نتائج تلاش

  1. dehelvi

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم نے نہ تو اب تک ترقی کے مفہوم کو سمجھا نہ مذہب کی وسعت کو۔ (کیا خالق کائنات کی چیزوں کو استعمال کرکے دنیاوی اوج کمال حاصل کرنا، پھر اسی خالق کو بھلادینا یا سرے سے انکار ہی کردینا ترقی ہے؟) میں سمجھتا ہوں کہ دنیا میں اس وقت رائج صرف چند بے بنیاد اور غیر الہامی مذاہب کو...
  2. dehelvi

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    اور ہاں یاد آیا، ہوسکے تو سورۃ الاخلاص بھی ضرور لکھیں۔
  3. dehelvi

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    الف نظامی بھائی، واقعی ماشاء بہت ہی خوبصورت نمونہ ہے۔ اگر کبھی فرصت ملے تو آیت الکرسی بھی ثلث میں ضرور لکھیں۔ یہ بندہ کی ایک فرمائش ہے۔
  4. dehelvi

    کورل ڈرا 11 کا چند سیکنڈ بعد ہینگ ہونا

    کورل ڈرا 11 میں یہ مسئلہ کبھی کبھار آجاتا ہے، اس کا دیر پا حل تو مجھے معلوم نہیں البتہ جو فائل پرابلم کررہی ہے اسے ایک بار کھول کر کورل 11 ہی سے سیو ایس کریں اور ورژن کوئی پچھلا دیدیں مثلا 9 وغیرہ۔ بعد میں کورل 11 میں ایک نئی فائل بنائیں اور پچھلی ورژن میں سیو کی ہوئی فائل کو امپورٹ کرلیں (اوپن...
  5. dehelvi

    اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان

    لگتا ہے محفل کے احباب شاید یہ صفحہ توجہ سے نہیں پڑھ رہے؟
  6. dehelvi

    اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان

    لگتا ہے بھائی شمشاد اور فرخ دونوں ہی مصروف ہیں۔
  7. dehelvi

    علوی نستعلیق فونٹ اور ایڈٹ کنٹرول کا سائز

    نبیل بھائی! آپ کا اس سلسلہ میں کیا تجربہ رہا ہے؟ آپ نے ایڈٹ کنٹرولز کی غیر معمولی اونچائی کو کس طرح ہینڈل کیا؟
  8. dehelvi

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    موبائلز کی فیلڈ میں معلومات رکھنے والے احباب کی خدمت میں ایک عرض ہے کہ بندہ کو ایسا موبائل فون سیٹ درکار ہے جس میں عربی، اردو (یونی کوڈ) مواد پرمشتمل پی ڈی ایف فائلز پڑھنے کی صلاحیت ہو۔ کئی موبائل سیٹ عام طور پر دستیاب ہیں جن میں پی ڈی ایف ریڈر موجود ہوتا ہے لیکن وہ مطلوبہ فائل ریڈ نہیں کر...
  9. dehelvi

    علوی نستعلیق فونٹ اور ایڈٹ کنٹرول کا سائز

    بھائی عارف! یہاں علوی فانٹ کا ایریل سے موازنہ مقصود نہیں، مقصد صرف یہ ہے کہ ایک ہی سائز ہونے کے باوجود دونوں کی اونچائی میں خاصا فرق ہے اس کو ہم اپنی اپلی کیشن میں کیسے کنٹرول کریں۔ نیز دوسرا اہم مسئلہ یہ کہ جب فانٹ کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے تاکہ ایڈٹ کنٹرول ۔ بشمول ٹیکسٹ بکس اور کومبو بکس۔ کا...
  10. dehelvi

    علوی نستعلیق فونٹ اور ایڈٹ کنٹرول کا سائز

    آج کل میں ایک بک ڈسٹری بیوشن مینجمنٹ سسٹم بنارہا ہوں جو کہ مکمل اردو میں ہے، اس کے لئے علوی نستعلیق فونٹ کا انتخاب کیا۔ لیکن ایک مسئلہ پیش آنے کی وجہ سے میں ذرا فکرمند ہوگیا۔ وہ مسئلہ یہ ہے کہ علوی نستعلیق فونٹ جب کسی بھی ایڈٹ کنٹرول کے لئے منتخب کیا جاتا ہے تو کنٹرول کا سائز اسی پوائنٹ سائز...
  11. dehelvi

    اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان

    محفل کے احباب میں سے کسی کے پاس اگر سر سید احمد خان کی کتاب اسباب بغاوت ہند یونی کوڈ یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو تو یہاں ضرور شیئر فرمائیں۔
  12. dehelvi

    ونڈوز ایکس پی کیسے بناتے ہیں کوئی بتا سکتا ہے

    میری معلومات کے مطابق ایک اکیلے آدمی کے لئے ونڈوز جیسا آپریٹنگ سسٹم بنانا قریب قریب ناممکن ہے۔ وجہ یہ ہے کہ آپریٹنگ سسٹم بے شمار ٹیکنالوجیز فیچرزاور کنفگریشنز پر مشتمل ہوتا ہے، اور یہ انتہائی مشکل ہے کہ کوئی شخص ہر شعبہ میں اتنا ماہر ہو کہ وہ ہر شعبہ کا پروگرام لکھ سکے۔ البتہ آپ کے سوال سے یہ...
  13. dehelvi

    Custom Tour/Route Mapping Software

    تاہم پھر بھی گوگل کریں شاید کچھ فائدہ ہوجائے۔
  14. dehelvi

    Custom Tour/Route Mapping Software

    موجودہ حالات میں اس طرح کے سوفٹ ویئرز کی تلاش انسان کو مشکوک بنادیتی ہے:)
  15. dehelvi

    کیا ورڈ میں “سی ایم وائی کے “ کے کلرز انسٹال ہو سکتے ہیں

    cmyk کلرز پرنٹنگ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ چار کلرز سے مل کر بننے والی ایک اسکیم ہے وہ چار کلرز یہ ہیں: Cyan Magenta Yellow Black مزید تفصیل وکی پیڈیا کے اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں: http://en.wikipedia.org/wiki/CMYK_color_model
  16. dehelvi

    کیا ورڈ میں “سی ایم وائی کے “ کے کلرز انسٹال ہو سکتے ہیں

    مائیکروسافٹ ورڈ میں سی ایم وائی کے کلرز کی سپورٹ موجود نہیں، اس کے لئے آپ مائیکروسافٹ پبلیشرز استعمال کرسکتے ہیں۔
  17. dehelvi

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    رمضان المبارک میں مصروفیات کی وجہ سے محفل پر بالکل بھی حاضری نہیں ہورہی، تاہم آج تھوڑی دیر کے لئے حاضر ہوا تو اس قرآنی فونٹ کے ریلیز ہونے کی خبر ملی، نہایت مسرت ہوئی، میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد اور دعا۔ اللہ کرے زور بازو اور زیادہ۔
  18. dehelvi

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    ماشاء اللہ، شائقین کے لئے اچھا ذخیرہ جمع فرمادیا۔
  19. dehelvi

    اردو کے لئے عبارت خواں یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ

    کرلپ کا سوفٹ ویئر میرے علم میں تھا، لیکن لینکس بیسڈ ہونے کی وجہ سے ونڈوز صارفین استفادہ نہیں کرسکتے، ضرورت ہے کہ ونڈوز کے لئے بھی ایسا سوفٹ ویئر بنایا جائے۔
  20. dehelvi

    اردو کے لئے عبارت خواں یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ

    اردو عبارت کو آواز کی شکل دینے والا سافٹ ویئر(قارئ متن) کا وجود اردو کمپیوٹنگ کا ایک مستقل باب ہے۔ محفل کے احباب سے گزارش ہے کہ اس حوالے جو بھی پیش رفت یا معلومات ان کے علم میں ہوں، یہاں ضرور شیئر فرمائیں۔ تاکہ اس پر کام کی داغ بیل ڈالی جائے۔
Top