نتائج تلاش

  1. شکیب

    موبائل ریختہ کنٹینٹ اسکریپر[اینڈرائیڈ ایپ]

    نہیں فی الحال اس میں کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ یہ متن (ٹیکسٹ) ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے۔
  2. شکیب

    موبائل ریختہ کنٹینٹ اسکریپر[اینڈرائیڈ ایپ]

    اس ایپ کے ذریعے آپ ریختہ پر موجود کسی بھی شاعر/مصنف کی تمام کاوشیں فقط کچھ سیکنڈز کے اندر ایک ٹیکسٹ فائل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اسکریپنگ کا سارا کام نوڈ میں ہوتا ہے، چنانچہ رفتار دیدنی ہے۔ کرنا آپ کو یہ ہے کہ تمام لنکس کو اوپر کے خانے میں ڈالیں، نیچے فائل کا نام لکھیں،بتائیں کہ یہ لنکس نثر کی...
  3. شکیب

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بھئی کیا اچھی غزل ہے، ماشاءاللہ بہت خوب۔
  4. شکیب

    ذرا اور برطانوی لہجہ اپنا کرنَیچکھا کر دیں :LOL: ویسے شنید ہے آپ کے ادھر ایسوں کو برگر کہا جاتا ہے۔

    ذرا اور برطانوی لہجہ اپنا کرنَیچکھا کر دیں :LOL: ویسے شنید ہے آپ کے ادھر ایسوں کو برگر کہا جاتا ہے۔
  5. شکیب

    آداب ظہیراحمدظہیر بھائی۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔

    آداب ظہیراحمدظہیر بھائی۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  6. شکیب

    نشیمن پر نشیمن۔۔۔۔یہ اشعار کس کے ہیں؟

    یہ شعر اب بھی کہیں مل نہیں سکا۔ جگر اور سعید شہیدی دونوں ہی کی غزلوں سے مفقود ہے۔ خدا جانے!
  7. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یادداشتیں۔۔۔ موڈ فریش ہو گیا۔
  8. شکیب

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    آپ کو نہیں بھیا ہمیں ضرورت ہے۔ یقین مانیں ایسی ابحاث پڑھ کر ہی احساس ہوتا ہے کہ یہی پرانی والی اردو محفل ہے۔ آپ کو یاد ہوگا راحیل فاروق بھائی نے رباعی کے متعلق ایک تحریر ڈالی تھی، اس وقت بھی یہی کیفیت ہوئی تھی۔ :D
  9. شکیب

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    توبہ ہے ریحان بھائی اپنا تو یہ پڑھ کر ہی دماغ کا مصوتا ہو گیا۔
  10. شکیب

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    پائتھون اور جاوا کیسی رہیں گی؟
  11. شکیب

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    آپ بھی اپنے لڑکپن کی داستانیں زنانہ نام سے چھاپنا شروع کر دیں۔ دھڑا دھڑ بکیں گی۔ بس جگہ جگہ "وجیہہ مرد"، اور "گھنی مونچھوں کے سائے تلے دھیمی مسکراہٹ" کا ذکر کرتے جائیے گا۔
  12. شکیب

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    یہ تو ظاہر ہے۔ البتہ مجھے لگتا ہے کہ اس طرح ڈرامائی انداز میں اسٹیج پر آ کر قبولنے کا یہ مقصد بھی ہو سکتا ہے کہ یہ خواتین رائٹرز کو تپانا ہی چاہتے تھے۔ "ہم نے تم سب سے بہتر لکھا۔"
  13. شکیب

    نصیر الدین نصیر اے صبا ! ایک زحمت ذرا پھر

    ایک یہ محترم رہ گئے ہیں کیا ہی خوب کلام ہے سبحان اللہ
  14. شکیب

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    مجھے بھی ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔ گوگل تصاویر پر سرچ کیا تاکہ مانوس انٹرفیس نظر آئے تو پہلی تصویر سبز رنگ کی ہلال والی وہی نظر آئی جو کہ تھی۔ چنانچہ یہ ربط دیکھ لیں https://linux.softpedia.com/get/System/Operating-Systems/Linux-Distributions/Pak-Linux-GNOME-102919.shtml
  15. شکیب

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    جی ہاں، مکمل اُردو ہے۔ خوشگوار تجربہ تھا۔ اوبنٹو استعمال کیا ہے تو آسان لگے گا۔
  16. شکیب

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    یہ بھی دل لگتی بات ہے۔ ویسے تمام ممکنہ الفاظ کو لے کر رزلٹ دکھانے سے کیا چیز مانع ہے؟ مثلاً اوپر "اسی" کے متعلق بات ہوئی۔ سسٹم کو چاہیے کہ ہر تلفظ پر وزن جانچنے کی کوشش کرے۔ جس جس میں مصرع باوزن ہو جائے وہ دکھایا جائے۔ مثلاً مصرع "کیا اسی طرح سے ہوتا ہے یہاں" چار مرتبہ چیک ہوگا، کیا اور اسی...
  17. شکیب

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    یہ آسانی سے حل ہو سکے گا تو ضرور کریں۔ آسان حل ہوگا کہ اس کی بجائے یوزر ہی کے ذمہ لگا دیں، جھنجھٹ نہیں ہوگی۔ مثلاً یوزر نے مصرع میں"کیا" لکھا، تو لغت کی مدد سے سجیشنز دکھا کر یوزر کی اصل مراد پوچھ لی جائے۔ ممکن ہو تو کوئی اور رسم الخط بھی وضاحت کے لیے دکھا دیا جائے۔ یا بس اعراب اور وزن بھی کافی...
  18. شکیب

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    السلام علیکم بہت خوب ریحان بھائی، سارا کچھ کلائنٹ سائڈ ہونا سودمند ہوا۔ ویسے کتنا وقت لگا ٹائپ اسکرپٹ ورژن میں؟ بہت سے اشعار ٹیسٹ کیے، سبھی کو درست پایا۔ گیارہ اشعار/بائیس مصرع کی ایک غزل کو ٹیسٹ کیا اور نتیجے کے لیے ایک سیکنڈ بھی نہ لگا۔ متاثر کن! روانی اسکور بھی جہاں تک کیلکولیشن کی بات ہے،...
Top