نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    جزاک اللہ خیرا ویسے آپ محفل پر دوسری ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے میرا نام درست لکھا ہے
  2. مطیع الرحمٰن

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    جب نماز باجماعت میں کسی کے موبائل کی گھنٹی بجے اور وہ بند نہ کرے تو بس پھر نہ پوچھیں کہ کیا حالت ہوتی ہے
  3. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    السلام علیکم اپنے کچھ گذشتہ مراسلہ جات میں میں نے القابات کے ایک فونٹ بنام "دارالسلام"کا ذکرکیا تھا۔ میری شدت سے یہ خواہش رہی ہے کہ موجودہ نستعلیق یا دیگر اردو فانٹس میں کثیر تعداد میں خوبصورت القابات شامل ہوں تاکہ جب بھی ہم کسی نبی، صحابی یا کسی اور بزرگ ہستی کا پاک نام لکھیں تو اس کی حیثیت...
  4. مطیع الرحمٰن

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    اس سے پہلے کہ کوئی اور غلطی نکالے میں خود ہی رجوع کرتا ہوں اس لئے درست لفظ "اعتراض "ہی پڑھا جائے۔ شکریہ
  5. مطیع الرحمٰن

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    جزاک اللہ معذرت سے مگر آپ ہمیشہ ایک نیا نظریہ پیش کرتے ہیں۔ہم اسی دھرتی کے رہاکو ہیں آج بھی یہیں مقیم ہیں یہیں کماتے ہیں یہیں کھاتے ہیں۔ ذرا یاد رکھئے گا میری اس بات کو کہ حدیث میں ہے : دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ کون کتنی تدابیر کررہا ہے یہ میں نہیں بتارہا مگر ذرا موقع محل کا خیال رکھا کریں۔ہم...
  6. مطیع الرحمٰن

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    ان للہ وان الیہ راجعون اے اللہ رب العزت اس مملکت پاکستان کی حفاظت فرما۔ دشمنوں کی سازشیں اوندھی کرکے ان کے مونہوں پہ دے مار۔ اے رب ذوالجلال تو بہت بڑا ہے تیری بڑی شان ہے تو ہم بے بس مسلمانوں پر رحم کر ہماری رفعتوں اور شان کو واپس لوٹا دے۔ اس امت کے نوجوانوں کی اصلاح فرمادے ۔ تمام مسلمانوں کو یک...
  7. مطیع الرحمٰن

    ::: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس ؟؟؟ :::

    بارک اللہ فی علمک یا اخی وجزیت خیرا احسن اللہ الیک
  8. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ ٹیوٹوریل؟؟؟

    طنز کرنے کا شکریہ:applause:
  9. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ ٹیوٹوریل؟؟؟

    عارف بھائی کا شکریہ اور سرخ سلام:applause: ہل من مزید؟؟؟
  10. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ ٹیوٹوریل؟؟؟

    السلام علیکم مجھے ایم ایس ورڈ 2003 یا 2007 کا وڈیو ٹیوٹوریل درکار ہے جس میں بڑے واضح انداز میں ورڈ سکھایا گیا ہو۔ کیا آپ میں سے کسی کی نظر سے ایسا کوئی تعلیمی پروگرام گزرا ہے؟ (جو ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہو) اگر یہ ممکن نہ ہو تو ورڈ سیکھنے کے لئے کوئی تفصیلی آن لائن کتاب یا ویب سائیٹ دیکھی...
  11. مطیع الرحمٰن

    پے پال اکاؤنٹ؟

    السلام علیکم کیا پاکستان میں رہتے ہوئے پے پال اکاؤنٹ استعمال کیا جاسکتا ہے؟ مجھے ویب ہوسٹنگ کہ ادائیگی کرنا ہے اور میرے پاس اے بی ایل کا ڈیبٹ کارڈ ہے۔
  12. مطیع الرحمٰن

    نقش و نگار "Tattoos"

    السلام علیکم ذرا اس کا بھی مطالعہ فرمائیں: سوال: كيا اسلام ميں جلد گودنا حرام ہے ؟ كيا اسلام ميں جلد گودنا حرام ہے، اور كونسى شكل اور نقش گودنا حرام ہے ؟ مجھے علم ہے كہ جسم كو جان بوجھ كر اذيت دينا اسلام ميں حرام ہے، ليكن اگر گودنے سے اذيت نہ ہوتى ہو كيا پھر بھى حرام ہو گا ؟ جواب : الحمد للہ...
  13. مطیع الرحمٰن

    مکہ ، مدینہ اور دیگر مقامات کا ایک تھری ڈی منظر

    ارے بھئ !!! کیا دکھا دیا۔۔۔ سبحان اللہ آپ کا بھی بہت شکریہ کہ گھر بیٹھے بیٹھے ہی ورچول ٹور کروادیا جزاک اللہ خیرا
  14. مطیع الرحمٰن

    حضرت مہدی کون؟

    سوال : کیا یہ ممکن ہے کہ دجال یا عیسی علیہ السلام کا خروج ہمارے زمانے میں ہو۔میں نے بہت زیادہ مہدی اور دجال اور مسیح علیہ السلام کے ظہور کے بارہ میں علامات پڑھی ہیں اور وہ علامتیں بھی جن کی خبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے تو مجھے ان علامتوں نے دہشت زدہ کر دیا ہے کہ وہ حقیقی طور پر آچکی ہیں...
  15. مطیع الرحمٰن

    حضرت مہدی کون؟

    رہی بات دجال کی تو یہ لیجیئے جناب: دجال : یہ اللہ تعالی کی پیدا کردہ مخلوق ہے جو یہ آخری زمانے میں نکلے گا زمین میں فساد بپا کرے گا اور الوہیت کادعوی اور لوگوں کو اپنی عبادت کی دعوت دے گا ان خارق عادت کاموں سے لوگوں کو فتنے میں ڈالے گا جو کہ اللہ تعالی نے اسے دیے ہوں گے مثلا بارش نازل کرنا بنجر...
  16. مطیع الرحمٰن

    حضرت مہدی کون؟

    امام مہدی کا خروج سوال : کیا قرآن مجید میں یہ آیا ہے کہ مسلمانوں کو بچانے کے لئے امام مہدی کا خروج کب ہو گا ؟ جواب: الحمدللہ الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمان کو اس بات کا علم ہونا ضروری اور واجب ہے کہ اتباع اور دلائل لینے کے اعتبار سے کتاب وسنت ایک ہی درجہ میں ہیں تو کتاب...
  17. مطیع الرحمٰن

    حضرت مہدی کون؟

    سوال:کیا مہدی کی کوئی حقیقت ہے کہ نہیں؟ وہ حدیث جس میں امام مہدی کے آنے کا ذکر ہے وہ صحیح ہے یا کہ نہیں؟ اس لئے کہ میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ یہ حدیث صحیحح نہی بلکہ ضعیف ہے۔ جواب: الحمد للہ الصلاۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امام مہدی علیہ السلام کے ظہور پر احادیث صحیحہ موجود...
Top