14. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا گاڑی کے ایندھن کی ٹنکی پر گولی مارنے سے وہ دھماکے سے پھٹ جاتی ہے ؟ آپ میں سے اکثر نے فلموں میں دیکھا ہوگا کہ ہیرو ولن کا پیچھا کررہا ہے ولن گاڑی میں فرار ہورہا ہے ہیرو بے بسی سے اس کو جاتا دیکھ رہا ہوتا ہے یکایک ہیرو کو خیال آتا ہے اور وہ پستول سے گاڑی کی ٹنکی کا نشانہ لیتا ہے اور فائر...
  15. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا دور حاضر کے برقی آلات کے لئے شمسی شعلہ تباہی پیدا کر سکتا ہے ؟ بالکل۔ جب شمسی شعلے سے کورونل ماس ایجیکشن (سی ایم ای) زمین پر پہنچتا ہے، تو بے ترتیب مقناطیسی میدان برقی رو کو کسی بھی طویل موصل میں مائل کرتے ہیں۔ تیل و گیس کی پائپ لائنوں میں یہ چنگاری بننے کا سبب بن سکتا ہے جو ٹرمنل پر آگ...
  16. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    حمل کے دوران ایپی ڈیورل حاملہ کے درد کو کیسے کم کرتی ہے؟ درد کو مسدود کرنے کے پیچھے کی سائنس کی وضاحت "بے ہوش کرنے والی دوا گرم احساس اور سن کر دینے کی کیفیت کا سبب بنتی ہے جس سے جسم کا حصّہ مکمل طور پر سن ہو جاتا ہے" ایپی ڈیورل (یعنی کہ 'ڈیورا کے اوپر') مقامی بے ہوشی کی دوا کی ایک قسم ہے...
  17. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    بالوں کی پیوند کاری (ہیئر ٹرانسپلانٹ )کیسے کی جاتی ہے؟ جدید سائنس نے حال ہی میں قدیم تراکیب کو بہتر کیا ہے جراحی کس طرح سے گنجے پن سے جنگ کرتی ہے بالوں کی پیوند کاری کی سائنس پچھلے 20 برسوں میں بہت زیادہ بہتر ہوئی ہے مردوں میں گنجے پن کا ہونا ایک عام سی بات ہے، تاہم کچھ لوگ اس کی وجہ سے...
  18. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 1 - 7 ایک پراسرار کائناتی کہانی: آغاز - حصّہ ہفتم ٹائپ la نوتارا کہلانے ولے یہ ایک مخصوص قسم کے پھٹتے ہوئے ستارے ہیں جن کو 1990ء کے عشرے میں احتیاط کے ساتھ کی گئی تحقیق میں دیکھا گیا جن کی غیر معمولی خاصیت تھی: زیادہ درستگی کے ساتھ، یہ ٹائپ la جو جبلی طور پر روشن ہوتے ہیں طویل عرصے تک...
  19. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب سوم - 15 ہبل کی کائنات - حصّہ سوم ہبل کی کائنات - ہماری کائنات ارب ہا برسوں تک پھیل گئی تھی۔ کچھ کہکشاؤں کی تصاویر جو ہم آج دیوہیکل دوربینوں جیسے کہ 100 انچ اور 200 انچ والی سے دیکھتے ہیں وہ اس قدر دور ہیں کہ ان سے سفر کرنے والی روشنی جو ہم دیکھتے ہیں وہ زمین سے بننے سے بھی پہلے کی ہے۔...
  20. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 1 - 6 ایک پراسرار کائناتی کہانی: آغاز - حصّہ ششم ظاہر ہے، یہ کوئی عام ستارہ نہیں ہے۔ یہ وہ ستارہ ہے جو بس پھٹا ہی ہے، ایک نوتارا، کائنات میں سب سے روشن آتش بازی دکھانے والا۔ جب ایک ستارہ پھٹتا ہے، وہ مختصراً (ایک مہینے کے دوران یا اتنا ہی) بصری روشنی میں 10 ارب ستاروں کی روشنی جتنا چمکتا...
Top