نتائج تلاش

  1. گل بانو

    میرا ناشتہ

    پھُلکا تو ہے پر ہلکا نہیں :)
  2. گل بانو

    میرا ناشتہ

    مطلب اے کہ کدی بیگم نے ناشتہ دِتا ای نئی :)
  3. گل بانو

    ٭٭٭ ہم پہ جو گزری ٭٭٭

    ''ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا " تو دوستو ! ہم پچھلے کچھ دنوں سے فیس بک سے غیر حاضر تھے۔ آج آپ سب سے شئیر کر رہے ہیں گردشِ وقت نے ہمیں ہسپتال ( طبی مرکز)پہنچا دیا ۔ہسپتال یا طبی مراکزہماری زندگی کا لازم و ملزوم حصہ ہیں لازم کے ساتھ ملزوم لکھنا، ہماری بھی مجبوری ہے باوجود اس کہ ’’و ‘‘...
  4. گل بانو

    ٭٭٭ پینسل ٭٭٭

    شکریہ جناب !
  5. گل بانو

    آج کی تصویر - 2

    کتنا بوجھ ہے گھریلو خواتین پر بھی ، پھر بھی مرد حضرات کو شکایت رہتی ہے کہ تُم آخر کرتی کیا ہو سارا دن ؟؟؟ :(
  6. گل بانو

    ٭٭٭ پینسل ٭٭٭

    شکریہ نایاب جی ، سلامت و شاد رہیں
  7. گل بانو

    ٭٭٭ پینسل ٭٭٭

    بہ کی بورڈ خود لکھا ہے :) ویسے ہم ہر تحریر پہلے پینسل سے ہی لکھتے ہیں :) خوش رہیے
  8. گل بانو

    ٭٭٭ پینسل ٭٭٭

    پینسل بڑے کام کی چیز ہے۔ چھوٹے بچے اس سے لکھناسیکھتے ہیں اور بڑے ہوتے ہوتے وہ کچھ لکھ جاتے ہیں جو اکثر بڑے بڑوں کے سر سے گزر جاتا ہے ۔اور یہی باتیں انسان کو بڑا بنا جاتی ہیں ۔تو اس چھوٹی پینسل سے آپ جتنی بڑی بات چاہیں لکھ سکتے ہیں کوئی یہ نہیں کہے گا ’’ چھوٹی پینسل بڑی بات ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ پینسل کے...
  9. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    اب اڑتالیس ہوگئیں :)
  10. گل بانو

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    مجھے تو ایسا لگا جیسے عینی آپ باؤنسرز کا کہ رہی ہیں :)
  11. گل بانو

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل چاہا کہ پسندیدگی کے سارے ایموشن استعمال کرلوں :)
  12. گل بانو

    نصیب

    بہت خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نصیب کی بات مقدر کے فیصلے ہیں ۔۔۔۔ ہم بھی کچھ یہی کہنے والے تھے ۔۔۔۔۔
  13. گل بانو

    مجموعہء گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سبحان اللہ بہت ہی عمدہ بات کی جانب راہنمائی فرمائی آنکھیں بھر آتی ہیں جب یہ سب آس پاس ہوتا دیکھتے ہیں جس پر بیتتی ہے وہی جانتا ہے لیکن پھر بھی دکھاوے سے باز نہیں آتے ۔ جس کے گھر کئی بیٹیاں بن پیاہی بیٹھی ہوتی ہیں اس کا دُکھ کوئی نہیں جان پاتا بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں لیکن ہم اسے زحمت بنا دیتے ہیں...
  14. گل بانو

    انڈا کیسے اُبالا جاتا ہے

    بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لو جی ہم سمجھے ہماری جیسی ککنگ کوئی نہیں کر سکتا مگر یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) سچ بتائیں یہ ہماری پرانی وڈیو آپ کو کہاں سے ملی ؟؟؟ :)
  15. گل بانو

    خوشی کا کُلیہ ( اردو محفل کی نویں سالگرہ )

    جی اچھا کیا نا ۔۔۔۔ہمیں بھی اپنے لکھے پر اب ہر بات کو مد نظر رکھنے کی عادت ڈالنی ہوگی شکریہ
  16. گل بانو

    خوشی کا کُلیہ ( اردو محفل کی نویں سالگرہ )

    جناب ناصر علی صاحب ، ہم نے ماہی احمد کو بھی ایک جواب دیا ہے کہ آدھا بھرا گلاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھرا ہوا بھی تو ہوتا ہے پھر اسے خالی ہی کیوں دیکھا اور سمجھا جاتا ہے ؟ یہ ہے وہ اصل بات ، ہم بلا وجہ کی اداسیوں میں گھرے رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ لوگ ہم سے ہمدردی کریں گے وجہ پوچھیں گے اور ہمیں کچھ بقراط...
  17. گل بانو

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    بہت زبردست لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم بھی تو مرد ہو ۔۔۔۔ حاصل ِافسانہ
  18. گل بانو

    یہ فقیر یہاں کیا کر رہے ہیں کہیں اپنا اسٹیٹس تو اپ ڈیٹ نہیں کر رہے :) اور بھئی اپنی قیمتی چیزیں...

    یہ فقیر یہاں کیا کر رہے ہیں کہیں اپنا اسٹیٹس تو اپ ڈیٹ نہیں کر رہے :) اور بھئی اپنی قیمتی چیزیں کون کسی کو دینا پسند کرتا ہے :)
Top