نتائج تلاش

  1. dehelvi

    امیر مینائی وہ کون تھا جو خرابات میں خراب نہ تھا - امیر مینائی

    ماشاء اللہ، کیا انتخاب لائے ہیں آپ۔
  2. dehelvi

    فوری مدد درکار ہے

    محترم ابو ثمامہ صاحب! واقعی بھائی عارف نے ٹھیک کہا ہے کہ ان پیج سے بنی ہوئی پی ڈی ایف دوبارہ ان پیج کے لئے کنورٹ ہونا فی الوقت کافی مشکل ہے، کیونکہ ان پیج کے فونٹ کی اینکوڈنگ پی ڈی ایف بنتے وقت بگڑ جاتی ہے اورالفاظ صرف سمبلز کی شکل میں پی ڈی ایف فائل پر رائٹ ہوجاتے ہیں۔ اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ...
  3. dehelvi

    جدید اردو کتابیات سیرت

    ماشاء اللہ، محترم ابو ثمامہ صاحب آپ نے تو فہرست مہیا کرکے کمال کردیا۔ اب موضوع سیرت کی کتاب کا ڈھونڈنا آسان ہوجائے گا۔
  4. dehelvi

    حضرت سید علی سید کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کا نعتیہ کلام

    وجودِ پاکِ ختم المرسلیں دریا ہے رحمت کا نہیں اہل محبت کو خطرعصیان وزحمت کا خدا نے رحمت للعالمیں جب شہ کو فرمایا ہوا دونوں جہاں میں فخر اس مرحوم اُمت کا شفاعت جب تماشا گاہِ محشر میں عیاں ہوگی پڑے گا تب گلے میں منکروں کے طوق لعنت کا نہیں اعمال میرے اس قدر جو...
  5. dehelvi

    مبارکباد عید مبارک

    محترم احباب ابھی عید الاضحٰی کا چاند ہونے میں چار، پانچ دن باقی ہیں، صبر سے انتظار کیجئے عید کا۔ آخر کو عید ہے نا!!!!
  6. dehelvi

    مبارکباد ميرا ايك سواں پیغام

    عائشہ بہن معذرت کے ساتھ لفظ "ہدف" ہوتا ہے، "حدف" نہیں۔ ناراض مت ہویئے گا مجھے الفاظ کی غلطیاں بہت چبھتی ہیں کیا کروں دہلوی ہوں نا!!!!
  7. dehelvi

    لینکس کے ورژن کے بارے میں

    یہ مفید معلومات دینے کا بہت شکریہ۔ ذرا یہ بھی وضاحت فرمائیں کہ اوبنٹو اور فیڈورا میں سے کونسا سبک رفتار ہے؟ نیز حصول کس کا زیادہ آسان ہے؟ نیز یہ بھی کہ فیڈورا ونڈوز ایکس پی یا ونڈوز 7 کے ساتھ چل سکتا ہے؟
  8. dehelvi

    لینکس کے ورژن کے بارے میں

    ہمارے ایک عزیز دوست اپنے کمپوٹر پر لینکس انسٹال کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس سے قبل انہیں درج ذیل سوالات مطلوب ہیں: لینکس کا آج کل جدید ورژن کون سا چل رہا ہے؟ نیز یہ ورژن کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟ کیا کوئی ساتھی رہنمائی کرسکتا ہے؟ کیونکہ ہم تو ونڈوز کے باسی ہیں۔
  9. dehelvi

    5000 کا نوٹ

    بہت خوب! عمران خان کی صحیح ترجمانی کی ہے:)
  10. dehelvi

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    آپ کا حسن ظن بجا، لیکن جب اوریجنل ان پیج کے بھی ان گنت پائیریٹڈ تقسیم کنندگان شہر میں موجود ہوں تو کس پر بھروسہ کیا جائے؟ واقعی سپورٹ دینے کے سلسلے میں ان پیج والے منگل بازار کے دکانداروں سے کم نہیں۔
  11. dehelvi

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    مسلکی اختلاف رکھنے والے لوگ اپنے مکتب فکر سے اپنے مخالفین کے لئے فتوے لیتے ہی ہیں، کیا یہ ضروری ہے کہ پبلک فورم پر ان کی تشہیر کی جائے؟ فتوی ذاتی عمل کے لئے لیا جاتا ہے سب پر تھوپنے کے لئے نہیں۔
  12. dehelvi

    فارسی شاعری آیینه بر خاک زد صنع یکتا - بیدل

    واہ جیلانی صاحب! ماشاء کیا خوب انتخاب کیا ہے اور بیدل کے تو کیا ہی کہنے، آج کل ہم جیسوں پر جو احوال بیت رہے ہیں یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے بیدل نے یہ کلام ہمارے لئے ہی ارشاد کیا تھا۔
  13. dehelvi

    مبارکباد ميرا ايك سواں پیغام

    مبارک ہو آپ کو، خوش قسمتی سے میں نے بھی حال ہی میں اپنے سو پیغامات مکمل کئے ہیں۔ اگرچہ محفل میں شمولیت کافی پرانی ہے۔
  14. dehelvi

    فارسی شاعری مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور زمانہ فارسی نعت - وصلی الله علی نورٍ کزو شد نورہا پیدا

    ان شاء اللہ جوں جوں موقع ملے گا توں توں کلام اکابر کے اقتباسات پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
  15. dehelvi

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    میری معلومات کے مطابق تفسیر کبیر کا اردو ترجمہ اب تک ہوا ہی نہیں، طبع شدہ ہونا تو دور کی بات ہے۔
  16. dehelvi

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    مصراع در اصل عربی زبان میں دروازے کے ایک پٹ کو کہتے ہیں۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے: مصباح اللغات صفحہ 467) پھر اسے سے کامل شعر کے ایک حصہ کو بھی مصراع کہا جانے لگا۔
  17. dehelvi

    فارسی شاعری مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور زمانہ فارسی نعت - وصلی الله علی نورٍ کزو شد نورہا پیدا

    وصلی الله علی نورٍ کزو شد نورہا پیدا زمیں باحُبِّ اُو ساکن فلک در عشق اُو شیدا (اور الله کی رحمت ہو اس نور پر جس سے (تمام) نور پیدا ہوئے، زمین اس کی محبت کے باعث ساکن (اور) آسمان اس کے عشق میں شیدا ہے۔) محمد احمد ومحمود، وے را خالقش بستود ازو شد جودِ ہر موجود، وزو شد دید ہا بینا (خالق...
  18. dehelvi

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    ابو ثمامہ بھائی! اگر یہ سافٹ ویئرز آزاد مصدر ہوں تو ربط ضرور فراہم کریں۔
  19. dehelvi

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    نظامی صاحب! لفظ مصرع غلط العوام میں سے ہے۔ اصل میں یہ لفظ مصراع ہے جو کہ عربی لفظ ’’مصراع الباب‘‘ سے ماخوذ ہے، اس کی مزید تفصیل زمانہ ماضی قریب کے علم عروض کے مشہور مصری ماہر علامہ ناصیف یازجی کی کتاب نقطۃ الدائرۃ، اور اور علم عروض و قوافی کے مشہور امام علامہ دمنہوری رحمہ اللہ کے کتاب الکافی فی...
  20. dehelvi

    اردو کالم کے بارے میں

    ھاں یہ طریقہ زیادہ مناسب ہے، تاہم تشہیر کے لئے مختلف فورمز پر لنک دیا جاسکتا ہے۔
Top