نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف

    خوش آمدید جناب عالی عاشق علی بخاری صاحب یوں تو ہم بھی یہاں نئے ہی ہیں پر آپ سے تھوڑا پہلےاس خوب صورت محفل میں شامل ہوئے ہیں جہاں تک ہمیں پتہ ہے اس بہترین فورم کے بانی زیک صاحب ہیں
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    جی سوکھ کر لکڑی سے ہو گئے ہیں مگر اپنی عادت نہیں چھوڑتے بہت اچھے گھرانے سے ہیں کئی بھائی ہیں مگر کسی کی نہیں سنتے کبھی ہمارے گھر آجاتے ہیں تو ہم بڑی مشکل سے کہہ سن کر کھانہ کھلاتے ہیں میں نے اپنی زندگی میں چائے کا اتنا شوقین کوئی دوسرا نہیں دیکھا جی اگر وہ نظم مجھے مل گئی تو پوسٹ کرونگا
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم چائے کے نام پر ہمیں اپنے پڑوسی چچا یاد آگئے ہمارے پڑوس میں ایک صاحب رہتے ہیں وہ ایک ایک مہینہ کھانہ نہیں کھاتے صرف چائے پیتے ہیں وہ چائے کے اس قدر شوقین ہیں کہ اگر ایک وقت کی چائے قضا ہو جائے تو دوسرے وقت ڈبل پیتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ کھانے میں کیا طاقت ہے اصل طاقت...
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    حضرت آپ ہند کے کون سے شہر سے ہیں

    حضرت آپ ہند کے کون سے شہر سے ہیں
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    جناب عالی اصل شعر تو وہی ہے جو حضرت نے لکھا ہے یہ غالب کے مصرعے پر مزاحیہ مصرعہ ہے
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    دل ہی جب ٹوٹ جائے تو کیا زندگی عظیم سہارن پوری
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو امیر مینائی
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خود کشی کا مزا ہم سے پوچھئے خمار بارہ بنکوی
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    غالب کی جو سنائی غزل سب کو یاد تھی شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    زندگی سے یہی گلا ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے فراز
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہو جائے نہ خراب کہیں پینٹ کی کریز پڑھتے ہیں ہم نماز بھی سجدہ کیےبغیر عظیم سہارنپوری
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    بسم اللہ الر حمن الرحیم بہت خوب لاجواب ہے یہ عمل اس کے لئے آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں جس طرح ایک سرجن سارے اچھے بھلے جسم میں سے زخم کو ہی کرید کر ٹھیک کرتا ہے آپ نے بھی وہی کیا ہے ایک بار پھر شکریہ
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    بسم اللہ الر حمن الرحیم کیسے خیال رکھیں اور کون رکھے کل نمازیوں سے بھی کہا جائے گا کہ مسلمان بے نمازیوں کا خیال کریں بہت خوب کہی یہ خیال تو ان خواتین کو رکھنا چاہیئے جو پردہ نہیں کرتی ہیں میں پہلے لکھ چکا ہوں ہمارے حجاب نوچے جانے کی وجہ ہم خود ہی ہیں جو خواتین حجاب نہیں کرتی ہیں ان پر کون...
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    بسم اللہ الر حمن الرحیم مسلمانوں کی طرح کوئی دوسرا مذہب میری نظر میں ایسا نہیں ہے جہاں فرض، واجب، سنت ، مستحسن، نفل، جائز ، مکروہ تنزیہی، مکروہ تحریمی، حرام اتنے سارے درجات ہوں ہمارے یہاں جو ضروری ہے وہ ضروری ہے جو ضروری نہیں ہے اس کے بھی درجات مقرر ہیں پر دوسرے مذاہب میں ایسا نہیں...
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    بسم اللہ الر حمن الرحیم یہ بات بالکل صحیح ہے کے مسلمانوں کے ساتھ تعصب سے کام لیا جاتا ہے لیکن جہاں تک داڑھی اور حجاب برقع کا معاملہ ہے اس میں غیروں سے زیادہ ہم خود قصور وار ہیں ہم لوگوں کی تعداد دنیاکے اندر کروڑوں بلکہ عربوں میں ہے ان میں سے کتنے لوگ ہیں جو داڑھی رکھتے ہیں اور ہماری کتنی خواتین...
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    نظر بچا کے گزرتے ہو تو گزر جاؤ میں آئینہ ہو ں مری اپنی ذمے داری ہے طاہر فراز
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    سماجی مسائل پہ اشعار

    وہ شخص سورما ہے مگر باپ بھی تو ہے روٹی خرید لایا ہے تلوار بیچ کر معراج فیضابادی
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اداسی ۔ اشعار

    ذرا سی بات پہ دل یوں اداس ہو تا ہے کہ اس کی بات پہ جائےکوئی تو مر جائے
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے پئیں

    غم حد سے بڑھ گیا تو قدم لڑکھڑا گئے دنیا سمجھ رہی ہے کہ ہم پی کے آگئے
Top