جہاں بھی تھا آپ لوگوں کی بہت کو بھولنے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہا اور اسی وجہ سے واپس آنا پڑا
کیوں نہیں آیا
زندگی مختلیف رنگ لیتی رہتی نوکری تھی نہہں میرے ایسے حالات میں مجھے کباڑ ۔مزدوری اینٹے وغیرہ اُٹھانا ۔رنگ کا کام ۔پھر خراد مشین کا کام اور ایسے بہت سے کام کرنے پڑے جو کبھی کیے...