اچھی تحریر ہے۔
اس سلسلے میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔
پاکستان میں بھی کئی جگہ خوراک کا زیاں نظر آتا ہے اور ساتھ ساتھ غذائی قلت کے مارے بھی نظر آتے ہیں۔
اس معاملے میں آگہی مہم چلانے کا کام سب سے بہترین طور پر ٹیلی ویژن چینل والے کر سکتے ہیں لیکن افسوس کہ ان کی ترجیحات کچھ اور ہی ہیں۔
موبائل فون تک ہی بات نہیں ہے بلکہ بہت سے معاملات گڑبڑ ہیں۔
اگر سب مل کر کوشش کریں تو کچھ بہتری آ سکتی ہے۔
فیملی سسٹم یہاں اب بھی کافی بہتر ہے۔ اور اسے بھی تباہ برباد کرنے کے لئے ایک دنیا اپنا وقت اور پیسہ خرچ کر رہی ہے۔
بجا فرمایا اکمل بھائی آپ نے۔
کچھ بنیادی اصول تو سب کے سانجھے ہوتے ہیں۔ مسائل تب ہی پیدا ہوتے ہیں جب لوگ عمومی اخلاقی اصولوں کو نظر انداز کرکے بس اپنی ذات کا فائدہ دیکھتے ہیں اور دوسروں کو سرے سے نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اب چاہے وہ عام لوگ ہوں یا سرکاری عمال۔ دونوں کا نتیجہ خطرناک ہی نکلتا ہے۔...
فنش باشندوں کی خوش باشی
تحریر : محمد احمد
فِن لینڈ کے باشندوں کو فنش یافنز کہا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ فن لینڈ ایسے ممالک میں سرِ فہرست ہے کہ جہاں لوگ خوش باش رہتے ہیں۔ اور فن لینڈ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ مسلسل پانچ سال خوش رہنے والے ممالک میں سرِ فہرست رہا ہے۔
فرینک مارٹیلا فِن لینڈ کے ایک...