نتائج تلاش

  1. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    jaamsadams صاحب : ماشاءاللہ ۔۔۔۔ کیا قلم کی روانی ہے ۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔ بس !! الفاظ بتا رہے ہیں کہ کس مکتب سے آپ اٹھ آئے ہیں۔ ہم زیادہ کیا کہیں کہ خود آپ کے الفاظ آپ کی شخصیت کے تعارف و تجزیہ کے لئے سب کو کافی ہیں۔ باقی جو علمی باتیں کاپی پیسٹ کی گئی ہیں ، وہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب...
  2. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    مہوش علی ! میں نے آج ہی آپ کا یہ مراسلہ (نمبر:24) دیکھا ہے۔ جیسے ہی فرصت ملے گی ، میں اس کا جواب ضرور دوں گا ، ان شاءاللہ۔ آبی ٹوکول ! آپ کے استفسار کا جواب میرے پچھلے مراسلے : 18 میں موجود ہے : کسی روایت کو حجت سمجھنا اور بات ہے اور اس روایت کو پیش کر کے اس سے اخذ ہونے والے مسائل کی طرف...
  3. باذوق

    حدیث کی کمپوز شدہ فائلیں

    و علیکم السلام کئی سالوں سے تو یہ تقاضا میں ہر جگہ کئے جا رہا ہوں۔ اگر آپ کو مل جائیں تو مجھے بھی ضرور دیجئے گا۔ :)
  4. باذوق

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    وعلیکم السلام۔ کنعان بھائی ، شائد آپ نے میرے پچھلے جوابات نہیں پڑھے ہیں ، خیر۔ ویسے یہ آیت میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔ کیونکہ آیت میں کفار کو مخاطب کیا گیا ہے۔ اگلی پچھلی آیات بھی ملاحظہ فرما لیں۔ اور کعبۃ اللہ جس ملک میں ہے ، میرے علم میں نہیں ہے کہ وہاں کے حکمرانوں کے کافر ہونے کا فتویٰ کسی...
  5. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    حدیث کا عربی متن یہ ہے : وحدثني محمد بن رافع، حدثنا حجين بن المثنى، حدثنا الليث، عن عقيل، عن ابن شهاب، عن سعيد بن المسيب، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع المزابنة ..... صحيح مسلم , كتاب البيوع , باب تحريم بيع الرطب بالتمر إلا في العرايا اور یہی امام مسلم (علیہ الرحمۃ) ، صحیح مسلم...
  6. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    مرسل روایت کی بحث : بالا اقتباس میں نے عام قاری کے سمجھنے میں آسانی کے لیے بیان کیا تھا۔ جو یہاں سے ماخوذ تھا۔ چونکہ یہ عبارت بےحوالہ تھی ۔ لہذا اس اردو کتاب کے مولف مبشر نذیر صاحب سے جب حوالہ مانگا گیا تو انہوں نے محمود طحان کی "تیسیر مصطلح الحدیث" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ : دکتور طحان نے...
  7. باذوق

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    بہت خوب !! ویسے آپ نے اور میں نے ترجمہ ایک ہی مترجم کا پیش کیا ہے۔ صرف اتنا ہے کہ قوسین کے الفاظ آپ نے اڑا ڈالے :) کیونکہ ۔۔۔۔ وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا وہ بات سامنے آ جانے والی تھی پھر تو ;) خیر بھائی۔ آیات کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کرنا چاہئے۔ یہ تو یقیناَ میری طرح آپ بھی...
  8. باذوق

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    بحوالہ : تفسیر ابن کثیر / تفسیر طبری حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ درج بالا آیت (التوبہ:19) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عن ابن عباس في تفسير هذه الآية قال: إن المشركين قالوا: عمارة بيت الله، وقيام على السقاية، خير ممن آمن وجاهد، وكانوا يفخرون بالحرم، ويستكبرون به من أجل أنهم أهله وعماره، فذكر الله...
  9. باذوق

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    مگر آپ نے یہ تو نہیں بتایا کہ ترجمہ کس مترجم کا ہے ؟؟؟ چلئے کوئی بات نہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا ہی ترجمہ دیکھ لیتے ہیں : (آپ کی ہجرتِ مدینہ کے بعد مکہ کے) ان (کافروں) کے لئے اور کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ اللہ انہیں (اب) عذاب نہ دے حالانکہ وہ (لوگوں کو) مسجدِ حرام (یعنی کعبۃ اللہ) سے روکتے ہیں اور...
  10. باذوق

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    بھائی ! آپ اس آیت کے ذریعے جو کہنا چاہتے ہیں ، ذرا کھل کر کہیں۔
  11. باذوق

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    السلام علیکم۔ تھریڈ کے اصل موضوع سے قطع نظر ۔۔۔۔۔ بالا اقتباس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے : اگر کوئی باقاعدہ ویزہ کے ساتھ حج و عمرہ پر جاتا ہے اور کوئی غیرقانونی طریقہ سے اسمگل ہو کر حج و عمرہ کے لیے آتا ہے ۔۔۔۔ تو دونوں کے حج و عمرہ کی فضیلت میں کوئی کمی نہیں !! کنعان بھائی ، آپ نے لکھا تھا ...
  12. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    ہر روایت سے مسئلہ اخذ کیا جا سکتا ہے چاہے روایت صحیح ہو کہ ضعیف۔ یقین نہ آئے ڈاکٹر طاہر القادری کی مرتب کردہ "منہاج السوی" دیکھ لی جائے جس میں ڈاکٹر صاحب نے ضعیف روایات سے بھی مسائل اخذ کئے ہیں ( یہ الگ بات ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے ضعیف روایات کو صحیح روایات کے بطور پیش کرنے کی ناکام کوششیں بھی...
  13. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    یہ مراسلہ یہاں سے ہٹا کر ذیل کے تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں : اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ
  14. باذوق

    چند تصاویر

    جبکہ میرا خیال ہے کہ یہ تصاویر اسلام / مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے پھیلائی گئی ہیں۔ کیونکہ ان تصاویر کے مواد سے نہ تو قرآن و سنت کی حقیقی تعلیمات کا اظہار ہوتا ہے اور نہ ان تعلیمات پر اعتقاد رکھنے والے مسلمانوں کے خیالات کا۔
  15. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    جی ہاں۔ میں لکھ ہی رہا ہوں۔ پلیز تھوڑا انتظار فرمائیں۔ لیکن میں شمشاد بھائی سے ایک بار پھر گذارش کروں گا کہ براہ مہربانی میری اور مہوش علی کی بحث علیحدہ کر دیں (اگر سسٹر مہوش علی کو اس پر اعتراض نہ ہو تو)۔ یعنی وہ مراسلے جن کا تعلق راست اس تھریڈ کی ویڈیو کے بجائے احادیث اور ان کی تشریح کی بحث...
  16. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    جی ہاں۔ میں لکھ ہی رہا ہوں۔ پلیز تھوڑا انتظار فرمائیں۔ لیکن میں شمشاد بھائی سے ایک بار پھر گذارش کروں گا کہ براہ مہربانی میری اور مہوش علی کی بحث علیحدہ کر دیں (اگر سسٹر مہوش علی کو اس پر اعتراض نہ ہو تو)۔ یعنی وہ مراسلے جن کا تعلق راست اس تھریڈ کی ویڈیو کے بجائے احادیث اور ان کی تشریح کی بحث...
  17. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    و علیکم السلام۔ آبی بھائی ، آپ کی یہ بات تو درست نہیں : میری اس تھریڈ میں بمشکل کوئی 6 پوسٹ ہیں جن میں سے صرف 2 میں کسی حد تک غیر متعلق گفتگو ہے۔ باقی جو ہے وہ بعض موضوعات پر سسٹر مہوش علی سے علمی بحث ہے۔ پھر بھی میں شمشاد بھائی سے گذارش کروں گا کہ آبی بھائی کے خلط مبحث والی شکایت پر غور...
  18. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    دیکھ لیجئے کہ آپ پلٹ پلٹ کر پھر وہی وار کر رہی ہیں جس کا نہایت واضح جواب میں یہاں دے چکا ہوں : یہ بھی ایک نرالا جھوٹ ہے۔ اگر پابندی لگانے والی بات ہوتی تو علامہ البانی علیہ الرحمة یہ بات ہرگز نہ کہتے : بحث اس بات پر نہیں ہے بلکہ اصل معاملہ یہ ہے کہ جس چیز کو آپ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ...
  19. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    دیکھ لیجئے کہ آپ پلٹ پلٹ کر پھر وہی وار کر رہی ہیں جس کا نہایت واضح جواب میں یہاں دے چکا ہوں : یہ بھی ایک نرالا جھوٹ ہے۔ اگر پابندی لگانے والی بات ہوتی تو علامہ البانی علیہ الرحمة یہ بات ہرگز نہ کہتے : بحث اس بات پر نہیں ہے بلکہ اصل معاملہ یہ ہے کہ جس چیز کو آپ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ...
  20. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    یہود کی قدم بوسی اور سنت تقریری ۔۔۔؟! علامہ البانی علیہ الرحمة کی تحقیق کے مطابق دونوں روایات ضعیف ہیں۔ یہ تینوں روایات دراصل ایک ہی روایت ہے جو مختلف طرق سے بیان ہوئی ہیں۔ جب ان روایات پر اعتراض کیا گیا کہ : چومنے والے تو یہودی تھے۔ ان کا عمل کیسے سنت بن گیا؟؟ تو اس کے جواب میں ڈاکٹر...
Top