نتائج تلاش

  1. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ویسے تو میں نے اپنے ایک پچھلے مراسلے میں لکھا تھا کہ : لیکن اس سے پہلے یہاں ۔۔۔۔ مہوش علی کے کچھ تناقضات کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ اِس تھریڈ کی سب سے پہلی پوسٹ میں مہوش علی نے لکھا : براہ مہربانی اقتباس کو ذرا غور سے پڑھئے ۔۔۔۔۔ اہل تشیع صدیوں سے چیخ چیخ کر جو بھی کہہ رہے ہوں وہ...
  2. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    محترمہ !! مجھے آپ کی ضد پر حیرت ہی نہیں بلکہ شدید حیرت ہے !! ذرا بتائیے کہ ۔۔۔۔۔ لسانِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم سے ادا شدہ الفاظ کی تفہیم سلف کے ذریعے کی جائے گی یا اپنے من چاہے فہم سے؟ اور لسانِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی گواہی کو قبول و ردّ کرنے کے لئے کیا ہمارا اپنا معیار یا ہماری اپنی...
  3. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں نے اپنی اس پوسٹ:247 میں واضح طور سے لکھ دیا تھا کہ اس روایت سے کشید کردہ آپ کے خودساختہ فہم کا جواب ضرور دوں گا (بتوفیق اللہ)۔ میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ یہاں دوبارہ علی ابن ابی طالب کا عقد المتعہ پر عثمان کے ساتھ اختلاف والی روایت کاپی کریں۔ لیکن براہ مہربانی اپنی اس پوسٹ کا نمبر بتا دیں...
  5. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ بھی کیسی بےتکی باتیں کر رہی ہیں ؟؟ صحیحین کو چھوڑ کر وہ کون سی ایسی کتابِ روایت ہے جس کی تمام روایات کو اہل سنت نے حجت مانا ہو؟ محض کسی روایت کے نقل ہو جانے سے کیا یہ لازم آتا ہے کہ وہ صحیح اور قابل حجت بھی ہوگی؟ دوسری بات ایک یہ بھی کہ قرآنسٹ حضرات کو تو بخاری و مسلم میں بھی ایسی کئی روایات...
  6. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ذرا مہربانی فرما کر اس جم غفیر میں شامل صحابہ کرام کے صرف اسمائے گرامی پر مشتمل ایک سادہ سی فہرست بھی مرتب کر دیں تو بات ریکارڈ پر رہے گی۔ تاکہ کبھی بعد میں اس کے حوالے سے گفتگو کرنے میں آسانی ہو۔ امید ہے کہ جہاں اتنی تحقیق کی ہے وہیں یہ ذرا سی محنت کا بار بھی بخوبی اٹھا لیں گی۔ شکریہ۔
  7. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    پوسٹ نمبر:302 میں اقتباس شدہ سارا مواد یہاں سے کاپی شدہ ہے۔ اور یہ تمام ہی روایات (جو کہ درحقیقت ایک ہی روایت ہے!) شدید ضعیف ہیں !! تفصیل ذیل میں دیکھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضعیف روایت ہے !! الحكم المبدئي: إسناد شديد الضعف فيه داود بن عطاء المزني وهو منكر الحديث. حوالہ : LINK ضعیف روایت ہے ...
  8. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ایسی کوئی شکایت آپ سے بالکل بھی نہیں ہے جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے۔ ہاں ، ایک شکایت میں آپ سے کافی عرصہ سے کرتا آ رہا ہوں۔ اس کو شکایت نہیں بلکہ گذارش ہی سمجھئے۔ بقول آپ کے ، جب نیٹ پر ان نظریات کی پبلشنگ کا مقصد حق کو لوگوں تک پہنچانا ہے تو پ ڈ ف کے ساتھ ورڈ فائل بھی فراہم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں...
  9. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اس موضوع پر اور اسی مواد سے ملتی جلتی ایک پ ڈ ف فائل کئی سال سے تو یہاں بھی موجود ہے۔
  10. باذوق

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    برادرم جمشید ابن جمال ! دفن ہوئے معاملے کو کون کریدنے کی ہمت کر رہا ہے؟ یہ تھریڈ تو دو سال پہلے پوسٹ ہوا تھا :) اور یہ آپ کی شکایت بھی نہایت بیجا ہے کہ کسی ملک کے معاملے میں اسی ملک کے اخبارات سے دلیل پیش کرنی چاہئے۔ اگر یہ کوئی کلیہ ہے تو پھر ہر ملک کے معاملے میں بی بی سی یا سی این این کی...
  11. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں اس کا جواب ضرور دوں گا۔ ان شاءاللہ !
  12. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شمشاد بھائی ! کم سے کم میں تو یہاں کوئی بحث نہیں کروں گا ، ان شاءاللہ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ احادیث کی تحقیق کے نام پر غلط تراجم اور جھوٹ و دھوکہ دہی کے سہارے جو خودساختہ نظریات پھیلائے گئے ہیں ، اللہ نے توفیق دی تو وقت آنے پر ان کی حقیقت تمام حوالوں اور ثبوتوں کیساتھ ضرور بتاؤں گا ، ان شاءاللہ !!
  13. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    کیا یہ آپ کا دعویٰ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ نهى عن متعة النساء يوم خيبر صرف ایک ہی صحابی یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور کسی بھی دیگر صحابی سے روایت نہیں کی گئی ہے؟؟ صرف ہاں یا نہ میں جواب دیجئے گا۔ نهى عن متعة النساء يوم خيبر والی روایت کیا آپ نے بذات خود يعقوب بن إسحاق أبي عوانة کی...
  14. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مہوش علی : النکاح المتعہ کے اِس موضوع پر جب بھی آپ کی تحقیق مکمل ہو جائے ، براہ مہربانی تکمیل پر اس کا اظہار واضح طور پر ضرور کر دیں۔ شکریہ۔
  15. باذوق

    ہجرت کا سبق ::‌ امید !!

    ہجرت کے تمام واقعات کا سب سے بڑا سبق "امید" ہے۔ امت ، جو مایوسیوں کے اندھیروں میں ٹھوکریں کھا رہی ہے اس کے لیے ہجرت کا واقعہ "امید کی نئی کرن" دکھاتا ہے۔ چشم فلک نے وہ وقت دیکھا ہے جب اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو اپنی محبوب سرزمین چھوڑنی پڑی۔ نعیم صدیقی اپنی معروف تصنیف "محسنِ...
  16. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    محترمہ ! مغرب کے پھیلائے گئے پروپگنڈہ اشتہارات پر یقین کرنے سے قبل کچھ تحقیق اصل شہر یا اس کے باشندوں کے متعلق بھی کر لیا کریں۔ یہ خبر کوئی دس سال پرانی ہے۔ اور ان دس سالوں میں کم سے کم میں نے تو ایسی کوئی چیز حرمین شریفین میں نہیں دیکھی جس کی طرف اس عشرہ قبل کی خبر میں اشارہ کیا گیا ہے۔ یہاں...
  17. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    میں کچھ لکھنے سے قبل یہ یاددہانی کرانا چاہتا ہوں کہ اس تھریڈ کی پوسٹ:24 کا جواب دینا باقی ہے۔ مجھے علم حدیث کے ماہرین کے ایک فیصلے کا انتظار ہے، وہ ملنے پر اپنی پوسٹ لگا دوں گا۔ ان شاءاللہ اس کا جواب میں دے سکتا ہوں۔ مگر بہتر ہے کہ فیصلہ بالغ نظر قارئین پر چھوڑا جائے۔ ایک سادہ سی بات کی طرف...
  18. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ آپ خواہ مخواہ مجھ پر برسنے تل گئے ہیں۔ ورنہ ذرا سا غور اگر آپ کر لیتے تو یہ فقرہ کبھی نہ لکھتے کہ "آپ نے متعہ پر اتنا شور کیوں مچایا ہوا ہے" متعہ والے اِس تھریڈ میں بمشکل تمام میری صرف 3 پوسٹ ہیں۔ اور یہ تینوں ہی مراسلات تھریڈ کے اصل موضوع "متعہ" سے غیرمتعلق ہیں۔...
  19. باذوق

    نکاحِ متعہ :: ائمہ اہل سنت کا مذہب

    تفسیر النساء:24 سورة النساء - آیت نمبر:24 وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاء إِلاَّ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ كِتَابَ اللّهِ عَلَيْكُمْ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَاء ذَلِكُمْ أَن تَبْتَغُواْ بِأَمْوَالِكُم مُّحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ ........... نیز تمام شوہروں والی عورتیں بھی (حرام ہیں)...
  20. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    جو سوالات آپ نے مجھ سے کئے ہیں ۔۔۔۔ اس کا ایک بہت آسان سا جواب یہ ہے کہ : دین میں نہ آپ کے خیال کی اہمیت ہے اور نہ ہی میرے خیال کی۔ فتاویٰ / فیصلے / اجتہاد ۔۔۔ متعلقہ میدان کے ماہرین کی ذمہ داری ہے !! امید ہے کہ خود کی ذاتی تاویلات و تشریحات کے بجائے صحیح مسلم کی احادیث پر " تفصیلی جرح " اہل...
Top