نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت اس وقت انٹرنیٹ پر بے شمار سائٹس ہین اورانٹرنیٹ کی ترقی کے بعد سے اب اس پر اسلامی چھاپ والی سائٹس میں بھی روز افزوں اضافہ ہے۔یوں توہرایک اسلامی نام رکھنے والے ویب سائٹس کے ذمہ داروں کا دعویٰ بلکہ اصرار ہوتاہے کہ وہ دین کی خدمت کررہے ہیں اسلام کی خدمت کررہے ہیں اوراسی...
  2. ابن جمال

    کتے کی ایک ٹانگ

    کتے کی ایک ٹانگ از:نصرت ظہیر چند روز پہلے ایک انگریزی اخبار کے پہلے صفحہ پر ایک کتے کی تصویر دیکھ کر کچھ حیرانی سی ہوئی۔حیرانی اس لئے ہوئی کہ عام طور پر پہلا صفحہ سیاسی رہنمائوں کے لئے مخصوص ہوتا ہے۔ان کی جگہ اخبار نے کتے کی تصویر چھاپی تھی تو کچھ بات ضرور تھی۔ میں نے غور سے خبر پڑھی ۔ معلوم...
  3. ابن جمال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک کتاب ہے عربی مین ’’تفضیل الکلاب علی کثیر ممن لبس الثیاب‘‘کتوں کی فضیلت بہت سے کپڑے پہننے والوں(انسانوں) پر۔ اس کے مصنف ہیں ابوبکر محمد بن مرزبان۔جوکہ مشہور مورخ مصنف تھے حافظ ذہبی اوردیگر ائمہ حدیث نے ان کو ثقہ قراردیاہے۔اس کتاب کاعنوان جتنادلچسپ ہے موضوع بھی اتناہی دلچسپ ہے اوریہ ثابت...
  4. ابن جمال

    ضروری گزارش

    پوسٹ کرنے پر یہ پیغام آتاہے کہ پوسٹ کاشکریہ لیکن موڈریٹر اس کو دیکھیں گے اس کےبعد ہی آپ کاپیغام ظاہر ہوگا۔ظاہر ہے منتظمین نے کچھ سوچ کر ہی یہ سسٹم رکھاہوگا۔ لیکن اس طریقہ کار میں پوسٹ کرنے والوں کیلئے انتظار کی جوکوفت اوربیزارگی ہوتی ہے وہ بیان سے باہر ہے۔کبھی ایسابھی ہوتاہے کہ پیغام ظاہر ہی...
  5. ابن جمال

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    میں تاریخ پر دھیان نہیں دے سکاکہ یہ پوسٹ دوسال کی طویل مدت پوری کرچکاہے اس کیلئے معذرت، میرایہ کہنااصولی طورپر درست ہے کہ ہرواقعہ کے بارے میں اسی ملک کے اخبارات اورنیوز ایجنسیاں زیادہ قابل اعتماد ہوتی ہیں۔اس کے جواب میں آپ نے بی بی سی اورسی این ین کی مثال دے ڈالی۔ مثال دینے سے پہلے...
  6. ابن جمال

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    ہندوستان کے معاملہ میں ہندوستانی اخبارات سے دلیل پیش کرنی چاہئے نہ کہ کسی خلیجی اخبار کے خبر سے۔ویسے بھی یہ معاملہ مدت ہوئی ختم اوردفن ہوچکاہے۔اس کو پھرسے کریدنے کی قطعاکوئی ضرورت نہیں۔رہ گئی ترکی کی بات تو ترکی میں جس طریقے سے اسلامی امور شعائر کے اظہارپر سرکاری پابندی ہے اس سے بہت بہتر...
  7. ابن جمال

    مسلمانوں کے مابین اتحاد کی ضرورت واہمیت

    اسی لئے اوپر امام ابوالحسن اشعری کاحوالہ دیاگیاہے جن کو حنفی،شافعی ،مالکی اپنامقتداتسلیم کرتے ہیں۔دوسری جانب امام ابن تیمیہ کابھی حوالہ دیاگیاہے جن کو حنبلی اور موجودہ اہل حدیث حضرات اپنامقتداتسلیم کرتے ہیں تاکہ ان کی طرح وہ بھی کشادہ ولی اوروسعت ظرفی سے کام لیں۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں یہ نہیں...
  8. ابن جمال

    مسلمانوں کے مابین اتحاد کی ضرورت واہمیت

    مولانامحمدیوسف صاحبٌ تبلیغی جماعت کےدوسرے امیرعام تھے۔جنہوں نے اس تبلیغی تحریک کو دنیاکے کونے کونے تک پہنچایااوراقطاع عالم میں پھیلایا۔ہوسکتاہے کہ بعض احباب کو تبلیغی جماعت کے بعض امور سےاختلاف ہو۔لیکن تبلیغی جماعت سے امت کوجس قدر فائدہ پہنچاہے اس کی افادیت سے انکارمشکل ہے۔ مولانامحمدیوسفٌ نے...
  9. ابن جمال

    پھر ایک نیا سال.. نصرت ظہیر

    پھر ایک نیا سال... نصرت ظہیر لیجئے پھر ایک نیا سال آگیاہے۔اب پھر وہی رسمی باتیں ہوں گی۔ ہوں گی کیا بلکہ ہورہی ہیں۔دسمبر کے آخری ہفتے سے۔ اور اب جنوری کے آخری ہفتے تک یہی ہوگا۔ اکثر ملاقاتیں اس جملے سے شروع ہوں گی ۔ ''نیا سال مبارک ہو''۔جواب میں کہنے والا کہے گا ''شکریہ ، آپ کو بھی نیا سال...
  10. ابن جمال

    دورِ جدید اور مذہب

    اس موضوع پر کہناتھابہت ہم کو کہتے بھی توکیاہوتا
  11. ابن جمال

    غصہ کے بارے میں اسلامی تعلیمات

    غصہ کے اسباب بہت سارے اسباب اوروجوہات ایسے ہیں جن سے انسان کو غصہ آتاہے اسمیں کچھ وجوہات ایسی ہوتی ہیں جہاں انسان بجاطورپر طیش میں آتاہے لیکن عام طورپر غصہ کے اسباب یہ ہیں۔ خودپسندی اورخودرائی: یہ ایک مذموم صفت ہے جس کی قرآن وحدیث میں بیشتر مقامات پرمذمت کی گئی ہے اوراس کے نقصانات بے شمار...
  12. ابن جمال

    شیخ شرف الدین یحیی منیری اور علم حدیث

    اس ضمن مین یہ بات دلچسپ ہے کہ وحدت الوجود کا جونظریہ ابن عربی نے پوری آب وتاب کے ساتھ پیش کیا۔یہ نظریہ کچھ اتنے زوروشور اورطاقتور طریقہ سے پیش کیاگیاتھاکہ تقریباسبھی صوفی حضرات اس سے متاثر تھے۔لیکن ہندوستان میں اس کی مخالفت میں سب سے پہلی جو آواز بلند ہوئی وہ شیخ شرف الدین یحیی منیری کی تھی...
  13. ابن جمال

    شیخ شرف الدین یحیی منیری اور علم حدیث

    شیخ شرف الدین یحیی منیری اور علم حدیث نام : احمد لقب:شرف الدین خطاب :مخدوم الملک نسبت :منیری نسب:آپ کا نسب زیبربن عبدالمطلب سے جاکر ملتاہے اس طرح آپ کا خاندان قریشی ہاشمی ہے۔آپ کے پردادا اپنے زمانہ کے بڑے عالم اورفقیہ تھے۔اور شام سے نقل مکانی کرکے بہار کے قصبہ منیر میں قیام پذیر ہوئے۔...
  14. ابن جمال

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    بات شروع ہوئی تھی پردہ سے اورنکل چلی ہے سود پر میری اس گزارش کے باوجود کہ سود والی بات ’’مقطع مین سخن گسترانہ ‘‘طورپر شامل تھی اصل بات بہرحال نہیں تھی۔ اسلامی معاشیات میرے پسندیدہ مضامین میں سے ایک ہے لیکن یہ دعوی قطعانہیں ہے کہ اس پر میں کوئی ماہرانہ رائے رکھتاہوں۔طالب علمانہ گزارش ہے غلط...
  15. ابن جمال

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    خوشی ہوئی کہ آپ نے جواب دیااوراپنے جواب میں یہ شکایت کی کہ میں نے استہزائی انداز اختیار کیاہے۔لیکن افسوس ہواکہ آپ نےجس بات کی شکایت کی تھی اسی کاارتکاب کیاہے بہرحال بندہ بشر ہے۔رہی سود والی بات تووہ مقطع مین سخن گسترانہ آپڑی ہے ۔اصل بات یہ ہے کہ اسلام نے جن ظواہر کو اختیار کرنے کا حکم دیاہے اس...
  16. ابن جمال

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    ظفری صاحب کی بات کا خلاصہ یہ ہے کہ اصل پردہ دل اورنیت کا ہے بقیہ جو شریعت نے حجاب کا حکم دیاہے وہ ایویں ہی ہے۔اوریہی دلیل ایکٹریس تک استعمال کرتی ہیں ۔جب برقعہ پر ہندوستان میں ایک مرتبہ ہنگامہ ہواتو این ڈی ٹی وی کے ایک مباحثہ میں مشہور فلم اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی یہی دلیل دہرائی کہ اصل پردہ...
  17. ابن جمال

    کیایہ سچ ہے؟

    کیایہ سچ ہے؟ -------------------------------------------------------------------------------- "جب دو سائنس دانوں کے درمیان اختلاف ہوتا ہے تو وہ اختلاف کو دور کرنے کے لئے ثبوت تلاش کرتے ہیں۔ جس کے حق میں ٹھوس اور واضح ثبوت مل جاتے ہیں، وہ راست قرار پاتا ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ سائنس دان ہونے...
  18. ابن جمال

    اسرائیلی فوج کے ’جہادی‘

    لیکن کمال تویہی ہے ہم مذہب کی پابندی کریں تودہشت گرد ٹھہریں اور وہ فوج کو بھی مذہبی رنگ میں رنگ دیں تو کوئی بات نہیں
  19. ابن جمال

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    جہاں تک سرسید کی مسلمانوں‌کیلئے خدمات اورتڑپ کی بات ہے تو اس میں کوئی شبہ نہیں وہ مسلمانوں کے لئے مخلص تھے اورانہوں‌نے مسلمانوں کو معاشی طورسے ابھارنے کی ہرممکن کوشش کی۔ اس سلسلے میں ان کی انیک دلی ،خلوص پرشبہ کرنا زیادتی ہوگی اورعلی گڑھ یونیورسٹی اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ ان پر تنقید کرنے والے...
  20. ابن جمال

    حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف

    اعداد وشمار کو نمبرات میں ذکرکرناچاہئے۔ورنہ غلط فہمی کا اندیشہ رہتاہے۔مثلااسی کو80
Top