نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    ایک بہت کمال کی تصویر پیش کررہا ہوں، اس میں کئی لوگ نادر روزگار کہلانے کے قابل ہیں، یہ تصویر چند گھنٹے قبل جناب عقیل عباس جعفری نے فراہم کی ہے: http://www.thenewstribe.com/wp-content/uploads/2012/06/Ubaidullah-Baig.jpg
  2. Rashid Ashraf

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    http://www.flickr.com/photos/41786707@N05/5268309478/ صاحبو! درج بالا لنک پر ایک تصویر ہے، یہ ڈیڑھ برس قبل کی ہے جب کراچی آرٹس کونسل میں شمس الرحمان فارقی صاحب کی تلاش میں ہم پہنچے تھے، کیا معلوم تھا کہ وہاں کئی ادبی شخصیات سے ملاقات ہوجائے گی، بیگ صاحب بھی ان میں سے ایک تھے۔ میری درخواست پر ابن...
  3. Rashid Ashraf

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق: بیگ صاحب کچھ عرصہ سے پتّے کے کینسر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ انہوں نے سوگواروں میں اہلیہ بیگم سلمیٰ بیگ اور تین صاحبزادیاں مریم بیگ، فاطمہ آدرشی اور امینہ بیگ چھوڑی ہیں۔ یہ تینوں فلم سازی اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں۔ ٹیلی ویژن سے علیحدہ ہونے کے بعد وہ ماحولیات...
  4. Rashid Ashraf

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    بیحد معذرت خواہ ہوں، 22 جون کو غلطی سے 24 جون لکھ گیا
  5. Rashid Ashraf

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ آج بروز جمعہ 22 جون، 2012 کو کراچی میں انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ ٹیلی وژن کے مشہور پروگرام کسوٹی سے شہرت حاصل کرنے والے عبید اللہ بیگ،دانشور بھی تھے ،ادیب تھے ،کالم نگار اور میڈیا ماہر تھے۔...
  6. Rashid Ashraf

    چند روز قبل شائع ہوئی دو عدد کتابیں

    ترقی کرتا دشمن چند سفر ہندوستان کے مصنف: محمود شام ناشر: ویلکم بک پورٹ، کراچی صفحات: 160 قیمت: 350 پیش منظر خودنوشت سید منظر ساداتپوری ناشر: اکادمی بازیافت، کراچی صفحات: 450 قیمت: 600 "ترقی کرتا دشمن" مختلف وقتوں میں کیے دوروں کی روداد ہے جسے مصنف نے کتابی شکل میں یکجا کردیا ہے۔ کتاب میں...
  7. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-10 جون 2012-’کتابوں پہ تیری عجب وقت آکے پڑا ہے۔۔‘

    کتابوں کی تصاویر کے لیے مندجہ ذیل لنک ملاحظہ ہو: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22574
  8. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    بہت شکریہ بھائی تلمیذ، کچھ ہی دیر قبل ا توار بازار کی تازہ (10 جون، 2012) روداد شامل کی ہے، کچھ الگ ہی رہا اس مرتبہ کا معاملہ، کتابیں ایسی ملیں کہ دوران مطالعہ گویا خود ہی بول پڑی ہوں...
  9. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-10 جون 2012-’کتابوں پہ تیری عجب وقت آکے پڑا ہے۔۔‘

    کتابوں کا اتوار بازار-10 جون، 2012حصہ دوم دیگر کتابوں میں ایک مختصر مگر جامع کتاب ’۔گفت و شنید‘ کے نام سے بھی ہاتھ آئی۔محروم ہاشمی نامی مصنف کے متفرق مضامین و یاداشتیں۔کتاب کا اندرونی صفحہ غائب ہے، لہذا سن اشاعت کی تصدیق کے لیے کراچی میٹروپولیٹن لائبریری کی مہر سے مدد لینی پڑی جس پر 1975 کندہ...
  10. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-10 جون 2012-’کتابوں پہ تیری عجب وقت آکے پڑا ہے۔۔‘

    کتابوں کا اتوار بازار ’کتابوں پہ تیری عجب وقت آکے پڑا ہے۔۔‘ خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے اس مرتبہ علی صبح اتوار بازار کا رخ کرتے وقت ذہن میں ایک نا خوشگوار واقعے کی یاد تازہ تھی۔ گزشتہ ہفتے فیروز سنز میں ہوئی آتشزدگی کی خبر آئی تھی ۔اس سے کچھ ہی عرصہ پیش آنے والے واقعے کا تذکرہ رہ گیا سو...
  11. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    ہا ہا وارث بھائی، بہت خوب کتابوں کی تصاویرکے لیے یہ لنک ملاحظہ ہو: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22462
  12. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    صدر کراچی کے علاقے ریگل چوک سے متصل ایک گلی میں یہ بازار لگتا ہے-اتوار کی صبح 7 بجے سے شام تک
  13. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    ذکر پرانی کتابوں کے اتوار بازار کا ہے۔اس مرتبہ جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد سید شاہد رضا نے کراچی میں 2008 میں دوسری عالمی کانفرنس کے تحت ’’ جد و جہد آزادی 1857 اور برصغیر میں آزادی صحافت‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب کی کاروائی کا کتابچہ تھما دیا۔ چونکہ یہ وقوعہ اتواربازار میں روز...
  14. Rashid Ashraf

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    ابن حسن صاحب! ضیاء شاہد کی کتاب سے تین عدد کہانیاں محفوظ کی ہیں، آپ کو بھیج دی ہیں "کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا" امید ہے کہ ایک ہفتہ میں شائع ہوجائے گی، آپ کو مطلع کروں گا
  15. Rashid Ashraf

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    جناب ابن حسن صاحب خدا خوش رکھے آپ کو، کیا عمدہ تجزیہ پیش کیا ہے، ایک ایک لفظ سے آپ کی معلومات و مطالعہ کا اندازہ ہورہا ہے۔ بزم قلم پر آپ کے تبصرے کو شامل کیا ہے، اسے 12 ہزار لوگ پڑھیں گے۔آپ نے لکھا: "درحقیقت مقبول جہانگیر صاحب کے اردو پر احسانات میرے خیال میں ابن صفی مرحوم سے کم نہیں۔" آپ نے...
  16. Rashid Ashraf

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    اسی کی دہائی میں اسکول کا طالب علم تھا، والد صاحب کے ہمراہ کراچی سے لاہور و مری اسلام آباد جانا ہوا، لاہور میں فیروز سنز میں ایسے داخل ہوئے کہ گھر والوں کو زبردستی نکالنا پڑا، جیسے کسی خوابوں کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہو، اچھی طرح یاد ہے کہ مقبول جہانگیر مرحوم کی "خوفناک کہانیاں" اور "ہوگرالی کا...
  17. Rashid Ashraf

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    غلام رسول بلڈنگ لاہور مال روڈ میں واقع کتابوں کی ایک معروف دکان فیروز سنز بدھ 30 مئی 2012 کو آگ لگنے سے تباہ ہوگئی۔ دکان کے مینیجر کے مطابق آگ سے کوئی ایک کتاب بھی محفوظ نہ رہ سکی۔ فیروز سنز نامی ادارہ 1894 میں مولوی فیروز الدین نے قائم کیا تھا۔ فیروز سنز کے ڈائرکٹر مارکٹنگ دانیال سلام کے...
  18. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    www.urdukeyboard.com دیسی طریقہ جناب یا پھر کبھی ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال بھی کرلیتا ہوں
  19. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    اعجاز صاحب! ایک کرم فرما نے مندرجہ ذیل سوال کیا ہے: ہندوستان کے صوبہ سی پی (موجودہ نام ایم پی) کے ایک شہر کٹنی میں ایک صاحب ہوا کرتے تھے جمیل (پورا نام یاد نہیں)۔ یہ 1954-55 وغیرہ کی بات ہے۔ وہ ہر ماہ ہاتھ سے ایک رسالہ لکھا کرتے تھے جس کا نام تھا "گونج"۔ ٹائٹل بھی خود بناتے تھے۔ پھر مختلف گھروں...
  20. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    محترم خلیل الرحمان صاحب، مزاج گرامی آپ کا شکریہ جناب کہ اپنے قیمتی تبصرے سے احقر کو نوازا کیا عجب اتفاق ہے صاحب کہ استاد مائل دہلوی کے اس تذکرے کو سپرد قلم کرتے وقت میرے ذہن میں رہ رہ کر استاد مضبوب نرالے عالم ہی کا خیال آرہا تھا۔ جو لنک میں نے اوپر درج کیا ہے، اس پر آپ " نایاب ہیں ہم" کا سرورق...
Top