نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    بھائی میرے علم میں نہیں ہے کہ میرا نام اب اردو میں مطیع الرحمٰن کس طرح آئی ڈی بن سکتا ہے ورنہ میں ضرور کردیتا، ویسے میرا نام رومن میں نہیں انگلش میں لکھا ہے اس لئے ظلم کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بھائی
  2. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    بہت عمدہ جناب خوب انداز جواب ہے
  3. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    بہت خوب اس کا مطلب ہے ابھی ہم زندہ ہیں
  4. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    اللہ میری سب بہنوں کو ایسی ہی ہمت ، عفت اور حیا نصیب فرمائے۔ آمین
  5. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    نہیں بھائی ہر دفعہ ایکس پی ہی کی تھی، آخری دفعہ کہ کوشش ہی جان لیوا ثابت ہوئی
  6. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    زندگی کا بیشتر حصہ لوکل بس میں ہی سفر کرکرکے گذرا ہے اور اس پر کسی قسم کا کمپلیکس نہیں ہے، عجیب عجیب صورتحال سے واسطہ پڑتا رہتا ہے، کبھی کنڈیکٹر کا جھگڑا تو کبھی عوام الناس کی دھینگا مشتی تو کبھی گھٹیا گانوں کا شور۔ مگر کبھی کوئی ایسا واقعہ ہوجاتا ہے کہ بھلائے نہیں بھولتا اور عقل سے محو ہی نہیں...
  7. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    لیجئےجناب آج ایک نئی کہانی ہوگئی۔۔۔ سسٹم NY سے بن کر آیا تو مجھے بتایا گیا کہ ایکس پی کرپٹ تھی ہم نے پارٹیشن توڑ کر نئے بنا دیئے ہیں آپ چیک کرلیں۔ جناب میں نے سسٹم اسٹارٹ کیا اور آفس 2003 انسٹال کرنا شروع ہی کیا تھا کہ سسٹم ری اسٹارٹ ہوگیا۔ میں تو سر پکڑکر بیٹھ گیا:wasntme: :noxxx...
  8. مطیع الرحمٰن

    کتاب و سنت لائبریری

    اس قدر تعصب اور ذہنی جمود پر تو واقعی انا للہ وان الیہ راجعون پڑھنا چاہئے
  9. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    جزاک اللہ اچھا ہوا آپ نے بیان کردیا اب میرے لٕئے ذرا آسانی ہوجائے گی
  10. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ان سب حفاظتی اقدامات کی نوبت ہی نہ آسکی اور ہارڈ ڈسک بوٹ کرتے ہی یہ پیغام آنے لگا: NTLDR is Missing Press any key to restart اب پتا نہیں یہ کیا بلا ہے؟ مگر عجیب بات یہ ہے کہ جب میں نے اسی سسٹم پر ایک اور ہارڈڈسک لگائی تو بھی یہی مسئلہ ہوا۔ واللہ المستعان تھک...
  11. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    تفصیلی جواب دینے پر اظفر بھائی کا ممنون و مشکور ہوں چیک کرتا ہوں ان مسائل کو۔ جزاک اللہ
  12. مطیع الرحمٰن

    ان پیج علماء سے سوال

    کونسا والا کنورٹر؟ کونسا ربط؟؟؟
  13. مطیع الرحمٰن

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    نہیں حضرت!!! بارک اللہ! کسی قسم کی بحث یا مناظرے کا قائل نہیں ہوں اظہار حق کرنے کا پابند ہوں سو کردیا۔
  14. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    بھائی! ورڈ میں تو سمبل کی آپشن کے ذریعے اس کو کی بورڈ کیز کے باہمی اشتراک سے استعمال کیا جاتا ہے۔ کورل میں بحیثیت تصویر تو استعمال دیکھا ہے مگر مجھے کورل کا زیادہ علم نہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ اس فونٹ کو ان پیج میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جناب
  15. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    فہیم بھائی اور عارف بھائی کا بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا
  16. مطیع الرحمٰن

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    کیا اسلام میں موسیقی کی بھی گنجائش ہے؟؟؟ عجیب۔ ۔ ۔
  17. مطیع الرحمٰن

    ان پیج علماء سے سوال

    دیر سے جواب دینے کی معذرت! بھائی ان پیج کو استعمال تو کیا ہے، مگر اتنا زیادہ نہیں کہ "ان پیج کے علماء" میں شامل ہوسکوں۔ اب ان پیج کے مواد کو کنورٹر کے ذریعے ایم ایس ورڈ میں لاتا ہوں اور ہ اور ی کی اغلاط بکثرت ہوتی ہیں۔ مگر ورڈ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں حواشی (فٹ نوٹ) کا اضافہ کیا...
  18. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    السلام علیکم میرے چند انتہائی اہم سوالات ہیں، نمبروار لکھ رہا ہوں، جواب کا منتظر رہوں گا: سوال نمبر ۱: میں اصلی ونڈوز ایکس پی اور آفس 2007 خریدنا چاہتا ہوں، کراچی میں کہاں سے اور کتنے کی دستیاب ہوسکتی ہے؟ سوال نمبر ۲ : میری ایک ایم ایس ورڈ کی 150 صفحات پر مشتمل اردو میں لکھی گئی فائل میں...
  19. مطیع الرحمٰن

    ان پیج علماء سے سوال

    میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں وہاں ہم سارا پروفیشنل کام ایم ایس ورڈ پر ہی کرتے ہیں یعنی اردو، سندھی، پشتو ، فارسی اور عربی تمام زبانوں کی کتب پر یونیکوڈ میں ہی کام کیاہے والحمدللہ
  20. مطیع الرحمٰن

    تاسف دعائے مغفرت

    ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شٕی عندہ باجل مسمی فالتصبر والتحتسب ان للہ و ان الیہ راجعون
Top