نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    جزاک اللہ خیر شکیل بھائی بہت عمدہ کتاب شامل محفل کی ہے۔ اللہ آپ کو بہت عزت عطا فرمائے آمین
  2. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    یہ والا: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19390
  3. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    میرا ایک اور دھاگہ بھی آپ لوگوں کے تاثرات کا منتظر ہے ہوسکتا ہے ویسا واقعہ بھی آپ نے دیکھا ہو
  4. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    جی ، مگر پٹنے والا نہیں واقعہ بیان کرنے والا
  5. مطیع الرحمٰن

    بے بسی ، بے حسی اور طاقت کاامتزاج

    ویسے اگر کبھی آپ کے سامنے ایسا واقعہ ہوتو آپ کیا کریں گے؟ یا کبھی آپ کے سامنے ایسا ہوا ہے؟ تو آپ نے کیا کیا تھا؟
  6. مطیع الرحمٰن

    امہات المومنین

    الجواب بعون اللہ الوہاب: أزواج نبي صلی اللہ علیہ وسلم/ أمهات مؤمنين رضي الله عنہن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درج ذیل خواتین سے عقد کیا جن کے نام درج ذیل ہیں: ۱- خديجہ بنت خويلد رَضِيَ اللَّهُ عَنْها : آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پہلی زوجہ ہیں، آپ کی زندگی میں نبی پاک صلی...
  7. مطیع الرحمٰن

    بے بسی ، بے حسی اور طاقت کاامتزاج

    آج آفس میں داخل ہوتے ہی تھر کے رہائشی عبدالکریم نے جھٹ سے مجھے پکڑ لیا اور یوں گویا ہوا: مطیع بھائی آج ایک عجیب واقعہ دیکھا ہے ۔اور پھر وہ سنانا شروع ہوگیا: نیپا چورنگی سے صفورا گوٹھ جانے والے روڈ پر ایک خاتون رکشے میں سوار تھیں۔رکشے والا رکشہ بھی بالکل درست چلا رہا تھا۔جیسے ہی رکشہ ثمامہ...
  8. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    جزاک اللہ بھائی کافی عرصے سے یہ میری خواہش تھی جو الحمدللہ پوری ہوگئی
  9. مطیع الرحمٰن

    مشہور ضعیف احادیث

    ماشاءاللہ بہت خوب
  10. مطیع الرحمٰن

    علیم اُردو فونٹ

    وعلیکم السلام اس فونٹ میں تو صرف صلی اللہ علیہ وسلم ہی شامل ہے باقی اس میں کوئی خاص چیز نظر نہیں آتی۔ آپ اس فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے ہی بوقت ضرورت دارالسلام کی سمبلز استعمال کرلیں جو کہ خوبصورت بھی ہیں۔ ویسے اردو میں اس سے بھی نفیس اور خوبصورت فونٹس موجود ہیں تو اس کو استعمال کرنے کی کوئی...
  11. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    اللہ رب العزت آپ کو بھی سدا خوش رکھے۔آمین علیم اردو فونٹ کے بارے میں مجھے علم نہیں۔ اگر آپ کے پاس فونٹ موجود ہے تو یہاں نیا دھاگہ بنا کر شیئر کردیجئے، پھر دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے۔
  12. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت چاہوں گا کچھ مصروف تھا۔ ایم ایس ورڈ میں انسرٹ کے مینیو میں جائیں اور اس مینیو میں سے سمبل پر کلک کریں۔ آپ کے سامنے ایک باکس کھل جائے گا۔ اس باکس میں سے فانٹ کے ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے دارالسلام طغرے یا دارالسلام سمبل پر کلک کریں تو اسی باکس میں آپ کے...
  13. مطیع الرحمٰن

    بادشاہی مسجد، لاہور، پاکستان

    بہت ہی عمدہ تصاویر لیں ہیں جناب، لگتا ہے پرفیشنل فوٹوگرافی کرتے رہے ہیں۔بڑی جاذبیت ہے۔ ماشاءاللہ
  14. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    ٹھیک فرمایا لیکن ہر عمل کا ردعمل تو ہوتا ہی ہے نا
  15. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    جزاک اللہ خیرا
  16. مطیع الرحمٰن

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    عارف کریم بھائی سے ملنا چاہتا ہوں، ان کی بڑی عزت و احترام ہے میرے دل میں، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے تو ان سے استفسار کرتا ہوں اور مفید جواب موصول ہوتا ہے۔
  17. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    السلام علیکم محفل کے تمام بہن بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ ساتھیوں کی فرمائش پر اور نبیل بھائی کی خصوصی مہربانی سے میری آئی ڈی muteebaig سے بدل کر مطیع الرحمٰن کردی گئی ہے۔والحمدللہ لہذا آئندہ مجھے اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے (یہ حکم نہیں بلکہ مودبانہ گذارش ہے کہیں کوئی ناراض...
  18. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    بجا فرمایا آپ نے مگر میں تو اس وقت ورطۂ حیرت میں تھا یہ سب کچھ اچانک بس چند سیکنڈوں میں ہی ہوگیا
  19. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    شکریہ نبیل بھائی اگر مطیع الرحمٰن کردیں تو نوازش ہوگی اور آئندہ کوئی طعنہ بھی نہیں سننے کو ملے گا۔
  20. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    جزاک اللہ ویسے کمپلیکس کی اردو یاد نہیں آرہی تھی بتانے کا شکریہ باقی پر تبصرہ نہیں کروں گا
Top