نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بے حس وزیر اعظم

    نون لیگیو! کدھر ٹور لیئے؟ کیا ہوا بےحس و غیرمند کے ضد والے وزیرِ اعظم کا؟
  2. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    تحریکِ انساپیو! کدھر چلے گئے۔؟ روحانی سنی لیونی لینے گئے کیا؟
  3. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  4. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    تحریکِ انساپ کے انساپیو!
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے (جلیل مانک پوری)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے دوست میں خاموش کسی ڈر سے نہیں تھا قائل ہی تری بات کا اندر سے نہیں تھا (راجیندر منچندا ،بانی)
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ (نظام رامپوری)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک رات ہو جائے تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں (صبا اکبرآبادی)
  9. کاشفی

    جاں نثار اختر جاں نثار اختر :::: ہم سے بھاگا نہ کرو دُور غزالوں کی طرح - jaaN nisar akhtar

    بہت خوب طارق شاہ صاحب! غزل (جاں نثار اختر) ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہے مہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغ خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح اور کیا اس...
  10. کاشفی

    ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے - کمار پاشی

    غزل (کمار پاشی) ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے میں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے ہاتھ مرے پتوار بنے ہیں اور لہریں کشتی میری زور ہوا کا قائم ہے دریا کی روانی باقی ہے گاہے گاہے اب بھی چلے...
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتا رہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں رہزن کو (مرزا غالب مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے (ساحر لدھیانوی)
  13. کاشفی

    دعا ساجد بھائی برین ہیمرج کے باعث آئی سی یو میں

    اللہ رب العزت ساجد بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا (میر تقی میر)
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ (میر تقی میر)
  16. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں (فراق گورکھپوری)
Top