السلام علیکم اردومحفل کے دوستوں
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2008 #404 و علیکم السلام توبہ اللہ میری، لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی۔ بندہ/بندی سامنے والی سڑک کے متعلق ہی لکھ دیتا ہے کہ اس وقت وہاں کتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
و علیکم السلام توبہ اللہ میری، لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی۔ بندہ/بندی سامنے والی سڑک کے متعلق ہی لکھ دیتا ہے کہ اس وقت وہاں کتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
فرذوق احمد محفلین فروری 25، 2008 #405 السلام علیکم اور واعلیکم اسلام تمام حاضرینِ محفل کو فرذوق کا تہہ دل سے سلام اور اب جو بھی آئے اپنا حال ضرور لکھے
السلام علیکم اور واعلیکم اسلام تمام حاضرینِ محفل کو فرذوق کا تہہ دل سے سلام اور اب جو بھی آئے اپنا حال ضرور لکھے
حسن علوی محفلین فروری 26، 2008 #406 وعلیکم السلام فرذوق بھائی حال کیا لکھنا ھے بس نیند نے مت ماری ہوئی ھے مگر محفل کا گیڑا لگانا بھی تو ضروری تھا نا۔ خیر بھلے چنگے ہیں الحمدللہ۔ آپ کو بہت نایاب پاتے ہیں ہم محفل میں، کبھی کبھی تو ٹائم نکالا کریں یہاں کے لیئے بھی۔
وعلیکم السلام فرذوق بھائی حال کیا لکھنا ھے بس نیند نے مت ماری ہوئی ھے مگر محفل کا گیڑا لگانا بھی تو ضروری تھا نا۔ خیر بھلے چنگے ہیں الحمدللہ۔ آپ کو بہت نایاب پاتے ہیں ہم محفل میں، کبھی کبھی تو ٹائم نکالا کریں یہاں کے لیئے بھی۔
حسن علوی محفلین فروری 26، 2008 #407 لو جی بزرگو اسی ہن چلنے آں سون۔ تسی سنبھالو محفل اب شمشاد بھائی کی آمد ہوگی کوئی دو گھنٹے تک شاید
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2008 #408 دو گھنٹے سے پہلے ہی ہو گئی ہے۔ کیا حال ہے فرذوق، کہاں رہے؟ بہت عرصے بعد آنا ہوا۔ اب تو باقاعدگی سے آؤ گے کہ پھر پہلے کی طرح لمبا ہی غوطہ مار جاؤ گے۔
دو گھنٹے سے پہلے ہی ہو گئی ہے۔ کیا حال ہے فرذوق، کہاں رہے؟ بہت عرصے بعد آنا ہوا۔ اب تو باقاعدگی سے آؤ گے کہ پھر پہلے کی طرح لمبا ہی غوطہ مار جاؤ گے۔
زینب محفلین فروری 26، 2008 #409 شمشاد نے کہا: لیکن ابھی تو کھانے کا وقفہ ختم ہو گیا ، ابھی تو میں جا رہا ہوں، پھر سہی، نہیں تو اپنا نمائندہ بھیج دیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اب بھی اپ آفس کے لیے نکل چکے ہوں گے اسی لیے اب بھی وار خالی گیا
شمشاد نے کہا: لیکن ابھی تو کھانے کا وقفہ ختم ہو گیا ، ابھی تو میں جا رہا ہوں، پھر سہی، نہیں تو اپنا نمائندہ بھیج دیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اب بھی اپ آفس کے لیے نکل چکے ہوں گے اسی لیے اب بھی وار خالی گیا
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2008 #413 میں بھی اب چلوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوا۔ زینب میں تھا تو ادھر ہی، لیکن تھوڑا مصروف تھا۔
حسن علوی محفلین فروری 26، 2008 #414 یعنی کہ کوئی لفٹ ہی نہیں ہم بھی کافی دیر سے یہیں مٹر گشت کر رھے تھے چلیئے پھر اللہ بیلی
حسن علوی محفلین فروری 26، 2008 #417 مٹر گوشت وہ تو نہیں ھے سر جی چلیئے لفٹ کرا دیجیئے اور مٹر گوشت ادھار کر لیجیئے[url=http://www.squidoo.com/wymondham-college] [/URL]
مٹر گوشت وہ تو نہیں ھے سر جی چلیئے لفٹ کرا دیجیئے اور مٹر گوشت ادھار کر لیجیئے[url=http://www.squidoo.com/wymondham-college] [/URL]
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2008 #418 ادھار محبت کی قینچی ہے اس لیے ہم ادھار نہیں کرتے، سب کچھ نقد و نقد ہی ہوتا۔
الف نظامی لائبریرین فروری 26، 2008 #419 شمشاد نے کہا: ادھار محبت کی قینچی ہے اس لیے ہم ادھار نہیں کرتے، سب کچھ نقد و نقد ہی ہوتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اسی طرح نقد و نقد نقاد بھی بن جائیں گے
شمشاد نے کہا: ادھار محبت کی قینچی ہے اس لیے ہم ادھار نہیں کرتے، سب کچھ نقد و نقد ہی ہوتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اسی طرح نقد و نقد نقاد بھی بن جائیں گے
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2008 #420 نہیں، نقاد بننا اپنے بس کا روگ نہیں ہے۔ کسی اور کو بنا لیں۔ ظفری بھائی جھانک تو رہے ہیں۔