نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آ ئیں پھر سے مل بیٹھ کر محبت عام کریں ۔( محفلین کراچی ۔ ایک نشست بالمشافہ )

    بغرض ملاقات بار دوئم مابدولت متمنی و اولالعزم ہیں ' تاہم تجویز کردہ تاریخ ملاقات پر نظرثانی کے لیے درخواست گذار ہیں عزیزی عدنان ۔ :):)
  2. محمد امین صدیق

    تنزانیہ سفاری

    Dropbox - تنزانیہ سفاری ۔۔۔۔ دوسری قسط.ogg برادرم زیک کے تنزانیہ سفاری کی صوتی روئیداد دوسری قسط ( جاری ہے ) ۔۔۔ :):)
  3. محمد امین صدیق

    تنزانیہ سفاری

    شکریہ برادرم زیک بقیہ سفاری کی صوتی روئیداد بھی انشاء اللہ جلد ہی پیش کروں گا ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    تنزانیہ سفاری

    Dropbox - تنزانیہ سفاری.ogg مابدولت کی جانب سے برادرم زیک کے تنزانیہ سفاری کی آڈیو فائل پہلی قسط باقی آڈیو روئیداد جلد ہی ۔ انشاء اللہ
  5. محمد امین صدیق

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    مابدولت برادر خردسال اے خان کو ایمروز معرض وجود میں آنے پر دعائیں بھری مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :birthday: . . . :congrats: . . . . . :congrats:۔ :):)
  6. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    مابدولت کی جانب سے محترم الف عین محترم برادرم ابن سعید برادرم محمدظہیر برادرم فہد اشرف برادرم محمد اسلم برادرم شکیب اور دیگر اہل ہند پیارے محفلین کو یوم آزادیء ہندوستان بہت بہت مبارک ہو ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے شنید ہے کہ یہ پاکستان کا سب سے پہلا ملی نغمہ ہے جو آزادی کے فورا" بعد گایا گیا تھا ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    وطن کی مٹی گواہ رہنا
  9. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے
  10. محمد امین صدیق

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    مابدولت کی جانب سے تمام محفلین اور اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو ۔:pak1:
  11. محمد امین صدیق

    مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

    اس سہو نادانستہ پر مابدولت شرمندہ خاطر ہیں اور اپنی پیاری بہن ہادیہ سے دلی معذرت کی قبولی کے لیے درخواست گذار ہیں ۔ تاہم , بدیر ہی سہی ، مابدولت اپنے تئیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے کہ اس نوع کی دیدہ زیب اور دلچسپ لڑیوں کا اختراع محنت و۔ہنر طلب صرف اور صرف ہادیہ ہی کا...
  12. محمد امین صدیق

    مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

    مابدولت برادر عزیز محمد تابش صدیقی کو منصب بست ہزاری کے قابل فخر حصول پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوںسے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ . . :congrats: . :great::best: . واقعی :zabardast1: :good: . . :a6: بہت بہت :congrats: ہو تابش ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    اور اس پیروڈی ء پرمزاح نے ہمیں یاد نشست ہل پارک دلادی ۔۔۔۔ مزا آگیا ! :):) واہ زبردست محترم برادرم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کیا کہنے ۔
  14. محمد امین صدیق

    مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    مابدولت برادرم زیک کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ :congrats: :best: :good: :zabardast1::great: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔ :):)
  15. محمد امین صدیق

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    استاد محترم محمد اسلم بھائی ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرصۂ دراز کے بعد آپ کی جانب سے کوئی مراسلہ پڑھنے کو ملا اور بہت خوشی ہوئی ۔براہ کرم آپ اپنی آمدو رفت اسی طرح اردو محفل پر جاری رکھیے۔ شکریہ ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    کیا مابدولت کو وہاں بزبان اہل فرنگ یعنی انگلش میں ' مابدولت ' لکھنا پڑے گا ؟ ( ازراہ تفنن ) بہرکیف ،مابدولت کی نیک خواہشات اور دعائیں آپ حضرات کے ساتھ ہیں ۔ :):)
  17. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت اس قدر دیدہ زیب تصاویر کی شراکت پر ،اور اس قدر پیرایۂ دلپذیر میں روئیداد ملاقات بیاں کرنے پر برادرم خالد محمود چوہدری ، اور برادرم سید عمران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ :):)
  18. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    خالد بھائی کہاں ہیں آپ ؟ آپ کی طرف سے احوال ملاقات اور تصاویر ملاقات رہتی ہیں ۔ چھیتی نال ،براہ کرم ۔ نوازش ۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    فاصلۂ بعید مابدولت کے شوق ملاقات میں قدغن ناگزیر ثابت ہورہی ہے وگرنہ مابدولت ' ایک بار دیکھا ہے ، دوسری بار دیکھنے کی ہوس ہے ' کہ مصداق لاہور اور اس کے گردونواح کے محفلین سے شرف ملاقات کو اپنے تئیں باعث مسرت و افتخار گردانتے ۔ :):)
Top