نتائج تلاش

  1. شکیب

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    بالکل ، کسی دن شیئر کروں گا۔ نتائج زبردست ہیں۔ علی وقار بھائی نے ڈیمو دے ہی دیا ہے۔
  2. شکیب

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    میں نے اُردو پر استاد اے آئی کے ابتدائی دنوں میں کافی تجربات کیے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ یہ اردو متن پر کام براہ راست نہیں بلکہ انگریزی کے توسط سے کرتا ہے چنانچہ یہ نتائج در اصل رومن سے اردو ٹرانسلٹریشن کا نتیجہ معلوم ہوتے ہیں
  3. شکیب

    خاصانِ خدا کے اشعار

    یہ خانصاحب بریلوی کا شعر ہے غالباً ؟
  4. شکیب

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    سروش بھائی میں سمجھا نہیں آپ یونیکوڈ کوڈ پر آئٹریٹ کیوں کرنا چاہ رہے ہیں۔ ریپلیس فنکشن تو وی بی میں بھی ہوتا ہوگا۔ البتہ وہی کرنا ہو تو یہ لنک ملاحظہ کی جاسکتی ہے https://stackoverflow.com/questions/51022105/iterate-through-unicode-ranges
  5. شکیب

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    جزاک اللہ خیرا کثیرا جاسمن آپا تمام احباب کی محبتوں نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ ۔ آمین ثم آمین ❤️😊 جزاکم اللہ خیرا
  6. شکیب

    بہت بہت شکریہ احباب جزاکم اللہ خیرا دعاؤں کے لیے۔❤️ آمین ثم آمین

    بہت بہت شکریہ احباب جزاکم اللہ خیرا دعاؤں کے لیے۔❤️ آمین ثم آمین
  7. شکیب

    الحمدللہ کل اللہ تعالیٰ نے ایک خوبصورت تحفہ بیٹی کی صورت میں عطا فرمایا ہے۔ نام۔۔۔ مریم شکیب...

    الحمدللہ کل اللہ تعالیٰ نے ایک خوبصورت تحفہ بیٹی کی صورت میں عطا فرمایا ہے۔ نام۔۔۔ مریم شکیب احمد۔ تاریخ 23 ستمبر ، 2022۔ دعاؤں کی درخواست
  8. شکیب

    الحمد للہ حج کے بعد وطن واپسی۔۔۔ اللہ پاک بار بار حاضری کی توفیق عطا فرمائے آمین

    الحمد للہ حج کے بعد وطن واپسی۔۔۔ اللہ پاک بار بار حاضری کی توفیق عطا فرمائے آمین
  9. شکیب

    مراسلہ میٹر

    19 مئی 2022 مراسلے: 1924
  10. شکیب

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مہابھارت دور میں برج خلیفہ کا نام برجیشور مندر تھا جس پر مسلمانوں نے قبضہ کر کے برج خلیفہ بنایا۔ مغلوں سے پہلے درخت کے پتے زعفرانی رنگ کے ہوتے تھے۔ بابر نے ان پتوں کو نوچ کر سبز کر دیا تھا۔ قطب مینار 13ویں صدی میں ایک شیو لِنگا تھا۔ مغلوں نے پانی ڈال کر اسے بڑا بنایا اور اس کا نام قطب مینار...
  11. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس بار کیا تبدیلی ہوئی تھی؟
  12. شکیب

    ورڈ پریس پر ڈکشنری کی ویب سائٹ

    ڈکشنری کی فائل ہوسٹ کر کے یوزر رکویسٹ کے مطابق جواب میں معانی بھیجتے جائیں۔ جو بھی لینگویج آپ کے لیے آسان ہو۔ مجھے نوڈ کا تجربہ ہے۔ تدوین: اگر پلگ انز کے ذریعے کرنا ہے تو Encyclopedia / Glossary / Wiki کی طرح کے حل موجود ہیں، البتہ اس میں غالباً مکمل مواد آپ کو مینولی فراہم کرنا پڑے گا۔ ورڈپریس...
  13. شکیب

    موبائل پر اردو لکھنے کے لیے کوئی اچھا کی بورڈ کونسا ہے؟

    سوئفٹ کیبورڈ عرصۂ دراز تک اس لیے استعمال میں رہا کہ اس کی پریڈکشن بے حد زبردست ہے۔ شنید ہے کہ اسٹیفن ہاکنگ کے لیے پریڈکشن سسٹم انھیں لوگوں نے بنایا تھا۔ ملٹی لنگ او کیبورڈ، جیسا کہ تابش بھائی نے کہا، مکمل کسٹمائزیشن کی سہولت دیتا ہے چنانچہ آپ کسی بھی بٹن کو کہیں بھی رکھ سکتے ہیں۔ جو حروف/علامات...
  14. شکیب

    میں اپنی ویب سائٹ میں آن لائن کتب شامل کرنا چاہتا ہوں

    ای بک یا میگزین پلگ انز تلاش کر لیں۔
  15. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فی الحال تو اے پی آئی نہیں بدلی ہے چنانچہ اس کی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ آگے جب ایسا ہو توQuery String Parameters ہیڈنگ کے نیچے جو پہلی اینٹری (authknkey کے نام سے) ہے، اسکی ویلیو کاپی کرنا ہے۔ آپ کے دیے گئے اسکرین شاٹ میں اس کی ویلیو eyJ سے شروع ہو کر n0= پر ختم ہوتی ہے۔
  16. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    جزاکم اللہ برادرم! ڈیزائن والی فیچر اینڈرائیڈ ایپ میں استعمال کرتے تو کچھ اور بہتر ی کی گئی ہے۔ لانچ کے بعد میں نے ڈیسکٹاپ (میرے پاس ونڈوز ہے)، آئی فون، اینڈرائیڈ تینوں پر ٹیسٹ کیا تھا اور یہ درست کام کر رہی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک دیکھا نہیں۔ آپ نے کس آپریٹنگ سسٹم پر دیکھا ہے بتائیں تو شاید...
  17. شکیب

    ورڈ پریس پر ڈکشنری کی ویب سائٹ

    اگر ذاتی ہوسٹنگ پر اور کسٹم ورڈپریس موجود ہے تو بآسانی ممکن ہے۔ عربی سے اردو ڈکشنریز پہلے ہی بہت موجود ہیں اور ان کا مواد بھی۔ آپ کو غالباً کمپوز کروانے کی جھنجھٹ نہیں کرنی پڑے گی۔
  18. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    تازہ ترین ورژن (1.2.0) میں کئی خوشگوار تبدیلیاں کی ہیں۔ چنندہ فیچرز چند فیچرز ذاتی ضروریات کے مطابق اور زیادہ تر صارفین کی درخواست پر شامل کی گئی ہیں۔ ریگولر ایکسپریشن کے ذریعے تلاش منفرد لفظ کے وزن کی تلاش (مثلاً "طرح" کا وزن سرچ کرنے پر -= اور =- دونوں اوزان دکھائے گا) کسی ایک وزن پر...
  19. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    اپنے بھائی کی فرمائش پر آئی فون و دیگر ڈیوائسز کے لیے اسی ایپ کو بطور "پروگریسیو ویب ایپ" لانچ کر چکا ہوں۔ ہرچند کہ اس ورژن میں فیچرز قدرے کم ہیں، البتہ قافیہ والا کام تو چل ہی جائے گا۔ ویب ایپ کا ربط: Qaafiyah Expert پروگریسیو ویب ایپ کی کیا خاصیت ہوتی ہے، وہ اس لانچ پوسٹ میں ذکر کی ہے۔ ایپ کے...
Top