نتائج تلاش

  1. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    یہود کی قدم بوسی اور سنت تقریری ۔۔۔؟! علامہ البانی علیہ الرحمة کی تحقیق کے مطابق دونوں روایات ضعیف ہیں۔ یہ تینوں روایات دراصل ایک ہی روایت ہے جو مختلف طرق سے بیان ہوئی ہیں۔ جب ان روایات پر اعتراض کیا گیا کہ : چومنے والے تو یہودی تھے۔ ان کا عمل کیسے سنت بن گیا؟؟ تو اس کے جواب میں ڈاکٹر...
  2. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    کنعان بھائی ! آپ خواہ مخواہ اتنی محنت کر بیٹھے :) حالانکہ اس مراسلے کے ذریعے جو آپ کہنا چاہتے ہیں ، وہی میں بھی کہہ رہا تھا کہ : دیکھئے اس تھریڈ میں میری پوسٹ نمبر:55 میں نے ہرگز بھی تمام نیتوں کی نفی نہیں کی۔ بلکہ یہ الزام تو مجھ پر سسٹر مہوش علی نے لگایا تھا جس کے غلط ہونے کا ثبوت میں دے...
  3. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    السلام علیکم اس تھریڈ کے مراسلہ نمبر:11 میں ایک عنوان یوں دیا گیا ہے : ابن حجر العسقلانی قدم بوسی کے موضوع پر اور اس کے بعد اس سائیٹ (Kissing the hand of a scholar is Sunna) کا مواد یوں نقل کیا گیا ہے : اس کے بعد سسٹر مہوش علی "میرا سوال" کے عنوان کے تحت یوں رقمطراز ہیں : سب سے پہلے تو...
  4. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    السلام علیکم اس تھریڈ کے مراسلہ نمبر:11 میں ایک عنوان یوں دیا گیا ہے : ابن حجر العسقلانی قدم بوسی کے موضوع پر اور اس کے بعد اس سائیٹ (Kissing the hand of a scholar is Sunna) کا مواد یوں نقل کیا گیا ہے : اس کے بعد سسٹر مہوش علی "میرا سوال" کے عنوان کے تحت یوں رقمطراز ہیں : سب سے پہلے تو...
  5. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    مہوش ! آپ یقیناً میری بات کو غلط کوٹ کر رہی ہیں۔ لیکن خیر ۔۔۔۔۔ میں اس پر احتجاج بھی نہیں کروں گا ، کیونکہ مجھے ہی نہیں یہاں تقریباً سب کو علم ہے کہ آپ جب جذباتی ہوتی ہیں تو کیا کیا غلطیاں کر جاتی ہیں۔ :) یہاں دیکھئے ! میں نے یوں لکھا تھا : جبکہ آپ یوں میرے ذمے سارے ہی اعمال لگا رہی ہیں...
  6. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    مہوش ! آپ یقیناً میری بات کو غلط کوٹ کر رہی ہیں۔ لیکن خیر ۔۔۔۔۔ میں اس پر احتجاج بھی نہیں کروں گا ، کیونکہ مجھے ہی نہیں یہاں تقریباً سب کو علم ہے کہ آپ جب جذباتی ہوتی ہیں تو کیا کیا غلطیاں کر جاتی ہیں۔ :) یہاں دیکھئے ! میں نے یوں لکھا تھا : جبکہ آپ یوں میرے ذمے سارے ہی اعمال لگا رہی ہیں...
  7. باذوق

    ڈاکٹر طاہر القادری

    ویسے تو آپ کے اس فلسفے کا اس قدر بہترین جواب نبیل نے دیا ہے کہ انہیں ایک عدد ایوارڈ سے ضرور نوازا جانا چاہئے :) واہ واہ ! کیا نکتہ عظیم ارسال فرمایا ہے۔ اب اس فلسفے کے مطابق تو ہندوستان بھر میں جو بت پرست ہندو بنیے بتوں کے سامنے سر جھکا رہے ہیں یا لیٹے جا رہے ہیں ، وہ مشرک نہیں ، بلکہ توحید...
  8. باذوق

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    جناب آپ نے تو تیس ہزار ڈالر کی بات کر کے ہوش اڑا دئے ہیں۔ کیا واقعی ؟؟ مملکت سعودیہ میں چاہے جتنے بھی معروف و مقبول شاعر و ادیب آئیں ۔۔۔ میں نے نہیں سنا کہ کبھی انہیں دس ہزار ریال ہی یکمشت ادا کئے گئے ہوں۔ جبکہ دس ہزار ریال کوئی 2600 ڈالر بنتے ہیں۔ اور اس معاشی انحطاط کے سائے میں بھی ؟؟؟ بھئی...
  9. باذوق

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    انور مقصود کی نثر کی سحر انگیزی کا ایک زمانے میں بہت قائل رہا تھا۔ لیکن معلوم نہیں تھا کہ وہ اس قدر پروفیشنل ہیں کہ اردو شعر و ادب کا یوں مذاق بنائیں گے۔ مضمون پڑھ کر کافی افسوس ہوا۔ زیف سید صاحب کا شکریہ کہ انہوں ‌نے اتنے معلوماتی اور اثرانگیز مضمون کے مطالعے کا موقع فراہم کیا۔
  10. باذوق

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    اردو کے حوالے سے بہترین کاوش !! مبارکباد قبول فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر برادر۔ کچھ فیڈ بیک میری طرف سے : 1۔ فائرفکس میں کھلنے کے لیے اس نے پورے 5 منٹ کا وقت لیا ہے۔ جبکہ انٹرنیٹ اکسپلورر میں دس سیکنڈ اور اوپیرا میں پانچ سیکنڈ۔ 2۔ اردو کا فیڈر ہے لہذا دائیں سے بائیں کی الائینمنٹ ٹھیک ہے ، لیکن ۔۔۔۔...
  11. باذوق

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    میرے علم کی حد تک "تفسیر عثمانی" سے مراد شبیر احمد عثمانی کی تفسیر ہے۔ جسٹس تقی عثمانی کی تو کوئی تفسیر موجود نہیں البتہ ان کے والد شفیع عثمانی مرحوم کی تفسیر معارف القرآن خاصی مشہور ہے۔ شبیر احمد عثمانی کی تفسیر کے ساتھ ان کا اپنا ترجمہ بھی ہے غالباَ
  12. باذوق

    خاتون موذن ۔۔۔۔۔ ؟!

    السلام علیکم ! ابھی ایک خبر آئی ہے کہ مشرقی وسطیٰ کے ایک اسلامی ملک بحرین میں خاتون موذن کا تقرر کیا گیا ہے۔ اس خبر کا آن لائن حوالہ : بحرین میں خاتون مؤذن اس موضوع پر چند ساتھیوں سے بحث چل نکلی تو ہمارے ایک سعودی ساتھی نے کہا : اس میں کیا قباحت ہے؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  13. باذوق

    مشینی ترجمہ

    ابھی منزل کافی دور ہے !! بلکہ میں تو مشینی ترجمے کو یکسر نظرانداز کرنے کا قائل ہوں، معذرت۔ یہ دیکھئے کہ میں نے اردو میں یہ لکھا تھا : کیسے ہیں بھائی صاحب امید کرتا ہوں کہ آپ تمام ساتھی خیریت سے ہوں گے اس کی دیوناگری یوں آئی ہے कीसे हें भाई मालिक आसरा करती है कि आप समाप्त पिट्ठू ख़ीरीत...
  14. باذوق

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    کاش کہ دو تین سطروں والی تصویر ہوتی۔ دیکھنا یہ تھا کہ دو سطروں کے درمیان کا وقفہ کتنا ہوتا ہے؟ یہی تو اردو کمپیوٹنگ کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ اگر اسپیس زیادہ ہو تو پہلے ہی موبائل کا اسکرین چھوٹا ہوتا ہے :rolleyes:
  15. باذوق

    نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کی گنبد پر !!

    آج ہمارے معاشرے میں کافی نوجوان ایسے مل جاتے ہیں جو کچھ پیشوں کو معمولی اور کمتر سمجھ کر اختیار نہیں کرتے۔ ایسے لوگ دستِ سوال دراز کرنا ، فقر و فاقہ اور افلاس کو ترجیح دیتے ہیں لیکن محنت مزدوری یا کوئی عام پیشہ نہیں اپناتے ، یہ سمجھ کر کہ اس سے ان کی ساکھ گر جائے گی ، وہ معاشرے میں حقیر سمجھے...
  16. باذوق

    دومین نیم آپکی زبان میں

    یونیکوڈ کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ اردو اور عربی کے بعض حروف کی مختلف اینکوڈنگ کا ہے۔ مثلاَ حديث / حدیث - دو مختلف الفاظ ہیں (عربی ي اور اردو ی کی مختلف اینکوڈنگ کے سبب) اسی طرح ۔۔۔ تحفه اور تحفہ بھی ( ہ ) زكوة اور زکوة ( ک اور ۃ ) اب یہ کیسے معلوم ہوگا کہ ویب سائیٹ کے نام میں کون سی یونیکوڈ قدروں...
  17. باذوق

    فراق ’روپ‘ رباعیات۔ فراق

    میں تو ان رباعیات میں سے بیشتر کو فراق کے منتخب اشعار سمجھتا رہا تھا
  18. باذوق

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
  19. باذوق

    امیجز کی پ-ڈ-ف فائل ، سیکنڈوں میں

    السلام علیکم۔ ویسے تو پ-ڈ-ف فائل بنانے کے بہت سے مفت سافٹ وئرز ہیں جیسے ۔۔۔ PDFCreator ، PrimoPDF وغیرہ۔ لیکن اس قسم کے تمام سافٹ وئر آپ کے کمپیوٹر میں ایک ورچوئل پرنٹر کو شامل کر دیتے ہیں جس کے ذریعے ہی پ-ڈ-ف فائل تخلیق جا سکتی ہے۔ لیکن JPEG to PDF ایک ایسا مختصر اور متاثر کن فری وئر ہے جو...
  20. باذوق

    قرآن Excel فائل [اردو ترجمہ : جوناگڑھی]

    آپ ضرور چیک کیجئے گا۔ ویسے مجھے آپ سے یہ بھی دریافت کرنا تھا کہ آپ کی "اردو کی برقی کتابیں" سائیٹ پر احمد رضا خان بریلوی ترجمہ کی یہ جو ورڈ فائل ہے ، کیا یہ فائنل پروف ریڈ شدہ ہے؟ ورڈ فائل کرپٹ ہو گئی ہے جبکہ ٹکسٹ فائل درست حالت میں ہے۔ میں ٹکسٹ فائل کو ایکسل فائل میں بدلنا چاہتا ہوں مگر ہر...
Top