نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی صاحب نے صحیح فرمایا "و" چھوٹ گیا وہ بھی وجی صاحب کے نام کا پہلا حرف
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موقع میسر آتےہی میں بھی آگیا ہوں
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلسم تھا اس کھیل کاسحر تھا ہم سے جو ہو گئی یہ نادانی کچھ تھا موقع بھی اس طرح کا دل میں آئی جو ایسی شیطانی
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    پتہ نہیں میرے موبائل میں کچھ گڑبڑ ہے یا کیا بات ہے مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد بھی یہاں دکھائی نہیں دیتا جب دوبارہ پوسٹ کرتا ہوں تو دونوں نظر آنے لگتے ہیں
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    سالیوں کے ساتھ سالے نہیں بلکہ فیشن کے بھی انداز نرالے نکل آئے سمجھا میں جنہیں سالیاں سالے نکل آئے آپ کا مراسلہ پڑھ کے ابھی یہ شعر کہا ہے
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہترین ، بے مثال، لاجواب کھیل کوئی بھی کھیلے میل ہو یا فیمیل
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تا عمر سفر در سفر ہی رہا میں

    ظفری صاحب خیالات بہت اچھے ہیں بس ذرا سلیقے سے باندھنے کی ضرورت ہے بہترین غزل ہو گی
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    بات چٹنی کی چل رہی ہے تو ملاحظہ فرمائیں ایک ہی بی وی نے چٹنی پیس کر رکھ دی مگر سالیوں کے شوق میں پھر کر لیا میں نے نکاح
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    یوں مصیبت کا کیا اپنے ہی ھاتھوں افتتاح
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    بہت بہت شکریہ آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اردو الفاظ کی جامعیت

    بسم اللہ الر حمن الرحیم سر سید کا ایک مشہور واقعہ یاد آگیا ایک انگریز اردو سیکھ رہا تھا کافی مشقت اور کئی سال کے بعد اپنی سمجھ میں اس نے مکمل اردو سیکھ لی تو چلتے وقت ملاقات کے لئے آیا کہنے لگا اب میں اردو زبان پر عبور حاصل کر چکا ہوں گھر واپس جا رہا ہوں سر سید ایک دری پر تشریف فرما تھے دری...
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    تقریباً دس سال پرانی ٹوٹی پھوٹی سی نظم ہے اصل مزا تو وہ ہی لے سکتے ہیں جو ان سے واقف ہیں ان میں چائے کے علاوہ بھی کئی عجیب عادتیں ہیں رات بھر جاگتے رہنا دن بھر سونا وغیرہ کسی نے ان کا ایک فوٹو پوسٹ کیا تھا اسے دیکھ کر فی البدیہ یہ نظم لکھی تھی یوں ہی بیکار سی نظم ہے اس قدر عالم فاضل لوگوں کے...
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    جی آپ کی بات صحیح ہے
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    مرے خیال سے تو بادیان ہی سونف کو کہتے ہیں عرق بادیان بھی آتا ہے
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    لو بھائی چائے میں اتنے مصالحے ڈالے جا رہے ہیں توقورمہ بریانی وغیرہ کا حال کیا ہو گا
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    ذرا دیر سے یہاں پہنچا ہوں ابھی آپ کا مراسلہ پڑھا ہے بیساختہ ہنسی آگئی واقعی آپ کا جواب نہیں
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    یہ بات تو ہم ان چائے کے شوقین چچا کو اکثر کہتے ہیں کہ آپ کے اندر خون کی جگہ چائے ہی نسوں میں دوڑ رہی ہو گی ایک بار ان کی طبیعت بہت خراب ہو گئی کسی دوائی سے افاقہ نہیں ہوتا تھا گھر والے بہت پریشان تھے ہم نے کہا ان کے ڈی این ایس( گلوکوزکی ایک قسم) کی جگہ چائے کی ڈرپ لگانی پڑے گی اور صبح شام...
Top