نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    میرے عزیز بھائیو! لڑائی لڑائی معاف کرو اپنے دل کو صاف کرو :rain::rain::rain::rain:
  2. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  3. عدنان عمر

    یہی ہے پاکستان کہانی!

    20 کروڑ عوام کو ٹھیک نہیں کرنا، اداروں کو مضبوط بنانا ہے۔ بحیثیت حکمران، ہر ادارے اور محکمے میں انصاف کی روح پھونکنی ہے۔
  4. عدنان عمر

    یہی ہے پاکستان کہانی!

    طنز نہیں مخلصانہ مشورہ: پاکستان تحریکِ انصاف اپنے نام کی لاج رکھتے ہوئے اس ملک میں انصاف کا بول بالا کر دے۔ عمران خان کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتا گیا، کیا عمران خان اپنی کپتانی میں انصاف کا قومی ٹورنامنٹ جتوا سکتے ہیں؟
  5. عدنان عمر

    ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

    معاشی استحکام۔۔۔۔مفتی منیب الرحمن 5جنوری 2020 وزیرِ اعظم جناب عمران خان اور ان کی حکومت کی اقتصادی ٹیم کے ذمے داران مسلسل بِشارت دے رہے ہیں کہ وطنِ عزیز معاشی بحران سے نکل آیا ہے اور استحکام کے دور میں داخل ہوگیا ہے۔امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی’’ مُوڈیز‘‘ نے حال ہی میں اپنے تجزیے میں پاکستانی...
  6. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یعنی امریکا جمہوری ہوتے ہوئے سپر پاور بن گیا اور چین غیر جمہوری رہتے ہوئے سپر پاور بننے جا رہا ہے۔ اب جمہوری و غیر جمہوری اسلامی ممالک مل کر ظالم امریکا کا دھڑن تختہ کرسکتے ہیں یا کم از کم اپنا کامیاب دفاع کر سکتے ہیں۔
  7. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    تو کیا سویلین بالادستی اور معاشی ترقی ایک دوسرے کے الٹ ہیں؟
  8. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    نیا سیاسی ماڈل ڈھونڈا جاسکتا ہے لیکن اس میں بے وقوف عوام کو اقتدارِ اعلیٰ نہیں دیا جانا چاہیے جن کے مینڈیٹ کا ڈھنڈورا پیٹ کر حکمران اپنے سیاہ کو بھی سفید منوا لیتے ہیں۔
  9. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ہوا کرے لیکن چین میں ووٹ کو عزت نہیں دی جاتی۔
  10. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یہ آپ طنز فرما رہے ہیں یا اپنا موقف بتا رہے ہیں؟:)
  11. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    درست فرمایا لیکن چین کی باگ ڈور آج بھی کمیونسٹ پارٹی کے ہاتھ میں ہے، چینی عوام کے ہاتھ میں نہیں۔
  12. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    جب تک تمام مسلم ممالک کے مابین عسکری اتحاد نہیں ہو جاتا تب تک کیا کیا جائے؟
  13. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پھر تو چینی سیاست دان دانا ثابت ہوئے جنھوں نے بے وقوف عوام کے ہاتھ ملک و قوم کی تقدیر دینے کے بجائے نظریاتی لائن اپنائی؟
  14. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یعنی ترقی کرنے کے لیے پاکستان کو بھی چین جیسی غیر جمہوری لیکن نظریاتی حکومت کی ضرورت ہے؟
  15. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یعنی امریکا سے جہاد کرنا ہو تو اسلامی تنظیمیں نہیں اسلامی ممالک کی فوجیں لڑیں؟
  16. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بجا فرمایا لیکن عوامی بھروسہ حاصل کرنے کے بعد جو ہٹلر نے کیا وہ درست تھا؟ کیا ہٹلر کو بطور حکمران رول ماڈل بنایا جا سکتا ہے؟
  17. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یعنی ووٹ شوٹ اور عوامی مینڈیٹ کے بغیر بھی ترقی کی جا سکتی ہے؟
Top