یقیناََ آپ کو اس خبر کے اوریجن یا سورس کے بارے میں ضرور تفتیش کرنی چاہیے تھی، مگر جب تک تحقیق کے باوجود اسکی اصل نہ معلوم ہوتی ،آپکا بلا وجہ ہنسنا کیاpremature evaluation نہیں کہلائے گا؟
"اونچے قد کے " بونے" لوگ ! "
لب پر میٹھے میٹھے بول
دل میں کینہ ، بُغض ، ریا
نیت میں ازلوں سے کھوٹ
لفظوں کا بیوپار کریں
مطلب ھو تو پیار کریں
جھوٹے دعوے یاری کے
شُعبدے ہیں مکاری کے
وقت پڑے تو کُھلتے ھیں
اُونچے قد کے "بونے" لوگ
ویسی ہی جیسی فیس بک ، ٹوئٹر کی ہوتی ہے، کیونکہ ان سے مشابہت کے باعث استعمال میں آسانی رہے گی۔ جہاں تک سیکشنز کی بات ہے تو اسٹیٹس اپ ڈیٹ، نیوزفیڈ کا دیکھنا، اور اطلاعات و مکالمات کا دیکھنا ریٹنگ دینا سب ممکن ہو۔۔۔