نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    بہت شکریہ جناب آپ نے جو سوال کیا ہے، یہ ذکر جاسوسی دنیا کے ناول نمبر 87، زہریلا آدمی کے ابتدائی صفحات میں ہے۔ نئے ایڈیشن (تھری ان ون) کا صفحہ نمبر 242 اور 243 ملاحظہ کیجیے
  2. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    خلیل صاحب! آپ کی باتیں دلچسپی سے پڑھ رہا ہوں۔ اس مرتبہ (یکم جولائی) کا کالم لکھنے کی نوبت اس لیے نہ آسکی کہ خاکسار کی کتاب چند روز قبل شائع ہوئی، اس بھاگ دوڑ میں مصروف رہے، تفصیل یہاں ملاحظہ کیجیے...
  3. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    کتاب کے سرورق کے لیے یہ لنکس ملاحظہ ہوں: www.flickr.com/photos/41786707@N05/7491322396/ اور http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=23114
  4. Rashid Ashraf

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کتاب نہایت عمدہ فلم ہے ایک ایسے چھوٹے سے بچے کی کہانی جس کے ماں باپ میں بنتی نہیں تھی سو وہ دنیا پر بھروسہ کر بیٹھا، نکل پڑا گھر سے --- رستے میں کیا کیا ہوا، اس کا منظر نامہ گلزار سے بہتر کون لکھ سکتا ہے آپ ایک علاحدہ دھاگہ شروع کرسکتے ہیں باتیں تو بہت ہیں
  5. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    کل تک کتاب کے سرورق، پس ورق، آراء و ابتدائی مضمون کا لنک شامل کرتا ہوں
  6. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    جناب ابن صفی پر 1972 سے 2012 کے درمیانی عرصے میں لکھے گئے مشاہیر ادب کے مضامین کے انتخاب پر مبنی راقم الحروف کی کتاب "کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا" 30 جون، 2012 کو شائع ہوئی۔ مذکورہ کتاب کراچی کے اردو بازار میں واقع ویلکم بک پورٹ اور فضلی سنز پر دستیاب ہے۔ کتاب میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان...
  7. Rashid Ashraf

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ نے گلزار صاحب کا ذکر کیا اور میں ایک مرتبہ پھر بے اختیار ہوگیا سمپورن سنگھ صاحب سے چھ ماہ سے رابطہ ہے، خاکسار نے ان سے ابن صفی کے تعلق سے پہلا رابطہ کیا تھا۔ ان کی ٹیلی فلم مرزا غالب بھی تو گویا ایک آرٹ مووی ہی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے خاکسار کو اپنی ایک غیر مطبوعہ (ہند و پاک دونوں میں) نظم...
  8. Rashid Ashraf

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جناب والا! یہی حال ادھر بھی ہے۔۔۔ مشاہیر ادب و فنون لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والوں سے رابطے رہتے ہیں، مجال ہے جو کسی شریف انسان نے آج تک ہماری ہندوستانی آرٹ فلموں کے ذکر چھیڑنے پر زبان کھولی ہو، الٹا زبانیں گنگ ہوتی پائیں۔ واللہ عالم بالصواب اب آپ کی زبان (قلم سے) سے عرصہ تین برس بعد ذکر سن رہا...
  9. Rashid Ashraf

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    موہن جوشی حاضر ہو (ہندوستانی آرٹ فلم) اس فلم میں بلراج ساہنی کے بھائی بھیشم ساہنی نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے
  10. Rashid Ashraf

    نعت ریسرچ سینٹر کی نئی کتابیں

    نعت ریسرچ سینٹر کے تحت جناب صبیح رحمانی نے چار عمدہ کتابیں شائع کی ہیں۔ جریدہ نعت رنگ کا پہلا شمارہ اپریل 1995 میں شائع ہوا جبکہ 2002 میں اقلیم نعت کے زیر اہتمام کراچی میں نعت ریسرچ سینٹر کا عمل میں آیا ۔ نعت ریسرچ سنیٹر کی شاخیں بھارت اور لندن میں بھی قائم ہوچکی ہیں ۔ کتابوں کی تفصیل اس طرح...
  11. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    موضوع ٹآئپنگ کے سہو کا ہے سو اسے بھی اسی کھاتے میں رکھیے
  12. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    بھائی! یہ تحریر بہت پر لطف ہے، جواب نہیں، بہت محظوظ ہوا ہوں --- احباب کو بھیجوں گا لیکن ایک بات یہ بھی ذہن میں آتی ہے کہ "زلف سید" ------ انتہائی منفرد نام لگا کہیں یہ بھی ٹائپنگ کی غلطی تو نہیں ؟
  13. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    ٹائپنگ کی اغلاط پر ابن صفی یاد آئے- 24 اپریل 1959 کو لکھے گئے عمران سیریز کے ناول چیختی روحیں کے پیشرس میں کہتے ہیں: جاسوسی دنیا کے پچھلے ناول میں حمید دو چارپائیں حلق سے اتار گیا تھا۔اس پر بعض پڑھنے والوں کو اب تک کھٹی ڈکاریں آرہی ہیں۔میں نے تو دراصل یہ لکھا تھا کہ ’ اس نے جلدی جلدی دو چار...
  14. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    جی ہاں - یہ "ٹائپو" اغلاط بھی خوب ہوتی ہیں ملا رموزی کی پیدائش 31 مئی 1896 میں ریاست بھوپال میں ہوئی مسلم سلیم صاحب کو بھی ایک عدد ای میل کیا ہے، جواب کا انتظار ہے، مدھیہ پردیش کے اہل قلم کی ڈائرکٹری مرتب کی ہے انہوں نے
  15. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    بہت نوازش جناب والا ادھر ایک سوال اور آگیا ہے - ملا رموزی 1986 میں بھوپال میں پیدا یوئے اور 1952 میں انتقال کیا لیکن کہاں، کچھ لوگ کراچی کہتے ہی، کچھ بھوپال دبستانوں کا دبستان نامی مستند کتابی سلسلے میں اس کے مترب و مولف احمد حسین صدیقی نے مقام وفات کراچی درج کیا ہے
  16. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    جناب اعجاز عبید صاحب! حضرت! ایک کتاب نے حیران کررکھا ہے۔ مظفر گیلانی آئی اے ایس، پٹنہ میں کلیدی عہدوں پر رہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، وائس چانسلر، چئیرمین وغیرہ ۔۔۔ خاکوں کا مجموعہ ہے، نام ہے "ان سے ملیے" - ناشر: مکتبہ غوثیہ، نیو کریم گنج، گیا، بہار ---- گیلانی صاحب نے اس کتاب میں مولانا مناظر احسن...
  17. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ دوم ایک محفل میں جب جوش اپنی تہلکہ خیز نظم ’گلبدنی‘ سنا رہے تھے تو والہانہ داد دیتے ہوئے مہندی سنگھ بیدی نے کہا ’ حضرات! ملاحظہ ہو ، ایک پٹھان کیسی اچھی نظم سنا رہا ہے۔‘‘۔۔جوش نے جواب دیا ’’ حضرات! یہ بھی ملاحظہ ہو کہ ایک سکھ کتنی اچھی داد دے رہا ہے۔‘‘...
  18. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    کتابوںکا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 ّّّ کنور مہندر سنگھ بیدی کی یاد میں اتوار بازار کا قصد اور اس سے قبل ٹیلی وژن پر حالات حاضرہ پر ایک نظر، گویا ایک معمول ہے۔لیکن سامنے کیا آتا ہے ۔۔ادھر ٹیلی وژن کھولا ادھر سب سے پہلا منظر رات بھر میں گرنے والی لاشوں کا دیکھنے میں آتا ہے۔ صاحبو! عجب معاملہ...
  19. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    بہت خوب ہم چند دوست احباب 10 بجے تک واپس چلے آتے ہیں۔ بھائی تلمیذ! 17 جون کی روداد کو 24 جون میں منتقل کردیا ہے، جلد پیش کروں گا ----
  20. Rashid Ashraf

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    درست کہا آپ نے تلمیذ - پرانے گانے، تصاویر، اور بارش --- تینوں ہمیں یکلخت ماضی میں لے جاتے ہیں: لیجیے، ایسی ہی ایک اور تصویرملاحظہ کیجیے گرچہ اس کا تعلق عبید اللہ بیگ صاحب سے نہ سہی، یاد ماضی سے ضرور ہے: http://www.flickr.com/photos/41786707@N05/7423903334/ یہ تصویر دو روز قبل امریکہ سے...
Top