بیٹھک گھر سےمتصل یا گھر کا ہی حصہ ہوتی ہے جس کا ایک دروازہ گلی میں بھی کھلتا ہے جبکہ ڈیرہ عموماً باہر زمینوں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک دارا بھی ہوتا ہے جہاں گاؤں کے لوگ کسی بھی بات چیت کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔
کچھ دیہات میں فاتحہ خوانی کے لیے بھی مردوں کو دارے میں بیٹھتے دیکھا ہے۔