نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    سکول منیجمنٹ سسٹم

    شکریہ اسد بھائی، میں اس کو بھی مطالعہ کرلیتا ہوں۔ ایک زحمت دوں گا، کیا ویمپ استعمال کرنے میں کوئی حرج ہے؟ مثلاً سیکورنہیں، ایڈوانسڈ نہیں یا کوئی اور ایشو؟ کیوں کہ ویمپ مجھے استعمال کرنے میں سہولت ہوتی ہے۔زیمپ ذرا کمپلیکس ہے۔
  2. عطاء رفیع

    سکول منیجمنٹ سسٹم

    شکریہ صابر بھائی، مجھے اس کا علم نہیں تھا، میں اس کا تعارف پڑھ لوں۔ اپنے بلاگ کا لنک درست کرلیں۔ ورڈ پریس انسٹالیشن پیج پر جارہا ہے۔
  3. عطاء رفیع

    سکول منیجمنٹ سسٹم

    السلام علیکم ہمیں اپنے ادارے کے لیے ایک منیجمنٹ نظام کی ضرورت تھی۔ ایک صاحب کراچی میں ہوتے ہیں، جنہوں نے ایک نظام بنایا ہوا ہے”الاحسان“ کے نام سے، پہلے براؤزر بیسڈ تھا، ایس کیو ایل ڈیٹا بیس اور ڈاٹ نیٹ، اب وہ اسے وزیول بیسک سے ڈیسک ٹاپ ایپ کی شکل رہے ہیں۔ میری ان سے تفصیلی گفتگو ہوئی!(مجھے ان...
  4. عطاء رفیع

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب موضوع یاں چل رہا ہے
  5. عطاء رفیع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فیض احمد فیض کی کلیات
  6. عطاء رفیع

    مائی بی بی کے اردو پیکج میں مدد درکار ہے

    آپ یہا ں دیکھ لیں۔ اردو منظر انتظامیہ نے کچھ عرصہ کام کیا ہے مائی بی بی پر۔ شاید ترجمہ بھی اپڈیٹ کیا ہے۔ http://urdulook.info/portal
  7. عطاء رفیع

    پی ڈی ایف فائل کا حجم کم کرنا

    آپ کے لیے الغزالی میں کچھ گزارشات پیش کی تھیں۔ آپ وہاں دیکھ لیں۔ قلتَ وقت کی بناء پر کچھ نہیں لکھ پارہا۔
  8. عطاء رفیع

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ماشاء اللہ آزمائش کرکے کچھ کہہ سکتا ہوں۔
  9. عطاء رفیع

    اوپن اور اوپن آفس میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری کشیدہ میں ایک خامی کی نشاندہی

    السلام علیکم آج ٹائپنگ کے دوران ایک لفظ ٹائپ کرتے ہوئے معلوم ہوا کہ جمیل نوری نستعلیق اوپن آفس میں لفظ ”ب ل ی ا ں“ (بلی کی جمع) ٹائپ نہیں کرسکتا۔ ٹائپ کرنے سے یہ لفظ ”بلیاں“ ٹائپ ہوتا ہے۔ ”یاں“ ٹائپ کرنے پر وہ ”لاں“ ہوجاتا ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اسے اوپن آفس، آفس 2003، ورڈ پیڈ اور ویب پر چیک کیا...
  10. عطاء رفیع

    چیلنج والا کھیل

    سب چھُپ جیے
  11. عطاء رفیع

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں بات ہم نے فعولن میں کرنی
  12. عطاء رفیع

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں بات ہم نے فعولن میں کرنی
  13. عطاء رفیع

    کمپیوٹر کورس کی ہوم ٹیوشن شروع کریں۔

    فہرست بہت زبردست ہے، شکریہ علی خان بھائی
  14. عطاء رفیع

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  15. عطاء رفیع

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    عمیر رکھتا، یعنی چھوٹا عمر۔۔۔ عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور عمر بن عبد العزیز، دو پسندیدہ شخصیات کی جانب منسوب۔
  16. عطاء رفیع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Taken 2 ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ Taken 1 دیکھی نہیں، ایسا تو نہیں کہ 1 دیکھے بنا 2 سمجھ نہ آئے؟
  17. عطاء رفیع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Dredd ایک ایسا شہر جہاں پولیس کو جج کا درجہ حاصل ہے، وہ ہر فیصلہ کرسکتے ہیں۔ ڈریڈ نامی ایک جج کو ایک نئی ٹرینی دی جاتی ہے کہ اس کو آزمائیں، وہ اسے لے کر پیچ ٹری نامی ایک بہت بڑی عمارت میں لے جاتا ہے، میں لے کر جاتا ہے، جہاں ماما نامی عورت کا راج ہوتا ہے۔ انہیں وہاں بند کردیا جاتا ہے۔ ماما انہیں...
  18. عطاء رفیع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Puss In Boots اینیمیشن مووی ہے۔ Shrek کا بلّا یاد ہوگا آپ کو، اسی کی ہے۔ shrek کو ملنے سے پہلے ان پر کیا بیتی، یہ کہانی ہے۔ ہمپٹی ڈمپٹی حضرت بھی دیکھنے کو ملیں گے۔
Top