نتائج تلاش

  1. حسینی

    پاکستان کیوں خالی ہو رہا ہے؟

    کچھ بھی ہو پاکستان خالی نہیں ہوتا۔۔۔۔ یہاں شرح پیدائش ماشاء اللہ بہت اچھی ہے۔۔۔ بلکہ بہت ہی اچھی ہے۔۔ تو فکر کی کوئی گنجائش نہیں۔ ہاں البتہ اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کا سدباب یقینا ہونا چاہیے۔۔ پرسکون زندگی ان کا بھی بنیادی حق ہے۔۔ لوگ ہجرت پر مجبور ہیں۔۔۔
  2. حسینی

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    میرا ذاتی خیال ہے۔۔۔ کہ اس نوبل انعام کی کوئی حیثیت نہیں جو امریکہ جیسے دہشت گرد وں کو سپورٹ کرنے والے ملک کے صدرکو بھی ملتا ہے۔ اوبامہ نے دنیا کو امن دینے کے لیے کونسا قدم اٹھایا تھا؟؟ بلکہ الٹا پوری دنیا کو جنگ کی آگ میں جھولنے والا امریکہ ہے۔۔۔ دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والا امریکہ ہے۔۔۔ چاہے...
  3. حسینی

    شمشاد کہاں ہیں

    اخبار میں تلاش گم شدہ کا اشتہار دیا جائے۔۔۔۔۔:p:p:p
  4. حسینی

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    بہرحال اتنا تو ثابت ہے۔۔۔ بجلی کے تمام معاہدوں میں ،چاہے جس کمپنی یا جس ملک سے بھی سے بھی ہو، عوام کے ساتھ ہمیشہ جھوٹ بولا گیا۔ رینٹل پاور کے تمام کیسز ہمارے سامنے ہیں۔۔۔ اس حکومت کی کارستانیاں بھی جلد منظر عام پر آئیں گی۔ اور ان تمام معاہدوں اور ان پر سود کا تمام بوجھ بے چاری عوام ٹیکسز کی...
  5. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    پیدا پیدا= جنم، اسی سے لفظ پیدائش ظاہرا مصدر شینی ہے۔ اردو میں عام طور پر کسی چیز کے عدم سے وجود میں آنے کو پیدا کہتے ہیں۔ جیسے زمین وآسمان کی پیدائش یعنی عدم سے وجود میں آنا۔ میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا یعنی سوال وجود میں آیا۔ وغیرہ جبکہ فارسی میں "پیدا "اسی ایجاد وغیرہ کے معنی میں بھی آتا ہے...
  6. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    شیر (ش کے فتحہ کے ساتھ) : مخصوص حیوان کا نام ہے۔ شیر(ش کے کسرہ کے ساتھ): دودھ جبکہ فارسی میں شیر(ش کے کسرہ کے ساتھ) تین معانی میں استعمال ہوتا ہے 1۔ شیر جنگل۔۔۔ وہی جانور 2۔ شیر یعنی دودھ 3۔ شیر آب۔۔۔ پانی کا نلکا یا ٹونٹی
  7. حسینی

    "گو نواز گو" کی خبریں۔۔۔

    چلیے پہلے خبر کی تعریف کرتے ہیں۔۔۔۔
  8. حسینی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شہید مرتضی مطہری کی کتاب "نظام حقوق زن در اسلام" عورتوں کے حقوق کے حوالے سے اسلامی نظام کا دفاع۔۔۔ اور مغربی اشکالات کا جواب دیتے ہوئے وہاں کے نظام کے کھوکھلا پن کو واضح کیا ہے۔ بہت جالب کتاب ہے۔۔۔ ابھی ابتدا میں ہوں۔
  9. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    چشم= آنکھ فارسی میں چشم (چ کے کسرہ کے ساتھ) وہی آنکھ کا معنی دیتا ہے۔ جبکہ چشم (چ کے فتحہ کے ساتھ) اک محاورہ سا بنتا ہے۔۔۔ اور کثیر الاستعمال ہے جس کا معنی ہے" آپ کا حکم سر آنکھوں پر"
  10. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    بال یعنی ریش پر یعنی پرندوں کے پرجن کے سہارے وہ اڑتے ہیں۔ یہ دونوں الفاظ جن معانی میں اردو میں استعمال ہوتے ہیں۔۔۔ فارسی میں اس کے بالکل برعکس معانی دیتے ہیں۔ فارسی میں اردو والے "بال" کو "پر" کہتے ہیں۔۔۔ اور اردو والے "پر" کو "بال" کہتے ہیں۔۔۔
  11. حسینی

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    بہت اچھی تحریر۔۔۔ یقینا عقل انسانی محدود ہے۔۔۔ اور تمام احکام خداوندی کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتی۔۔۔ احکام کےمصالح ومفاسد کو نہیں سمجھ سکتی۔ وہ خالق کل ہے جو اپنے مخلوق کی تمام ضروریات کو سمجھتا ہے۔۔۔ اور اسی کے مطابق احکام جعل کرتا ہے۔۔ ۔ تاکہ انسان اس دنیا میں سیر تکامل کو طے کرتے ہوئے دنیاوی...
  12. حسینی

    مالی کے شہر 'تمبکتو' پر ایک اجمالی نگاہ

    بہت معلوماتی۔۔۔ آپ دونوں کا شکریہ۔۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔ تصویروں سے بہت زیادہ غربت ٹپک رہی ہے۔۔۔۔
Top