نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    آج کل جسونت سنگھ کی کتاب کا ہرجگہ چرچا ہے اوراس کے جو مندرجات ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں‌ہے۔ یہی بات کافی پہلے مولانا ابوالکلام آزاد انڈیاونس فریڈم یاآزادی کی کہانی میں لکھ چکے ہیں۔ انہوں‌نے اس کتاب کے تیس صفحات میں لاکر میں رکھوادیاتھا اوروصیت کی تھی کہ ان کے انتقال کے تیس سال بعد وہ شائع کئے...
  2. ابن جمال

    اسرائیلی فوج کے ’جہادی‘

    کیٹیا ایڈلر بی بی سی نیوز، یروشلم ہمارا کام یہ تھا کہ ہم برسرِ پیکار فوجیوں کا حوصلہ بڑھائیں: رابی کوفمین اسرائیلی فوج تبدیل ہو رہی ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسے اپنے سیکولر ہونے پر ناز تھا، لیکن اب اس کے دستوں میں ایسے فوجیوں کا اضافہ ہو رہا ہے جو اسرائیل کی جنگوں کو ’جہاد‘ سمجھتے ہیں۔...
  3. ابن جمال

    انڈیا بریکنگ نیوز : آندھرا پردیش چیف منسٹر لاپتہ ؟؟؟

    تازہ خبر یہ ہے کہ وائی ایس آر کے موت کے غم میں ریاست بھر میں 120افراد ہارٹ اٹیک سے یاخودکشی کرکے موت کو گلے لگاچکے ہیں۔اورکئی افراد جو خودکشی کی کوشش کررہے تھے ان کو پولس نے زبردستی گرفتار کرلیاہے۔وائی ایس آر کے غم میں مرنے والوں‌کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔
  4. ابن جمال

    انڈیا بریکنگ نیوز : آندھرا پردیش چیف منسٹر لاپتہ ؟؟؟

    ڈاکٹر ریڈی نے خاص کر سماج کے غریب طبقات کیلئے جوفلاحی اسکیمات شروع کی تھیں اس سے عوام کا بھی بھلاہوا اورخود کانگریس پارٹی کو بھی اس سے فائدہ پہونچاکہ ڈاکٹرریڈی دوبارہ اسمبلی انتخاب واضح اکثریت سے جیت کر دوبارہ چیف منسٹر بنے۔ ڈاکٹرریڈی نے مسلمانوں کو پانچ فیصد ریزرویشن دیا جس پر اب تک مسلم مخالف...
  5. ابن جمال

    ایک رکعت میں کسی سورت یاآیت کا تکرار کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

    امام ہونے کی صورت میں آیت کی تکرار نہ کرے کیونکہ اس سے مقتدی کو خدشہ ہوگا کہ شاید امام آیت بھول گیاہے اورسورت کی تکرار اس لئے نہ کرے کہ ارشاد رسول ہے تم میں سے جوشخص امامت کرے اسے چاہئے کہ وہ ہلکی(مختصر)نماز پڑھائے۔تکرار کی صورت میں طوالت کاخوف ہے۔ ہاں نفل نماز میں اجازت ہے کہ چاہئے وہ سورہ کی...
  6. ابن جمال

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    یہ موضوع تواس کا متقاضی ہے کہ ایک مکمل مقالہ لکھاجائے جوحوالوں کے ساتھ مزین ہو جواس بات کو ثابت کرے کہ عورت کی گواہی کو نصف سمجھنا یہ آج کے دور کی بات نہیں بلکہ زمانہ قدیم سے چلاآرہاہے۔دوسرے اس تعلق سے بعض ذہنوں میں جوشبہات ہوتے ہیں کہ اس طرح توعورتوں کومردوں سے کمتر سمجھاگیاہے اس کوزائل کیاجائے۔
  7. ابن جمال

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    میراخیال ہے کہ آپ نے موضوعات کبیر لملاعلی قاری کو غور سے نہیں پڑھا ورنہ حافظ ابن قیم نے توحمیرا والی حدیث کو موضوع ہونے کی نشانی میں ذکر کیاہے جب کہ ملاعلی قاری نے اس پراعتراض کیاہے اورکچھ احادیث ذکر کی ہیں جو حسن درجہ کی ہیں اورجس میں حضرت عائشہ کو حمیرا سے پکاراگیاہے۔
  8. ابن جمال

    لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

    لالو کی اس طرح کے کتنے ہی لطیفے مشہور ہین۔ جب لالو نے جیل جانے سے پہلے اپنی بیوی کو وزیر اعلیٰ بنوایاتوجیل سے آنے کے بعد وہ کہاکرتے تھے کہ میں ہندوستان کا سب سے طاقتور شخص ہوں جو وزیر اعلیٰ سے پائوں دبواتاہوں۔
  9. ابن جمال

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    زحمت ہوگی تنگ دلی، تنگ نظری، عم تحمل عدم رواداری اور دوسرے کے خیالات اورافکار وآرائ کا احترام نہ کرنا۔ویسے اختلاف رائے شروع سے تھا،ہے اوررہے گا۔
  10. ابن جمال

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    لوگ سادہ اورعام فہم بات کو بھی کتنی مشکل بنادیتے ہیں یہ محسوس ہوا ’فروعی مسائل میں اختلاف‘کے بارے میں چند احباب کی رائے پڑھ کر۔ اختلاف امتی رحمۃ یااختلاف علمائ امتی رحمۃ بلاشبہ موضوع ہے اورکتب احادیث میں اس کاکوئی وجود نہیں ہے لیکن اس پر یہ دعوی کرنا کہ موضوع حدیث کاجو مفہوم ہے وہ بھی غلط...
  11. ابن جمال

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    میں تبصرے پڑھ پڑھ کر حیران ہوں۔ بنیادی باتوں کی جانب توجہ نہیں جاتی ہے کسی کی بھی اورغیر متعلقہ تبصرے کئے جارہے ہین۔ بنیادی بات یہ ہے کہ آپ حکومتی مداخلت سے آزاد ادارہ بنائیں الیکشن کمیشن کا جوصاف ستھرے اورشفاف الیکشن کرائے اوراس کے کام میں کہیں سے کوئی مداخلت نہ ہو اورالیکشن کے دوران اسے کلی...
  12. ابن جمال

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    بنیادی بات یہ ہے کہ اسلامی بینکاری ابھی ابتدائی دور میں ہے چونکہ اس کے لئے کوئی پہلے سے نمونہ اورماڈل نہیں ہے اس لئے کچھ ٹھوکریں بھی لگیں گی اورغلطیاں بھی ہوں گی۔ لیکن ان غلطیوں کو جواز بناکر سرے سے اسلامی بینک کی افادیت کا منکر ہوجانا غلط ہے۔ہمیں چاہئے کہ جوغلطیاں اورکمزوریاں ہیں اس کی بینک...
  13. ابن جمال

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    مبارک ہو پاکستان جیت گیا ٹوئنٹی20کرکٹ کا نیاعالمی حکمراں پاکستان
  14. ابن جمال

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    ٹھیک ہے ظفری بھائی پھر توآپ ایک نیادھاگہ کھول کر اپنی معلومات اس پر رکھئے ۔تاکہ ہمیں بھی اپنےمزید جہل کااحساس ہوسکے۔
  15. ابن جمال

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    کیاخیال ہے نذیرناجی کو اگر رائٹ ونگ گروپ کی جانب سے زیادہ مال پانی ملے توادھر لڑھکیں گے یانہیں؟
  16. ابن جمال

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    :shameonyou: ازواج مطہرات کیلئے پردے کا حکم خاص تھاذرا اس کی وضاحت توکیجئے گا ظفری بھائی:dancing:
  17. ابن جمال

    ڈسکہ: منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔

    گلوب ولیج کا تواثر نہیں ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. ابن جمال

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    ابن الوقتی اورمفادپرستی توکوئی نذیرناجی سے سیکھے
Top