نتائج تلاش

  1. dehelvi

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    درست فرمایا: اسلام نے واقعی عورت کو جو وقار دیا ہے وہ کسی نے نہیں دیا، کیا عورت کی بے حرمتی پر حتی کہ ناجائز نظر ڈالنے پر اسلام نے جو سزائیں دنیاوی واخروی بتلائی ہیں یہ سب اسلام میں عورت کی عظمت کی دلیل نہیں؟
  2. dehelvi

    مزاج کیسے ہیں - 4

    کیوں، کیا دہلی میں بہنیں بھائیوں کو یا بھائی بہنوں کو تنگ نہیں کرتے؟؟؟:)
  3. dehelvi

    تعارف مجھے طارق محمود کہتے ہیں

    محترم طارق محمود محفل میں خوش آمدید۔ لیکن مسافر کی طرح محفل نہ چھوڑ جایئے گا۔
  4. dehelvi

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا !

    واقعی بے انتہا خوشی ہوئی، خدا کرے دوسرے شعبوں میں بھی ہماری نیک نامی کا دروازہ کھل جائے۔ آمین
  5. dehelvi

    اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم

    جو لوگ اردو ڈیویلپمنٹ میں نو آموز ہیں ان کے لئے یہ آرٹیکل واقعی مشعل راہ ہے۔ جزاک اللہ
  6. dehelvi

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرا خیال ہے یہ اثر فشار خون کا نہیں ناعمہ بہن کے فشار زبان کا ہے۔;)
  7. dehelvi

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    جی ہاں! آخر یہودیوں کو بھی اپنی ابدی تباہی کا سامان جمع کرنے کا حق ہے۔
  8. dehelvi

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    کاش جہالت کی یہ اندھیری رات جو ایک بار پھر امت مسلمہ پر چھائی ہوئی ہے دور ہو اور اسلام کی سچی تعلیمات اور سراپا عدل وانصاف کی صبح کا سورج جلد ہمارے اس معاشرے میں طلوع ہو۔
  9. dehelvi

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تنگ آپ کو کیا جارہا ہے یا آپ خود یہ نیک کام کررہی ہیں۔۔۔:):)
  10. dehelvi

    ہارڈ ڈسک کا کچھ حصہ یا ایک حصہ پوشیدہ کرنا

    ماشاء الله اچھی چیز بتائی هے۔ جزاک اللہ
  11. dehelvi

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    لہذا میری بات درست ثابت ہوئی۔ تاہم یہ مت سمجھئے گا کہ ہمیں اس کا افسوس نہیں۔
  12. dehelvi

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    میرے نزدیک اس نا انصافی کی وجہ جہالت اور صرف جہالت کے سوا کچھ نہیں۔ تاہم ناعمہ بہن کے جذبات قابل قدر ہیں۔
  13. dehelvi

    مزاج کیسے ہیں - 4

    چھوڑو بھی، ناعمہ بہن کو غبار نکالنے دو۔
  14. dehelvi

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    یقینآ یہی ہوگا، کہ یہ قوم سرمایہ کی اہل ہی نہیں۔
  15. dehelvi

    آن لائن جریدے

    صرف اس اکیلے لنک کو وزٹ کریں اور بے شمار، لاتعداد، اخبارات وجرائد، ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے لنکس حاصل کریں۔ لنک یہ ہے: http://karachiupdates.com/weblinks/index-new-test.html
  16. dehelvi

    اردو کا دائرۃ المعارف یا اردو انسائیکلوپیڈیا

    ان سوالات کے بارے میں ان شاء میں آپ حضرات کو جلد معلومات بہم پہنچادوں گا، ایک دو دن کافی مصروفیت رہے گی۔
  17. dehelvi

    اردو کا دائرۃ المعارف یا اردو انسائیکلوپیڈیا

    اگر دائرۃ المعارف اسلامیہ جو کہ اردو کا بڑا اچھا انسائیکلوپیڈیا ہے کمپوز شدہ شکل میں دستیاب ہوجائے تو کیا لائبریری منتظمین اس سے ڈیجیٹل انسائیکلوپیڈیا بنانے کے بارے میں سنجیدہ ہوں گے؟ اور نیز اس سلسلے میں آپ حضرات کی کیا ترجیحات ہوں گی، نیز اس سلسلے میں اگر کچھ ساتھی مدد کے لئے تیار ہوں تو کیا۔...
  18. dehelvi

    اردو کا دائرۃ المعارف یا اردو انسائیکلوپیڈیا

    لائبریری منتظمین سے ایک سوال۔ اردو کا ڈیجیٹل دائرۃ المعارف بنانا بھی لائبریری پروجیکٹس میں شامل ہے؟ اس سلسلے میں کتنا کام ہوا ہے؟ اور کہ کس شکل میں ہوگا، آیا مستقل سائٹ یا اردو ویب کے ایک سیکشن کے طور پر۔ ان باتوں کا تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔
  19. dehelvi

    دریائے لطافت از انشاءاللہ خان انشاء

    جی ہاں شمشاد، ایک زمانے تک اردو اور فارسی کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ جس زمانے کی کتاب ہے اس زمانے میں فارسی زبان تعلیم یافتہ طبقہ کے عام استعمال میں ہوتی تھی۔
Top