آج دو فلمیں ڈاؤن لوڈ کررہا ہوں، دونوں ایکشن سے بھرپور اور کمال ہیں۔
Ninja Assassin
6 ریٹنگ
کورین ہیرو Rain کی ہے، جو ایک ڈانسر اور سنگر تھا، اس کے مارشل آرٹس اسٹنٹس دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ ایک سنگر بھی ایسا کرسکتا ہے۔ کہانی بہت شاندار ہے، ایفیکٹس کمال ہیں۔
Ninja
ریٹنگ 5
اسکاٹ ایڈکِنز...
بی کے او۔۔فلم کو زیادہ تر ایک بلڈنگ میں فلمایا گیا ہے، ایک سادہ سی مگر ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔ ایفیکٹس نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ مزے دار نہیں۔ بہر حال ایکشنز دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کہانی بھی کچھ خاص نہیں۔
پہلی نظر میں مجھے یہ اسامہ خان لگا، پھر غور کیا تو حقیقت کھلی۔ میں چائے کی ریسی پی بتادیں، کہ میری چائے کی قیمت وہ کھسر پھسر بتادیتی ہے، جو میں چائے سرو کرنے کے بعد مطالعہ کرتے ہوئے سنتا ہوں۔ ٌ:(
بالکل متفق ہوں، عوامی مقامات میں مجالس و محافل منعقد کرنا انتہائی غیر مناسب ہے۔ ہمیں تو پبلک جگہوں پر موبائل تک میں ہلکی ٹیون یا پھر سائیلنٹ رکھنا چاہیے، چہ جائے کہ کان پھاڑ دینے والی آوازوں سے عزائم کا اظہار کیا جائے، جبکہ عمل کا ارادہ ٹھوکر پر ہو۔
اگر عوام کچھ کرے تو فتوے صادر ہوں گے فِرق...
ایک دھندھلی سی یاد داشت ہے، کہیں پڑھا تھا، قائد اعظم رحمہ اللہ سے متعلق، کہ انتقال سے کچھ عرصہ پہلے ڈاکٹر نے جب یہ کہا کہ سیگریٹ نوشی آپ کی جان لے لے گی، تو انہوں نے جواب دیا۔
کہ کچھ شوق جان سے بھی زیادہ عزیز ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں کتنی حقیقت ہے اس میں۔
پچھلے دنوں ہی دیکھی۔ ویکیپیڈیا میں اس کے بارے میں پڑھتے ہوئے پہلی بار پتہ چلا کہ سائنسی موویز ایک ہی پردے کے سامنے بنتی ہیں۔ اور ہم جہان گھوم آتے ہیں۔
"You just have to suspend the voice in your head because you feel so silly reacting to nothing there. Having whole conversations with people that...
میں نے بِگر، اسٹرونگر، فاسٹر ڈاکیومنٹری فلم کے سب ٹائٹلز بنانے شروع کیے ہیں، دیکھیں کب مکمل ہوتے ہیں۔
کئی سوفٹویئر ٹرائی کیے لیکن subtitles edit پسند آیا۔ مفت اپلیکیشن ہے اور بہت ہی شاندار ہے۔