دو باتیں آپ نے کہی ہیں۔ پہلی کا جواب یہ کہ جوں ہی آپ کے مراسلوں کی تعداد پچاس سے بڑھ جائے گی آپ دوسروں کے مراسلوں کو دوستانہ، پسندیدہ وغیرہ کے ٹیگ لگا سکتی ہیں۔
دوسری بات کا جواب یہ ہے کہ اردو محفل کی قاری بنی رہیں اور اپنے تبصرے بھی کرتی رہیں، اردو دان بن جائیں گی۔