نتائج تلاش

  1. طالوت

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    میرا تجربہ قدرے مختلف اور بہتر رہا ۔ البتہ میرا نمبر آنے تک میرے خیال میں کوئی پندرہ کے لگ بھگ مامے چاچے پھپھے تائے اور پیسے والوں کو بھگتا چکے تھے۔
  2. طالوت

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    اچھی تصویریں ہیں۔ شکریہ۔
  3. طالوت

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    جس عمارت کی بنیاد ٹیڑھی ہو اس پر عمارت سیدھی تعمیر نہیں کی جا سکتی جناب ۔ متنازعہ رپورٹ پر رحمن ملک کی پھرتیاں قابل دید ہیں ۔ رپورٹ جھوٹی ہے تو اس پر مناسب کاروائی کی جانی چاہیے ، اور وہ ہوتی نہیں اسی لئے تو ہر کوئی منہ پھاڑ کر کچھ بھی کہہ دیتا ہے۔ نادرا کی کرپشن اور انسانی سمگلنگ بلاشبہ...
  4. طالوت

    جھوٹ کے پاؤں نہيں ہوتے

    بے شک جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ، افسوس احمقوں کے سر پہ بھی سینگ نہیں ہوتے۔ ذرا یہ بھی ملاحظہ فرمائیے۔ http://blogs.tribune.com.pk/story/12867/social-media-is-lying-to-you-about-burmas-muslim-cleansing/#.UAfjgtqec4g.facebook
  5. طالوت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    افطار تو کجھور اور لسی یا دودھ سے چل رہی تھی مگر کل سے کڑوے پنیر سے ہوا کرے گی ۔ سحری تو بس کبھی چاول کبھی روٹی ۔ پراٹھوں پر دل ابھی آمادہ نہیں ہوا۔
  6. طالوت

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    چونکہ اس پروگرام کو زیادہ دن نہیں گزرے اور میں نے بغور دیکھا ہے ۔ موصوف نے اپنے موجودہ چینل کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ http://www.zemtv.com/2012/07/11/news-night-with-talat-hindustan-ki-yalgaar-kasoor-kiska-11th-july-2012/ راجیش کھنہ کی موت پر ہمارے سوگ پر پروگرام...
  7. طالوت

    آپ کی تجاویز

    ضرور پہنوں سلیمانی ٹوپی جو جلد از جلد موصول ہو جائے تو کب بھیج رہے ہیں اور یہ کیا میرے سنجیدہ اور فکر انگیز مراسلے کو آپ پرمزاح قرار دے کر حقائق سے فرار حاصل نہیں کر سکتے۔
  8. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اگر چند اقساط دیکھی ہو توں تبصرہ فرمائیں ۔ کچھ اچھا ڈاؤنلوڈ کرنے کا سوچ رہا ہوں ۔ احباب ! اچھی مزاحیہ سیریز کسی کے علم ہو تو مطلع فرما کر جواب شکریہ حاصل کریں۔
  9. طالوت

    آپ کی تجاویز

    عزیز ! آپ ٹھیک سے اپنی تحریروں کا ربط دیں ورنہ پھر ہم (محفلین) نایاب سے رجوع کریں گے اور ان کی فراہم کردہ آپ کی تحریریں پڑھ کر کوئی رائے قائم کر لی تو ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔
  10. طالوت

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    طلعت کے حال احوال سے تو ایسا نہیں لگتا کیونکہ موصوف نے ابھی چند روز قبل ہی میڈیا کے بے ہودگیوں خصوصا بولی ووڈ تڑکوں کی خوب خبر لی ہے۔ بہرحال ممکن ہے تب ایسا ہو مگر اب ایسا نہیں لگتا۔
  11. طالوت

    ساتویں سالگرہ تمام احباب کو محفل کی سالگرہ مبارک

    90 کا ٹکٹ 130 میں اور وہ بھی ایسے کہ جیسے سات پشتوں پر احسان۔ اور مکہ جاتے مکہ سے آتے بغیر اے سی صرف فین پر ۔
  12. طالوت

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    ڈبل اسٹینڈرڈز ہیں میڈیا کے بھی اور ہمارے بھی۔ برما میں جو کچھ چند ہفتوں میں غیر مسلموں کے ہاتھوں مسلموں سے ہوا ہے وہ ہم مسلموں کے ہاتھوں مسلموں سے دہائیوں سے ہو رہا ہے ، برمی مسلمانوں کی تعداد ابھی بھی پاکستانی مسلمانوں کی گزشتہ ایک دہائی میں مرنے والے مسلمانوں کی تعدادسے کم ہے ۔ بہرحال ہر...
  13. طالوت

    انٹرویو "علی ذاکر" کا انٹرویو

    :laughing: :laughing::laughing: :laughing::laughing: :laughing: بہت خوب۔
  14. طالوت

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بہت اچھا موضوع ہے ۔ البتہ مجھے اس جملے پر اعتراض ہے "ان میں فلم بینوں کے لیے تفریحی عناصر تو موجود نہیں ہوتے" ۔دھاگے کا مکمل مطالعہ پرسوں مکہ سے واپسی پر کروں گا انشاءاللہ۔
  15. طالوت

    ساتویں سالگرہ تمام احباب کو محفل کی سالگرہ مبارک

    مبارکاں جی مبارکاں ، رمضان کی آمد کی خوشی میں میرے مسلمان بھائی نے پورے چالیس ریال کا چونا لگا یا ہے مجھے وہ بھی دھوکے سے نہیں زبردستی۔
  16. طالوت

    جوتے

    دعائیں دیں پان کی پیک کی توندوں پر رالیں لٹکانے والوں اورکبابیوں و گریبان چاک کر کر کے عوامی جذبات سے کھیلنے والوں اور بے دینوں کی یلغار سے بچانے والے نام نہاد مومنوں کو۔ اور اس لکھنے والے کو جو کچھ ہی روز میں ایسے ہی لوگوں کے قصیدے بھی پڑھ رہا ہو گا۔
  17. طالوت

    ساتویں سالگرہ کون کتنا کھاتا ہے ؟؟؟

    ترجیحا روٹی ، صبح کبھی روٹی کبھی پھل کبھی خشک میوہ جات کبھی فاقہ ۔ دوپہر عموما روٹی کبھی کبھار چاول ۔ رات کبھی روٹی کبھی چاول کبھی محض سلاد۔ پانچ سے چھ گلاس۔ ہر وقت۔ مگر جبڑوں کو زیادہ تکلیف نہیں ہوتی۔ جب مہینوں بعد گھر میں ہوں تو پکتا ہے۔ اپنے ہاتھ سے پکا تو بڑا مشکل ہے دو تین وقت کے...
  18. طالوت

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    دوست بالا مراسلے کو ذاتیات خیال نہ کریں ، عمومی رویے کی بات کی ہے۔
  19. طالوت

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    شکر ہے یہ کام بخیر و خوبی امن و امان کے ساتھ انجام پایا وگرنہ اگر اس دور میں اعتراض کیا جاتا تو معترض کی جو درگت بنتی ۔ ۔ ۔ :atwitsend:
  20. طالوت

    ریل گاڑی

    :shock::shock: جرمنوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہمارا مذاق اڑائیں ۔ اس پر تو باضابطہ احتجاج ہونا چاہیے ، اور میں پہل کرتا ہوں۔ (اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ دنیا جان سکے کہ جرمنوں کے الٹی ٹرین چلانے سے ہماری کتنی دل آزاری ہوئی ہے) (شیطان آپ کو یہ پیغام شئیر کرنے سے روکے گا)
Top