نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    سب کو چھوڑیں یہ بتایئں آپ مس کریں گے یا نہیں :battingeyelashes:
  2. زینب

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    آپ جب آنا چاہیں میں بھی پہنچ جاوں گی ۔۔۔۔آپ پہلے پاکستان تو پہنچیں پھر کھیوڑہ کی سیر کریں گے نا:grin:
  3. زینب

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    آپ کو تو میں کان میں چھوڑ کے باہر سے گیٹ ہی بند کر دوں گی پھر پہاڑوں سے ٹکریں مارتے رہنا:grin:
  4. زینب

    آج کی تصویر

    پاکستان کی بقا صرف اسی کے ہاتھ میں ہے سمجھا کریں نا
  5. زینب

    زینب آپی

    لینا دینا ضروری ہے ۔۔۔میں کبھی کچھ نہیں دیتی ہاں دینے کی بات کریں تو سوچا جا سکتا ہے
  6. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    چول ماری ہے طالوت نے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ ویسے ہی شاباش دے رہے ہیں شمشاد بھائی
  7. زینب

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    پھر تو سب سے اچھی میں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ہر ٹائم"ویلی"پر کال پھر بھی اٹینڈ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    مبارکباد ضبط کے گھر آئی ننھی پری --

    بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی ماشاللہ بہت سویٹ ہے گالوں کو کوچی کوچی کرنے کو جی چاہ رہا ہے
  9. زینب

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    آپ غلط ثابت ہو گئے امین صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک میں بھی ہوں جسے گرمی پسند ہے۔۔۔۔۔اس لیے نہیں کہ گرمی بڑی اچھی چیز ہے بلکہ گرمی کو پسند کرنا ہماری مجبوری ہے کہ یہاں ہوتی ہی گرمی ہے صرف کوئی چوائس نہیں ہے :rollingonthefloor:
  10. زینب

    کریڈٹ

    آپ کے پاس صرف 955روپے ہیں اتنے میں وت بندہ اچھے ریسٹورینٹ میں کھان انہیں کاھا سکتا آپ کہاں‌سے کود کو امیر محسوس کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھار مانگیں‌بے شک مجھ سے ہی مانگ لیں میرے پاس پورے 10 ہزار ہیں:rollingonthefloor:
  11. زینب

    پشاور میں‌دھماکہ ‘ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

    جہنمیوں نے اور کتنے ہی گھر اجاڑ دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج ایٹم بم کیوں نہیں مارتی انہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

    تو پھر کیا ہوا جو نہیں پڑھا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران کے اصول ٹھیک ہیں وہ یہ نہیں چدیکھتا کہ سمانے والا کیا ہے کس پوسٹ پر ہے کتنی طاقت میں ہے وہ سچی بات آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کہتا ہے ۔۔۔۔اب کوئی سیاسی دشمنی نکالنے کے لیے ایسی باتیں‌پکڑ لے تو اسے سیاسی دشمنی کے علاوہ کچھ نہیں‌کہا جاسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    آپ اور مغل بھائی کا کہا شمشاد بھائی:(
  14. زینب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    آپا ور مغل بھائی میں دونوں کی بہن ہونے کی پوسٹ سے استعفیٰ دینے لگی ہوں
  15. زینب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    یہ جن چڑیلیں میرے سامنے کای بیچتی ہیں:grin: ٹھیک کہا اللہ نے شکل ویسے ہی اتنی اچھی دی ہے میک اپ کی ضرورت ہی نہیں (میں نے جنگ شروع کر دی تو آپ کا بھاگنا مشکل ہو جائے گا پا جی):noxxx:
  16. زینب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی ی یییییییییییییییییییییییییییییییییییییی یہ دیکھیں ان کیا کیا کہہ رہے ہیں آکے سب کے کان مروڑ کےا ند کریں سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌آپ دونوں کی بہن کوئی نہیں بس۔ہن میں‌ناراض ہو گئی ہاں‌
  17. زینب

    آج کی تصویر

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے بھائی جی یہ کیا بنا دیا آپ نے
  18. زینب

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ہاے پا جی ایسے تو نا کہیں۔۔۔"مرزیاں دی دھی" آں میں ۔۔۔۔۔کیوں نہیں جانتے لوگ بھلا:noxxx:
  19. زینب

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ٹھیکا میرا ہو یا میرے "ابا جی"کا ایک ہی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا کبھی پر تب انا جب میں وہاں ہوئی اسی کان کی بھول بھلیاں میں گوم نا کر دی اتو کہنا زینبے نام نہیں:rollingonthefloor:
  20. زینب

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    اتنے پرانے زمانے میں میں نہیں ہوا کرتی تھی اس دنیا میں جی۔۔۔ویسے میری خیر ہے میر اتو وہاں‌گھر بھی ہے البتہ سرحد سے ہجرت کر کے پنجاب آنے والوں‌کے لیے مکان کا بندوبست کیا جاسکتا ہے :grin:
Top