نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    تھے تواباء وہ تمہارے ہی مگر تم کیاہو

    تھے تواباء وہ تمہارے ہی مگر تم کیاہو علامہ اقبال نے پہلے شکوہ لکھااوربعدمیں جواب شکوہ لکھا۔ان سے پہلے یہ کام مولانا حالی مدوجزراسلام المعروف مسدس حالی میں یہ فریضہ انجام دے چکے تھے۔انہوں نے پہلے پہل یہ دکھایاکہ عرب کی کیاحالت تھی پھررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے ان میں کیاانقلاب...
  2. ابن جمال

    ملاقات ایک لگڑبگھے سے

    راشٹریہ سہارا سے
  3. ابن جمال

    ملاقات ایک لگڑبگھے سے

    ملاقات ایک لگڑبگھے سے از:نصرت ظہیر یہ بات برسوں پہلے تب کی ہے جب سارے اخبار، شمال مشرقی اتّرپردیش میں لکڑ بھگّوں کی خونریزی سے متعلق خبروں سے بھرے ہوئے تھے۔ نامہ نگاروں کا کہنا تھا کہ لگ بھگ پانچ سو دیہات پر لکڑ بھگوں کی حکمرانی چل رہی ہے اور اب تک وہ سیکڑوں بچّے کھا گئے ہیں۔ اُن ہی دنوں شہر...
  4. ابن جمال

    مساجد کی آرائش میں مبالغہ کیوں؟

    لیکن ہرمسلک کے علماء کا اورعوام کاحال یہی ہے کہ وہ مسجدوں کو عالیشان بنانے میں ایک دوسرے سبقت لے جاناچاہتے ہیں اورظاہر ہے اس کیلئے عوام سے ہی رقم وصولی جاتی ہے جب کہ اس رقم سے بہتر کام بھی کئے جاسکتے تھے۔
  5. ابن جمال

    ’حماس کا بیٹا‘ اسرائیلی جاسوس نکلا

    ’حماس کا بیٹا‘ اسرائیلی جاسوس نکلا فلسطینی گروہ حماس کے بانی ارکان میں سے ایک کے بیٹے کا کہنا ہے کہ وہ دس برس تک اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتا رہا ہے۔ مصعب حسن کو انیس سو چھیانوے ميں گرفتار کیا گیا تھا۔اپنی ایک نئی کتاب ’سن آف حماس‘ یعنی حماس کے بیٹا میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے رہا...
  6. ابن جمال

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    بہت پہلے پڑھاتھااعتراض برائے اعتراض کی ایک مثال حالی کے مسدس حالی کا پہلاشعر ہے ’’کسی نے یہ سقراط سے جاکے پوچھا‘‘کسی صاحب نے اس پراعتراض جڑدیاکہ جاکر کیوں پوچھا،سقراط صاحب خود اس کے گھر کیوں نہیں آگئے یاپھروہ راستے میں کیوں نہیں ملے۔ رفیع بھائی برامت مانئے گاآپ کایہ مراسلہ دیکھ کر وہی برسوں...
  7. ابن جمال

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    یہ کتاب مکتبہ مشکاۃ پر پوری 32جلدوں میں مکمل دستیاب ہے۔ عربی سے واقفیت رکھنے والے وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔
  8. ابن جمال

    کاش امشب نگار من باشی

    ترجمہ توبہترطورپروارث بھائی ہی کرسکیں گے۔انہیں سے گزارش ہے کہ وہ ذراوقت نکال کر اس کا ترجمہ بھی کردیں۔
  9. ابن جمال

    پڑوسی کے حقوق حدیث نبوی کی روشنی میں

    پڑوسی کے حقوق حدیث نبوی کی روشنی میں -------------------------------------------------------------------------------- پڑوسی کے حقوق قرآن وسنت کی روشنی میں حافظ ذہبی کا تالیف کردہ ایک مختصر کتابچہ بعنوان حقوق "الجار"ہے میں نے مناسب سمجھاکہ اس کا ترجمہ کردیاجائے۔بعض مقامات پر حافظ ذہبی نے...
  10. ابن جمال

    کاش امشب نگار من باشی

    احمد ولی کی خوبصورت اواز میں یہ غزل ملاحظہ کیجئے۔
  11. ابن جمال

    مدرسہ اسلامیہ کے امتحان میں ہندو لڑکی کی امتیازی کامیابی

    جماعت اسلامی کی جانب سے اسکولی بچوں کیلئے اسلامیات کے کرناٹک وگوا کے امتحانات میں بھی ایک غیرمسلم لڑکی نے نمبردوپوزیشن حاصل کی تھی۔
  12. ابن جمال

    ''قرآن سب کیلئے''

    موجودہ دور میں جب کہ فروعاتی مسائل پر اختلافات زوروں پرہیں۔اورہرایک اپنے مسلک کی حقانیت ثابت کرنے میں جی توڑکوششیں کررہاہے ایسے میں بنگلور کے ایک مسلم تاجر حامد محسن نے قرآن کاعلاقائی زبانوں میں ترجمہ اوربرادران وطن تک پہنچانے کا پروگرام شروع کیاہے۔اس پروگرام کوبرادراطن وطن جن کی جانب سے کچھ...
  13. ابن جمال

    کون ہیں یہ ؟ از شکیل شمسی

    کوہیں یہ ؟ از:شکیل شمسی اس وقت اسلام اور مسلمانوں کو دو قسم کے دشمنوں کے وار جھیلنا پڑ رہے ہیں۔ ایک وار صہیونی و دیگر اسلام دشمن طاقتیں سامنے سے کر رہی ہیں اور دوسرا وار اندر سے ہو رہا ہے۔یہ بات سب جانتے ہیں کہ سامنے سے وار کرنے والے دشمنوں سے لڑنا تو آسان ہے، لیکن اندر سے ہونے والے وار کو جھیل...
  14. ابن جمال

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    ظفری صاحب کاشکریہ کہ انہوں نے اپنی بات اوراپنے خیالات بحیثیت موڈریٹر سامنے رکھے۔ میری ناقص اورحقیر رائے میں زیادہ پابندیاں بالآخر نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔اب یہ بات کہ کوئی فرد اپنی آزادی کس طرح‌صحیح استعمال کرے اس کومسلسل سمجھانے اوربتانے کی ضرورت ہے۔پابندیوں کے بڑھانے سے منتظمین پر بھی خود ایک...
  15. ابن جمال

    کتے کی زبان - نصرت ظہیر

    کتے کی زبان از:نصرت ظہیر توبات کتے کی زبان کی چل رہی تھی۔اُس زبان کی نہیں، جسے کتا اکثر منھ سے باہر لٹکائے رکھتا ہے اور یوں لگتا ہے، جیسے ہوا میں موجود رطوبتِ نسبتی Relative Humidityناپنے کی کوشش کررہا ہو۔ذکر اس زبان کا تھا،جس میں وہ دوسروں کا کہا، سنتاسمجھتا اور اپنی بات کہتا ہے۔دیکھا گیا ہے کہ...
  16. ابن جمال

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    http://www.scholaris.com/islam/learning/PDF/BU-30-31_Unity_of_Muslim_Ummah.pdf مفتی محمد شفیع صاحب کی یہ کتاب وحدت امت کے نام سے ہے۔براہ کرام پڑھ لیں آپ کو یہ بھی معلوم ہوجائے گاکہ دین کی خدمت کس چیز کانام ہے اورموجودہ دور میں جودین کی خدمت کی جارہی ہے کیاوہ واقعتآدین کی خدمت ہے۔ والسلام
  17. ابن جمال

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    میں حق پر ہوں یہ سمجھنادرست ہے میں ہی حق پر ہوں یہ سمجھناغلط ہے۔والسلام
  18. ابن جمال

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    یہ بھی ناشناس کی فارسی غزل سنی ہے مجھے توبہت پسند آئی ہے۔
  19. ابن جمال

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    حضرت آئمہ کرام کے جوچارمسالک ہیں اس پر توبات ہی نہیں کی گئی ہے۔یہاں توبات صرف دومختلف مکتب فکر کے لوگوں کی اوران کے سائٹس کی رکھی گئی ہے کہ اس میں کس طرح اختلافیات پر کتابیں زیادہ ہیں اوروہ مسائل جن پر سب کااتفاق ہے اس پرکتابیں کم ہیں بلکہ نہیں کے برابر ہیں۔کیاآپ کو نہیں معلوم کہ آمین بالجہر...
Top