نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ کتنا کیوٹ ہے گوگلو موگلو اللہ نظر بد سے بچائے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو

    شکریہ ہادیہ گڑیا الحمداللہ دونوں ٹھیک ہیں
  3. حمیرا عدنان

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    موبائل ریڈیو؟
  4. حمیرا عدنان

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    آج قرآن کریم کا مطالعہ کرتے ہوئے جب سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 67 سے لیے کر 73 تک مطالعہ ترجمے کے ساتھ تو ایک بات کی سمجھ آ گئی ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے. ہم اکثر اپنے زیادہ بولنے کی وجہ سے پھنس جاتے ہیں جیسے بنی اسرائیل والے پھنس گئے تھے، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا تھا...
  5. حمیرا عدنان

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    نام بتانے کی سپیڈ سے لگ رہا ہے تابش بھائی کو روزہ بہت زور سے لگ رہا ہے بھوک سے توجہ ہٹانے کے لیے اتنی جلدی جلدی نام لکھے جا رہے ہیں ، نام انسان کی زندگی کا وظیفہ ہوتا کیونکہ یہ بار بار پکارا جاتا ہے، کیا ہی اچھا ہوتا کہ ناموں کے ساتھ ان کے معانی اور ان کی ماہیت بھی لکھ دیتے کہ یہ نام کہاں سے...
  6. حمیرا عدنان

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ‏ایک فلسطینی شاعر کمال ناصر نے رمضان کے مہینے کے وداع ہونے پر اور فلسطین کی حالتِ زار پر ایک نظم کہی تھی. ‏اے رمضان کے مقدس مہینے! ہمارے خیمے تمہارے رخصت ہونے پر اداس ہو رہے ہیں غربت کی وجہ سے بھوکے مرنے والے چاہتے ہیں ‏تم کچھ دیر اور رک جاؤ کم از کم بھوک کے ساتھ ثواب کی امید تو رہے
  7. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    3 چمچ دہی کیا دہی دوائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں :talktohand:
  8. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دعا ہے اللہ آپ کو تمام روزے رکھنے کی استقامت دے اور صحیح دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین
  9. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ خیر سحری میں پیزا افطار میں تو پھر انڈا بریڈ ہی بنتی ہے آپ کی
  10. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اتنی جلدی آنلائن آ گئے انکل نماز کے لیے مسجد گئے تھے یا گھر پر ہی پڑھ لی ہے؟ :confused:
  11. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پاکستان والو کو اس دفعہ بہت جلدی ہے روزہ رکھنے کی ہمارے پاس تو ابھی ایک گھنٹہ اور بیس منٹ پڑے ہیں انتہائے سحر میں
  12. حمیرا عدنان

    ایجنڈا برائے سوشل میڈیا دوران رمضان (از قلم نیرنگ خیال)

    زبردست زبردست زبردست میں اس تحریر کو ٹویٹر پر شئیر کرنے لگی ہوں:D
  13. حمیرا عدنان

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ‏احترام رمضان بل کے مطابق کھلے عام سگریٹ نوشی، کھانے پینے کی اشیاء کھانے پر پابندی ہوگی مگر بنیادی ضروریات کی اشیاء کی قیمتیں بڑھا کر لوٹ مار کرنے کی مکمل اجازت ہوگی- شیطان بند ہوگیا مسلمان کھل گیا
  14. حمیرا عدنان

    سیاسی منظر نامہ

    اس نظم کی اصل پنجابی ہے دو گلاں ہون گئیاں ‏پوت تو فوج اچ بھرتی کیوں نہیں ہندا. ابا جے میں فوج اچ بھرتی ہوگیا تےدو گلاں ہون گئیاں یاں تے میں دشمن نو مار دیاں گا ‏یاں آپ مر جاؤان گا جےتےمیں دشمن نو مار دیتا تاں تاٹھیک اے پر جےمیں آپ مر گیا فیر دو گلاں ہون گئیاں یاں تےمینوں دفنا دیئن گےیا...
  15. حمیرا عدنان

    سیاسی منظر نامہ

    اس کو اگر پنجابی میں لکھتے تو کمال ہو جاتا:D
  16. حمیرا عدنان

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    فہد اشرف آپ کے انڈیا میں بھی چاند نظر آیا کے نہیں
Top