نتائج تلاش

  1. dehelvi

    php سیکھنے کے لئے اردو میں کوئی کتاب ؟

    واقعی ٹیکنیکل معلومات کو اردو میں بیان کرنے سے انگریزی کے اصطلاحی الفاظ لازما دخیل رہتے ہیں، تاہم اردو میں بعض تصورات اور تیکنیکی حقائق کو سمجھنا نو آموزوں کے لئے انگریزی کے مقابلے میں زیادہ سریع الفہم اور آسان ہے۔
  2. dehelvi

    CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں۔۔

    ذیل میں دیا گیا یو آر ایل وزٹ کریں اس میں سی ایس ایس کے علاوہ آئی ٹی کے کافی ٹیوٹوریلز اردو میں ہیں۔ شاید آپ کا کام ہوجائے۔ http://www.urducomputing.com/
  3. dehelvi

    وائرس آگیا ...

    ایسے سسٹم میں ہارڈ ڈسک لگا کر اسکین کریں جس میں نوڈ 32 کا 4.5 کا بالکل اپ ڈیٹ ورژن ہو۔ امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  4. dehelvi

    القلم فونٹ

    فونٹ انسٹال ہونے کے باجود ایسا مسئلہ پیش آنا بظاہر ایم ایس ورڈ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ آپ ورڈ دوبارہ انسٹال کرکے دیکھیں۔
  5. dehelvi

    المامون والغزالی

    کیا خوشی کی خبر سنائی ہے نبیل بھائی، اللہ تعالی آپ کی عمر میں بہت بہت برکت عطا فرمائے۔
  6. dehelvi

    المامون والغزالی

    اللہ تعالی اس خدمت کو قبول فرمائے اور اخلاص عطا فرمائے۔ ما شاء اللہ بہت عمدہ کام کیا ہے۔
  7. dehelvi

    المامون والغزالی

    محترم، اگر الغزالی بھی پی ڈی ایف میں مل جائے تو کیا ہی کہنے۔
  8. dehelvi

    المامون والغزالی

    جی بالکل یہ درست ہے کہ یہ دو الگ کتابیں ہیں، لیکن بعض ناشرین نے ان کو المامون والغزالی کے نام سے یکجا طبع کیا تھا۔ گزشتہ پوسٹ میں میں نے جس نسخہ کو دیکھنے کا ذکر کیا تھا، وہ یکجا ہی طبع شدہ تھا۔ بہرحال رہنمائی کا شکریہ، اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ میں مطبوعہ نسخے حاصل کرنے کی کوشش...
  9. dehelvi

    المامون والغزالی

    المامون والغزالی علامہ شبلی نعمانی کی فلسفہ پر بڑی عمدہ کتاب ہے اور کافی عرصہ سے نایاب ہے۔ بندہ نے اب سے کئی سال قبل کسی لائبریری میں یہ دیکھی تھی۔ لیکن نقل اتارنے کے لئے وہاں کوئی ذریعہ نہ تھا۔ محفل کے اہل علم میں سے کسی کے پاس اگر یہ کتاب ای بک یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوں تو ضرور شیئر فرمائیں۔...
  10. dehelvi

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد ........(تصحیح شدہ نسخہ) تبصرے اور تجاویز

    اور میری طرف سے بھی بہت مبارک۔ )لیکن میری گزشتہ روز کی پوسٹ نہ جواب نہ شکریہ(۔ خیر! جیہ بہن! کتاب کی تصحیح اور تحقیقی کام میں اگر فارسی یا عربی کے حوالے سے اگر بندہ کے تعاون کی ضرورت ہو تو یہ میرے لئے نہایت خوشی کی بات ہوگی۔ کیونکہ یہ بندہ ناچیزعرصہ 20 سال سے عربی وفارسی کتب کے تحقیقی کام سے بھی...
  11. dehelvi

    پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

    شکریہ نبیل بھائی، ابھی ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کرتا ہوں۔
  12. dehelvi

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد ........(تصحیح شدہ نسخہ) تبصرے اور تجاویز

    جیہ بہن، اس مفید پوسٹ کا شکریہ، کیا غبار خاطر کا یہ نسخہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل سکتا ہے؟ کیونکہ ہم سے اس طرح نہ پڑھا جائے گا۔
  13. dehelvi

    او سی آر کے لیے ایک ڈاٹ نیٹ لائبریری

    شکریہ نبیل بھائی، یہ لائبریری میں نے چیک کرلی ہے۔ بصری حرف شناسی کے کام کو آگے بڑھانے کے لئے میرے خیال میں ہمیں سب سے پہلے امیج پروسیسنگ ہینڈل کرنے والی ڈاٹ نیٹ لائبریری کی ضرورت پڑے گی۔ اب یا تو کوشش کرکے پہلے مرحلے میں ایسی لائبریری خود ہی بنائی جائے، یا پھرتلاش کی جائے اور نتائج کو برابر...
  14. dehelvi

    پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

    شکریہ نبیل بھائی! لیکن دونوں فائلوں کا ربط فعال نہیں۔ یا شاید دونوں ربط میرے پاس ہی نہیں کھل رہے۔ آپ چیک کریں۔
  15. dehelvi

    پرنٹنگ میں پرابلم کیوں ؟

    پرنٹنگ پرپز کے لئے PDF995 استعمال کریں۔ بندہ کے تجربہ میں یہ پی ڈی ایف بنانے کا نہایت مفید ٹول ہے۔ اور مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ http://www.pdf995.com/download.html
  16. dehelvi

    فوٹو شاپ

    نبیل بھائی نے درست فرمایا کہ ورڈ سے ڈائریکٹ فوٹو شاپ میں اردو یا عربی ٹیکسٹ کاپی نہیں ہوگا، تاہم اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ورڈ سے پی ڈی ایف بناکر اسے فوٹو شاپ میں ڈائریکٹ کھول لیں۔ تاہم پرنٹنگ پرپز کے لئے ریزولیشن کم از کم 600 ڈی پی آئی ہونی چاہئے۔
  17. dehelvi

    فارمیٹ کیے بغیر ۔۔۔ ؟

    جب تک واپڈا والے بجلی کا مسئلہ حل نہیں کرتے آپ احتجاجا کمپیوٹر کا استعمال ترک کردیں:):):)
  18. dehelvi

    کونسا سافٹ وئیر ہے؟

    میرے خیال میں یہ ویڈیو فلیش پر بنائی گئی ہے۔ کیونکہ میرے ایک دوست اینیمیشن کا کام کرتے ہیں ان کی بنائی ہوئی کچھ ویڈیوز اسی طرح تھیں جو انہوں نے کسی کمپنی کے ایڈ کے طور پر بنائی تھیں، تاہم یہ کام فلیش کے علاوہ تھری ڈی اسٹوڈیو میکس پر بڑی آسانی سے ہوجاتا ہے۔
  19. dehelvi

    سی پارٹیشن کا سائز

    10 جی بی تک تو جی میل بھی ڈیٹا اسٹور کرنے کی مفت سہولت دیتا ہے، مزید کے لئے نہایت معمولی فیس کے ساتھ۔ تفصیل کے لئے دیکھئے جی میل کا ڈاکومنٹ لنک۔
  20. dehelvi

    یو ٹیوب کی ویڈیو کو فورم میں لگانے کا طریقہ؟

    تھوڑا سا غور فرمائیں، یوٹیوب میں جہاں ویڈیو پلے ہوتی ہے نیچے ہی ایمبیڈ کا بٹن موجود ہے کلک کریں تو ایمبیڈ کا کوڈ آجائے گا۔ اسے اپنی مرضی سے جہاں ویب سائٹ پر چاہیں استعمال فرمائیں۔
Top