نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے یہاں کوئی ڈاکیومنٹریز کی اچھی سی سائٹ کے بارے میں بتاسکتا ہے۔
  2. عطاء رفیع

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    پابندی وابندی برائے نام ہے، پروکسیز کو کیسے روکیں گے۔ براؤزر کی پراکسی تبدیل کرو، اور ہر سائٹ کو ایکسس کرو۔ :D
  3. عطاء رفیع

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    میرا بلاگ 2 مہینوں میں دوسری مرتبہ ہیک ہوا ہے، میرے ”میزبانوں“ سے چوک ہوگئی ہے۔ اب کیا کریں۔ میل کردیا ہے۔ ہیکرز میانمار برما کے ہیں۔ www.atarafi.com
  4. عطاء رفیع

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    شریک دی تھرڈ تھیم سونگ i wanna thank you, for lettin me be myself again...
  5. عطاء رفیع

    لینکس اردو انسٹالر

    چونکہ بعض دوست جو ونڈوز سے لینکس پر منتقل ہوتے ہیں، ان کا کا ہاتھ پاک سائن کی بورڈ (از محمد بلال محموم) پر چلا ہوتا ہے، اور لینکس میں شامل کی بورڈ میں بنیادی کیریکٹرز تو قریباً یکساں ہیں لیکن اسپیشل کیریکٹرز میں پریشانی ہوتی ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ لینکس انسٹالر کو بھی پاک سائن کے نمونہ پر بنایا...
  6. عطاء رفیع

    ان پیچ سے کاپی پیسٹ

    الف عین صاحب کے دی ہوئی مرغی سے دونوں کام ہوسکتے ہیں، ان پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے ان پیج۔
  7. عطاء رفیع

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    دریچہ کی ایک کتاب میں نے پڑھی ہے، بچوں کے لیے مفید ہے۔ لیکن تکنیکی معلومات سے یکسر خالی۔
  8. عطاء رفیع

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    کوئی لنک کام نہیں کررہا، یہ درست ہوسکتے ہیں؟
  9. عطاء رفیع

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    وزن کی الف بے کا تو علم نہیں، پر مجھے گنگناتے ہوئے بہت اچھی لگی۔ مفاہیم بھی خوب ہیں۔
  10. عطاء رفیع

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    تمام محفلین کو سالگرہ مبارک
  11. عطاء رفیع

    مجنونِ دوہزار بارہ :: میری ایک تازہ مزاحیہ نظم

    آپ کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ مجھے اساتذہ کی آمد کا انتظار ہے۔
  12. عطاء رفیع

    مجنونِ دوہزار بارہ :: میری ایک تازہ مزاحیہ نظم

    چھیڑ خانی کے وہ قصے ہم جو سنتے روز تھے کچھ تو ان میں کامیاب اور کچھ سبق آموز تھے رفتہ رفتہ یہ فسانے کچھ اثر دکھلا گئے جو درشتی تھی طبیعت میں اسے پگھلاگئے کچھ پوائنٹس ہم نے پھر استاد بشیرے سے لیے رہ گئے جو ایک دو، اللہ بخشے نے دیئے (استاد بشیر اور اللہ بخش، میرے دو اساتذہ، جن سے عشق فرمانے کے...
  13. عطاء رفیع

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ رہی میری دیواری تصویر۔۔
  14. عطاء رفیع

    مبارکباد ہماری لاڈلی بہنا سیّدہ سارا غزل کو عمرے کی سعادت مبارک ہو

    دعا ہے کہ آپ کا عمرہ اللہ کے ہاں مقبول ہو۔ آمین،
  15. عطاء رفیع

    میرا فرض تھا۔ شکریہ

    میرا فرض تھا۔ شکریہ
  16. عطاء رفیع

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    اووووپس۔۔۔ جزاک اللہ
  17. عطاء رفیع

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    حضرات کے لیے نہیں نا۔۔۔ اب تشریح سے عیب ظاہر ہوگا۔ محض جملے سے نہیں۔ اتنا کافی رہے گا۔:(
  18. عطاء رفیع

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    ارادہ تو نہیں تھا، پر اب ایک آپشن یہ بھی رکھا جائے گا۔
  19. عطاء رفیع

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    معیوب ہے۔ بتا نہیں سکتا۔ پیغام مدوَّن ہے۔ اب دیکھیے۔
  20. عطاء رفیع

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    یہ ایک خاص طرز کلام ہے۔ فری میں ملے تو برا نہیں۔ ویسے میں چائے کو” فِیل“ کررہا ہوں۔ :)
Top