نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    27 مئی کے بازار سے ملنے والی کتابوں کے سرورق یہاں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22233
  2. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    اعجاز صاحب! درست عنوان 27 مئی کا اتوار بازار ہی ہے، اب آپ ہی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں بہت شکریہ اردو کی بورڈ استعمال کرتا ہوں، آئندہ اس جانب بھی دھیان رکھوں گا
  3. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    گزشتہ اتوار بازار کی روداد کے سلسلے میں جوابات آئے اور ادھر میں حیران ہوا کہ جس تحریر کو لکھنے کے دوران بار بار آنکھیں صاف کرنا پڑی تھیں، کیا اسے پڑھا بھی اسی کیفیت میں گیا ہے ? علی گڑھ سے میرے کرم فرما جناب پروفیسر اطہر صدیقی کا جواب یہ تھا: ""دنیا میں اس قدر غربت ہے کہ آپ کچھ بھی نہیں کر...
  4. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-20 مئی، 2012 -’کراچی کی ریت اور کراچی کی رت‘

    کتابوں کے سرورق دیکھنے کے لیے یہ لنک کارآمد ہے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22199
  5. Rashid Ashraf

    دستاویز کا ادبی رسائل و جرائد نمبر-اک ولولہ نو کی طرح

    عزیز نبیل کے مطابق یہ شمارہ تین ماہ کے عرصے میں آن لائن ہوسکے گا
  6. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    بھائی ابن حسن بہت بہت شکریہ اتفاق کی بات ہے کہ "لخت لخت داستان" میرے ذخیرے کی ان کتابوں میں سے ہے جو تاحال پڑھی نہیں گئیں ابھی دیکھتا ہوں
  7. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    اعجاز صاحب! گلزار کی نظم " غالب" نیٹ پر کہاں سے مل سکے گی جناب ؟
  8. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-20 مئی، 2012 -’کراچی کی ریت اور کراچی کی رت‘

    کتابوں کا اتوار بازار-20 مئی، 2012 ’کراچی کی ریت اور کراچی کی رت‘ شہر کراچی میں ۱۹ مئی کی رات گرد کا طوفان آیا۔خدشہ لاحق ہوا کہ کہیں صبح تک یہ کیفیت قائم نہ رہے کہ اتوار بازار میں رکھی کتابیں اور کتب فروش، دونوں ہی پہچاننے میں نہ آئیں گے۔ اتفاق دیکھیے کہ اس مرتبہ حضرت رئیس امروہوی کے فن اور...
  9. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    عزیز نبیل کا ارسال کردہ دستاویز کا ایک شارہ کل ہی دلی سے پہنچا ہے، کم از کم 8 نسخے بھیجنے تھے، اس اختیار کے ساتھ کہ میں انہیں جن کو چاہوں دوں، پیشگی بکنگ ہوچکی ہے ۔۔۔ لیکن دلی سے ایک پرچہ آنے کی وجہ یہ رہی کہ اسے کراچی بھیجنے پر 500 روپے اٹھ گئے، بھیجنے والا بوکھلا اٹھا،اسی روز بقیہ نسخے قطر سے...
  10. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    اعجاز صاحب! معافی چاہتا ہوں، کبھی کبھی سامنے کی بات یاد نہیں رہتی آپ کا نام تو ہے ہی، لیکن آپ کا مضمون بھی تو کمال کا ہے۔ اس مرتبہ اتوار بازار سے ملنے والی ایک کتاب "جگن ناتھ آذاد۔فکر و فن" (دلی سے شائع ہوئی) کے دیباچے میں رحمت اللہ صاحب کا ذکر بھی دیکھا، مرتب نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آپ نے...
  11. Rashid Ashraf

    گوپال متل۔ذات اور صفات

    گوپال متل۔ذات اور صفات خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے مجھے زندگی کی دعا دینے والے ہنسی آرہی ہے تری سادگی پر مندرجہ بالا شعر کے خالق اردو کے ایک معروف ادیب و شاعر گوپال متل 15 اپریل 1993 کو راہی ملک عدم ہوئے تھے۔وہ ۱۱ اگست 1906 میں ما لیر کوٹلہ میں پیدا ہوئے تھے۔ مذکورہ شعر کے علاوہ ان کی...
  12. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    لاہور کے الحمراء میں ڈاکٹر عبدالقدیر مقدر کے مضامین شائع ہوئے ہیں، راجہ مہدی علی خاں پر ان کے مقالے ہی سے اخذ کیے گئے ہیں دوحہ قطر سے شائع ہونے والے جریدے دستاویز سے واقف ہیں ؟
  13. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    اعجاز صاحب 13 مئی کا "وار" خالی گیا لیکن 20 مئی کو کسر پوری ہوگئی، مصروفیت اس قدر کہ احوال نہ لکھ سکا، اب لکھ رہا ہوں۔۔۔کتاب نے تھکا مارا، جناب ابن صفی پرلیکن ایک مستند کام ہوگیا، مسودہ کل ہی ھوالے کیا ہے، دو روز میں اشاعت کے لیے چلا جائے گا۔ پیش لفظ میں آپ کا اور رحمت اللہ یوسف زئی صاحب کا...
  14. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    http://ummat.com.pk/2012/05/16/news.php?p=idr4.gif زیر نظر روداد میں شامل سید معراج جامی صاحب کے فقرے "اونٹ کروٹ بدل رہا ہے" کو روزنامہ امت کے کالم نگار ایم ابراہیم خان صاحب نے اپنے کالم کا موضوع بنایا۔
  15. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    بھائی یوسف! http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=16438 اس لنک پر آپ کراچی میں منعقد کی گئی ایکسپریس اخبار کی عالمی اردو کانفرنس کی روداد پڑھ سکتے ہیں
  16. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    عباسی صاحب! آپ کے الفاظ میرے لیے قیمتی ہیں، بہت شکریہ بھائی یوسف! روزنامہ ایکسپریس کی جانب سے منعقدہ اس اردو کانفرنس میں شمیم حنفی صاحب اور جیلانی بانو صاحبہ سے ملاقات ہوئی تھی۔ شمیم صاحب گزشتہ دنوں لاہور منٹو صدی کے موقع پر آئے اور ان سے ہم شہری نے ایک انٹرویو لیا جس میں انہوں نے ابن صفی کا...
  17. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    بھائی یوسف آپ کا شکریہ کیا پروفیسر شمیم سے آپ کی مراد شمیم حنفی صاحب ہیں ؟
  18. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    جی ہاں اعجاز صاحب، لیکن ہمارے یہاں ٹیلی وژن پر کچھ اور طرح کی خبریں غالب رہتی ہیں۔ وائس آف امریکہ والے کہہ رہے ہیں کہ ادبی خبروں کا ایک احوال میں انہیں مہینے میں دوبار ریکارڈ کروادیا کروں، نئی کتابیں، رسالے، وغیرہ کے بارے میں خبریں۔ بات چل رہی ہے، اب آپ کی بات کے بعد سوچ رہا ہوں کہ یہ احوال بھی...
  19. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے گزشتہ ایک پوسٹ میں خاکسار نے ”استفادہ حاصل کیا“ کی ترکیب استعمال کی ہے ۔، اہل دانش اعتراض کریں گے کہ اس میں لفظ ’حاصل‘ کا بیجا استعمال کیا گیا ہے۔ یہاں میں اس غلطی پر اعتراف جرم کرتا ہوں، کاتب کے سر بھی یہ وبال نہیں ڈالا جاسکتا کہ مذکورہ روداد کا کاتب بھی خود ہی ہوں۔...
  20. Rashid Ashraf

    دستاویز کا ادبی رسائل و جرائد نمبر-اک ولولہ نو کی طرح

    وارث بھائی عنقریب یہ شمارہ انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہوگا، دستاویز کا پہلا شمارہ تو ویب سائٹ پر موجود ہے
Top