نتائج تلاش

  1. طالوت

    لاہور میں بک سٹریٹ بنے گی

    کچھ عرصہ ہوا مجھے بولنے ےسے کم اور پڑھنے سے زیادہ دلچسپی ہوئی ہے تو کافی اچھی اچھی خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ کراچی سے متعلق کسی نے بتایا تھا کہ "فرئیر ہال" میریٹ ہوٹل کے سامنے پرانی کتابوں کا بازار پھر سے شروع ہو گیا علاوہ اس کے اگر کسی کو کراچی میں اس طرح کی سرگرمیوں کی اطلاع ہو تو ضرور بتائیں...
  2. طالوت

    عمران خان کا کامیاب جلسہ

    سوال یہ بھی ہے کہ اس کافی بڑے جلسے میں کتنے لوگ سیاست کے حوالے سے شریک ہوئے اور کتنے" کرکٹ اور عمران خان" کے باعث ۔ تاہم عمران کو تھوڑی توجہ سندھ اور خصوصی توجہ بلوچستان کو بھی دینا چاہیے ، سیٹیں نہ ملیں مگر ووٹ بینک تو نظر آئے۔
  3. طالوت

    مبارکباد سعود بھیا کے تیس ہزار پیغامات !

    اتنے باتونی لگتے تو نہیں :) ، مبارکباد قبول کریں۔
  4. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے یہ سریز کچھ خاص پسند نہیں آئی دو دیکھنے کی بعد تیسری کی ہمت نہیں ہوئی اور شاید چوتھا بھی نہیں وجہ شاید مجھے خون چوسوں کے مقابلے میں بھیڑیے زیادہ پسند ہیں۔
  5. طالوت

    آلو انڈے - بے غیرت برگیڈ

    جی ہاں اور دیگر برگیڈوں کی ٹرپنیاں بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ۔خیر آئی وانٹ بلٹ تھرو ہز ہیڈ ہاؤ ڈئیر ہی؟
  6. طالوت

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    بلا شک و شبہ ۔
  7. طالوت

    آلو انڈے - بے غیرت برگیڈ

    میں نے اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے مذکورہ ویڈیو کا "لائک" کر دیا ہے۔;)
  8. طالوت

    لوکی کے کوفتے

    کوفتوں سے تو ذہن میں پہلا خیال قیمے کا ہی آتا ہے ، چھٹیوں میں موقع ملا تو کوشش کرتے ہیں لوکی کے کوفتوں کی۔
  9. طالوت

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    جماعت اسلامی کی منافقت ، میں اس سے ذاتی طور پر متفق ہوں۔ رہی ناظمین کی بات تو ہمیں بھی بحیثیت لوئر مڈل کلاس ناظم جماعت سے زبردستی پانی لینا پڑا کہ پہلے سے دیا گیا کنیکشن آبادی کے اعتبار سے بہت ہی کم پانی فراہم کرتا تھا۔ میرا مقصد مجموعی حیثیت میں کراچی کی زیادہ بہتر انداز میں خدمت سے ہے ۔...
  10. طالوت

    انٹر میڈیٹ کے غلط نتائج کے خلاف طلبہ کا احتجاج !

    پرانا ریکارڈ تو یقینا کمپیوٹرز میں محفوظ ہو گا اور جگہوں پر بھی ، نہیں تو اللہ ہی حافظ ہے۔
  11. طالوت

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    شہری حکومت جس طرح ہتھیائی گئی اور صوبائی و قومی اسمبلی کی سیٹیں جس طرح چھینی جاتی ہیں شمالی کراچی والوں سے بہتر کون جانتا ہے ؟ مصطفٰی کمال والا کام تو نعمت اللہ بھی کر رہے تھے بلکہ زیادہ بہتر طریقے سے اور تہذیب سے کر رہے تھے۔ اس کی مثال کچھ یوں ہے کہ بابا جی پر نہ تو ہسٹیریا کے دورے پڑتے ہیں اور...
  12. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    چوتھا سیزن اچھا ہے ، تیسرے کی بوریت بھلا دیتا ہے ۔ مختصرا ایک اچھی مزاحیہ سریز۔
  13. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دوسری فلم یعنی اطالوی فلم چاولوں والی بھی سب ٹائٹلز کے ساتھ ہی ہے۔ بغیر سب ٹائٹلز کے ملے تو بتائیے گا۔
  14. طالوت

    کرنل قذافی ہلاک

    ذاتی طور پر تو میں پیسے و پلاٹ کے بدلے کالم لکھنے والوں کو پسند نہیں کرتا مگر اگر یہ سچ ہے تو بڑا بھیانک ہے۔
  15. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    علم کسی کی میراث نہیں اور نہ ہی چار کتابیں پڑھ کا کسی موضوع پر بات کرنا ممنوع ہے ، تکبر و نخوت کسی عالم میں بھی ہو تو وہ کسی کام کا نہیں۔ اور علوم اسلامیہ پر تو کوئی اپنا اکلوتا حق نہ جما سکتا ہے اور نہ اس میں پاپائیت یا راہبانیت کی گنجائش ہے ، بات چیت مناسب انداز اور صحیح نیت کے ساتھ ہونا...
  16. طالوت

    تعارف معافی

    دل دکھانے پر معذرت اچھی بات ہے مگر اس سے زیادہ ضروری اصلاح ہے اپنے نظریات پر قائم رہنا اور ان کا دفاع کرنا سب کا حق ہے مگر بے بنیاد باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔ ویسے آپ کی کسی بات سے میرا دل کو ہرگز کوئی تکلیف نہیں ہوئی کہ یہ اب پرانی باتیں ہیں ۔
  17. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Bitter Rice 1949 کے زمانے کی اطالوی فلم ۔ مجرمانہ مشاغل رکھنے والے ایک عورت اور مرد کی کہانی جو ایک قیمتی ہار کی چوری کے بعد پولیس سے بچنے کے لئے چاول کی کاشت کی مزدور خواتین کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں جہاں ایک سارجنٹ اور ایک عورت بھی اس سارے معاملے میں شامل ہو جاتےہیں یوں محبت جرم لالچ اور قتل کی...
  18. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Rashomon 1950 کی ایک خوبصورت جاپانی فلم جس میں ایک قتل کو مختلف لوگ مختلف کہانیوں کے ساتھ بیان کرتے ہیں ۔ انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ مگر مزا ذرا کرکرا ہو جاتا ہے۔
  19. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    نباتات و حیوانات کے حلال و حرام کے حوالے سے ابلاغ القران کا رسالہ "حلال و حرام کی تفصیل قران کریم کے آئینے میں" ایک عمدہ رسالہ ہے ۔ شکل صورت بو خوشو رنگ ذائقہے کی بحث سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔۔ باقی پسند اپنی اپنی ۔
  20. طالوت

    کرنل قذافی ہلاک

    کمیونسٹ ، سوشلسٹ اور او آئی سی کے موجدوں کا ملتا جلتا انجام (اگرچہ ان کی کوتاہیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا) سرمایہ داری کی بڑی فتح ہے ، لیکن ینکیز کا وقت بھی آنے ہی والا ہے ۔ سرمایہ درانہ نظام کے محافظ اگرچہ بہت عیار ہیں مگر سچ تو دبایا نہیں جا سکتا مسٹر فواد۔
Top