نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    کیا چین میں جمہوریت ہے؟ یہاں آپ کی مراد کسی مسلمان ملک سے ہے؟
  2. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    تو ہٹلر نے اندرون و بیرونِ جرمنی جو جو تباہی پھیلائی وہ آپ کی نظر میں اس لیے درست ہے کہ وہ عوامی منتخب حکمران تھا؟
  3. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یعنی عوام ووٹ دیں تو ہٹلر، مودی، ٹرمپ کسی کی بھی ایسی کی تیسی کرسکتے ہیں؟
  4. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    اگر کسی ملک کی فوج اپنے منتخب سویلین حکمران کے حکم پر ناروے پر حملہ کرتی ہے تو آپ کا کیا موقف ہو گا؟
  5. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    برسبیلِ تذکرہ! کیا ہٹلر ووٹ کے بل پر برسرِ اقتدار آیا تھا؟
  6. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    عزیزم! دشمن، دشمن ہوتا ہے۔ چاہے وہ الیکٹڈ ہو یا سیلیکٹڈ۔
  7. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    جی ہاں! بھارت میں تو آج کل نازی ازم کی ہوائیں چل رہی ہیں۔
  8. عدنان عمر

    سندھی زبان و ثقافت کے جانکار احباب توجہ دیں!

    یہ سندھی نہیں غالباً سرائیکی زبان ہے۔ جناب سچل سرمست کے بارے میں محفل کی ہی یہ لڑی دیکھیے۔
  9. عدنان عمر

    الفاظ کی دنیا

    'سپوت' اور 'کپوت'۔۔ دو الفاظ میں چھپا فلسفہ۔
Top