ایک بات ہم سب کو بتائیں ابھی پچھلے دنوں ہماری ملاقات ماہ جبیں جی سے ہوئی ، بہت ہی خلوص و محبت سے ملیں اتنی پیار کرنے والی ہیں کہ ہم تو رشک ہی کرتے رہے کاش اتنا عمدہ مزاج ہمارا بھی ہوتا ہم لگی لپٹی رکھے کہ رہیں ہیں ہمارے پاس وقت کم تھا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی...