نتائج تلاش

  1. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے پہلے بھی ایسا ہی تھا کہ ایک ہی ممبر کے کئی سٹیٹس اپڈیٹ اوپر تلے نظر آتے تھے۔ آخری سیٹیٹس اپڈیٹ دکھانے والی آپشن مجھے فی الحال نظر نہیں آئی ہے۔
  2. نبیل

    نئے اردو کی بورڈ کے مسائل اور تجاویز

    اردو ہندسے ہم نے کبھی شامل نہیں کیے تھے۔ اس کی تاریخی وجہ یہی ہے کہ مختلف فونٹس میں اردو ہندسوں کی سپورٹ سٹینڈرڈائزڈ نہیں تھی اور اکثر ان کی جگہ گاربیج نظر آتا تھا۔
  3. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    یہ فونٹ سے زیادہ کی بورڈ میپنگ کا مسئلہ ہے۔کی بورڈ سے متعلق مسائل پر یہاں گفتگو کی جا سکتی ہے۔
  4. نبیل

    نئے اردو کی بورڈ کے مسائل اور تجاویز

    محفل فورم اپگریڈ کرنے کے بعد اس میں ایک نمایاں تبدیلی اس کا نیا اردو کی بورڈ ہے جوکہ جے کویری آئی ایم ای پر مبنی ہے۔ فورم پر جے کویری آئی ایم ای کا ایک ترمیم شدہ ورژن استعمال کیا جا رہا ہے اور اردو کی بورڈ میپنگ کے لیے کسٹم صوتی اردو میپنگ استعمال کی جا رہی ہے۔ اس لڑی کا مقصد نئے اردو کی بورڈ...
  5. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    مزید ٹیسٹ: https://www.express.pk/story/2224253/16/ https://jang.com.pk/news/983875...
  6. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    کچھ نیوز سائٹس کے روابط پوسٹ کیے جائیں تو تھمب نیل امیج کے ساتھ ایک اقتباس شامل ہوتا ہے۔ پرانے ورژن میں یوآرایل پیج ٹائٹل سے بدل دیا جاتا تھا۔ ٹیسٹ: https://www.bbc.com/urdu/vert-fut-58304293 https://dunya.com.pk/index.php/author/muhammad-izhar-ul-haq/2021-09-13/36681/39207588
  7. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    اس ربط پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کن سائٹس کے روابط ایمبیڈ کیے جا سکتے ہیں۔
  8. نبیل

    کچھ یوٹیوب سے متلق

    دوبارہ استعمال کرکے دیکھیں، اب کام کرنا چاہیے۔
  9. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    ایک ایڈآن کے ذریعے بذریعہ یوآرایل ویڈیوایمبیڈنگ کی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔
  10. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    توجہ برائے سعادت ۔
  11. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    فورم کے پوسٹ ایڈیٹر میں آپ اگر سمائیلی پکر کا استعمال کرنے کی بجائے اس کا کوڈ ٹائپ کرنے لگیں تو اس کے لیے آٹو کمپلیٹ ایکشن میں آجائے گا۔ ذیل میں مثال ملاحظہ فرمائیں:
  12. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    فورم اپگریڈ کے بعد ایک بڑی فیچر کا اضافہ ہوا جو غالبا سرسری طور پر دیکھنے میں نظر نہیں آتی، اور وہ ہے یونیکوڈ ایموجیز کی دستیابی۔ فورم کے پوسٹ ایڈیٹر کے سمائیلی پکر کو ڈراپ ڈاؤن کریں اور اس کو قدرے نیچے سکرول کریں کیونکہ ترتیب میں اوپر ابھی پرانی سمائیلیز ہی نظر آ رہی ہیں، اور اس کے بعد اپنی...
  13. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نوٹ کریں کہ نوٹو نستعلیق میں ا ل ل ہ ٹائپ کرنے سے اللہ لکھا جاتا ہے۔ اللّٰہ لکھنے کے لیے بیچ والے لام پر تشدید (Shift+E) اور کھڑی زبر (Shift+I) خود سے ٹائپ کرنی پڑتی ہے۔
  14. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ایسی نئی دریافتوں کے بارے میں یہاں بیان کریں۔ :)
  15. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میرے خیال میں تلف کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن موڈ اور جھنڈے کا استعمال اگر آؤٹ ڈیٹڈ ہوگیا ہے تو ایسا کیا بھی جا سکتا ہے۔ بصورت دیگر انہیں دوبارہ دکھانے کا بندوبست بھی کیا جا سکتا ہے۔
  16. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    السلام علیکم، محفل فورم کی حالیہ اپگریڈ کے بعد اس میں کئی نئی اور مفید فیچرز کا اضافہ ہوا۔ ان میں سے کچھ تو واضح ہیں جیسے کہ اردو ٹائپنگ کے لیے وزی وگ ایڈیٹر کا استعمال، نئی تھیم وغیرہ۔۔جبکہ کچھ فیچرز قدرے غور کرنے پر نظر آتی ہیں۔ تمام محفلین کو دعوت دی جاتی ہے اس بارے میں اپنے مشاہدات اور...
  17. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نسخ اور نستعلیق فونٹ دونوں ہی اوپن ٹائپ فونٹ ہیں اور یونی کوڈ اردو دکھا رہے ہیں۔ بہرحال آپ کی فیڈ بیک کا شکریہ۔ :)
  18. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    عروض ایک الگ سائٹ ہے اور فورم کا حصہ نہیں ہے۔ ابھی نیویگیشن پر کام کرنا باقی ہے۔ پرانے روابط کو جلد ہی اوپر شامل کر لیا جائے گا۔
  19. نبیل

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    عزیز محفلین، السلام علیکم اللّٰہ کے فضل سے فورم کو زین فورو سوفٹویر کے نئے ورژن پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ اپگریڈ تکنیکی اعتبار سے ضروری تھی کیونکہ پرانے ورژن کی سپورٹ ختم ہو چکی تھی اور اسے مزید اپڈیٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔ یہ اپگریڈ محض تکنیکی اعتبار سے ہی نہیں بلکہ انتظامی اعتبار سے بھی اہم...
  20. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نام یا ای میل کے خانے میں اردو کی بورڈ فعال ہے۔ اس کو انگریزی پر سوئچ کرنے کے لیے CTRL+SPACE کا استعمال کریں۔ پاسورڈ فیلڈ میں اردو کی بورڈ استعمال نہیں ہو رہا۔
Top