نتائج تلاش

  1. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق بھائی ! مجھے افسوس ہے کہ میں اس دھاگے میں مزید حصہ لینے سے قاصر ہوں۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ یہاں صرف قلمی طور سے دہرایا جا رہا ہے کہ دھاگے کے اصل موضوع پر رہا جائے مگر اس پر عمل صفر ہے !! اگر آپ بھائیوں کو ناسخ و منسوخ کے موضوع پر بحث کرنا ہو تو براہ مہربانی الگ دھاگہ کھول لیں۔ فاروق...
  2. باذوق

    نکاحِ متعہ :: ائمہ اہل سنت کا مذہب

    نکاحِ متعہ :: ائمہ اہل سنت کا مذہب السلام علیکم۔ میں اس تھریڈ میں ایک تحقیقی مقالہ لگا رہا ہوں۔ عدیم الفرصتی کے سبب اس پر بحث کا فی الحال میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ براہ مہربانی اس کو بطور "تحقیقی مقالہ" ہی سمجھ کر پڑھیں۔ شکریہ۔ یہ تحقیق مولانا عبدالرحمٰن کیلانی (رحمة اللہ علیہ) کی...
  3. باذوق

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا بھی شکریہ۔ ویسے میں نے آپ کو ذاتی پیغام بھیجا ہے۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا بھی شکریہ۔ ویسے میں نے آپ کو ذاتی پیغام بھیجا ہے۔
  4. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ نے لکھا : بہتر ہوتا کہ سعودی فقہ اکیڈمی کا وہ فیصلہ بھی آپ ضرور بتاتیں تاکہ اسی "اختلافِ رائے" کی حقیقت بھی قارئین کے سامنے آتی جس ہی "اختلافِ رائے" کو قبول کرنے کے متعلق آپ نے بلند آہنگ لہجہ اپنایا تھا !! سعودی فقہ اکیڈمی کا صاف اور واضح فیصلہ تو یہ ہے کہ : طلاق كى نيت سے شادى كرنا...
  5. باذوق

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم ادب کے ساتھ عرض ہے کہ جوشِ جذبات میں لکھتے ہوئے اگر آپ کو اپنے قلم پر قابو نہیں رہتا تو کم سے کم صحابہ و صحابیات کا ذکر کرتے ہوئے اپنے الفاظ پر مکرر نظر دوڑا لیا کریں۔ مہربانی ہوگی۔ آپ ایک طرف تو لاعلمی (خبر ہی نہیں ہوتی) بھی کہتی ہیں اور دوسری طرف "زناکاری کرتے رہتے ہیں" جیسا...
  6. باذوق

    قرآن میں " عذابِ قبر " کا ذکر !!

    ظفری بھائی آپ نے لکھا ہے : ممکن ہے آپ سے تسامح ہو گیا ہو۔ ورنہ تو قرآن میں 7 مختلف جگہوں پر "قبر" کا استعمال ہوا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔۔۔۔۔ 1: وَلاَ تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلاَ تَقُمْ عَلَىَ قَبْرِهِ اور آپ کبھی بھی ان (منافقوں) میں سے جو کوئی مر جائے اس (کے جنازے)...
  7. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میں نے یہ اصول تو بہت سی کتب میں دیکھا ہے ایک صحیح روایت خلاف قرآن ہوہی نہیں سکتی۔ فاروق بھائی ! یہ بات آپ کی بالکل درست ہے کہ کوئی صحیح روایت ، خلافِ قرآن نہیں ہو سکتی !! لیکن سوال یہ ہے کہ جب کسی معاملے کے متعلق قرآن کچھ بھی نہ بتائے تب کسی روایت کو صحیح جتانے کے لیے کون سے اصول مقرر کئے...
  8. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    مزید 2 نکات کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6: براہ مہربانی ذاتیات پر اترنے سے پرہیز کیا جائے۔ اختلاف رائے عین ممکن ہے لیکن اس اختلاف کے بہانے فریق مخالف کے "ایمان کی جانچ پڑتال" قابل اعتراض معاملہ متصور ہوگا جس سے یقینی گریز کیا جانا چاہئے۔ 7: ائمہ محدثین اور علمائے کرام کی تفہیمات...
  9. باذوق

    تاسف دعائے صحتیابی

    آپ کے لئے نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تکلیف دور کرتے ہوئے جلد شفایابی عطا فرمائے ، آمین۔
  10. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق بھائی ! گمان اغلب ہے کہ آپ کی تحقیق میں کہیں کچھ کسر رہ گئی ہے، ورنہ آپ ایسا تبصرہ یقیناً نہ کرتے : آپ نے تفسیر ابن کثیر سے جس عبارت کا حوالہ دیا ہے ، وہ کچھ یوں ہے: كما قال الإمام مالك: ................................ أخرجاه في " الصحيحين " من حديث مالك مطولاً اصل عربی تفسیر آن لائن...
  11. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    مولانا امین اصلاحی صاحب (علیہ الرحمۃ) کے بعض افکار سے اختلاف کیا جا سکتا ہے اور عموماً یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان کے کچھ افکار سے "انکارِ حدیث نظریہ" کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ لیکن جہاں تک مجھے علم ہے عرب و عجم کے کسی ایک بھی عالم دین نے اصلاحی صاحب کو اس گروہ سے قطعاً وابستہ نہیں بتایا جو حدیث کو حجت...
  12. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی۔ میرا ناقص مشورہ ہے کہ آپ اس مفصل مضمون (جو کہ یقیناً ایک تحقیقی مقالے کے طور پر ہوگا) کو الگ تھریڈ کے طور پر لگائیں۔ اس کی اہمیت ایک علیحدہ مقالے کی حیثیت سے برقرار رہے گی اور بعد میں کبھی حوالہ دینے کے طور پر بھی مضمون کام آ سکے گا۔
  13. باذوق

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    بھائی۔ میرا ناقص مشورہ ہے کہ آپ اس مفصل مضمون (جو کہ یقیناً ایک تحقیقی مقالے کے طور پر ہوگا) کو الگ تھریڈ کے طور پر لگائیں۔ اس کی اہمیت ایک علیحدہ مقالے کی حیثیت سے برقرار رہے گی اور بعد میں کبھی حوالہ دینے کے طور پر بھی مضمون کام آ سکے گا۔
  14. باذوق

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم میں ذاتی طور پر اس چیز کو بہتر خیال کرتا ہوں کہ ہم کسی موضوع پر تفصیلی گفتگو سے قبل کچھ اصول و ضوابط قائم کر لیں۔ پچھلے کئی مواقع پر ایسا نہ ہونے کے سبب خاصی افراتفری ہوئی ہے۔ لہذا گذشتہ تجربات سے سبق لینا ہم سب کے لیے مفید ہی ثابت ہوگا ان شاءاللہ میں ذیل میں کچھ نکات لکھ رہا...
  15. باذوق

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    السلام علیکم۔ فاروق بھائی ، پہلے تو ویلکم بیک۔ دوسری بات یہ کہ ۔۔۔ خبروں والا یہ زمرہ ہماری آپ کی گفتگو کے لئے کچھ مناسب نہیں لگتا ہے لہذا میں یہاں جواب دینے سے ہچکچا رہا ہوں۔ ویسے کچھ عرصہ قبل ایسی ہی ایک خبر (باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار) آپ نے شئر کی تھی جس پر کافی...
  16. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    شمشاد بھائی۔ اس تھریڈ کے لیے میرے کوئی 2 مراسلے لکھے جانا باقی ہیں۔ اگر آپ تھریڈ لاک کر دیتے ہیں تو پھر میں ذاتی پیغام سے آپ کو بھیج دوں گا۔
  17. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    آبی ٹوکول بھائی ! کئی اہم باتیں آپ کے اس مراسلے میں ایسی موجود ہیں جن کا جواب تفصیل کا متقاضی ہے۔ لیکن چونکہ اس تھریڈ کا اصل موضوع اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ ہے لہذا میں آپ کے اس مراسلے کی بنیاد پر ایک نیا تھریڈ کھول رہا ہوں تاکہ ضعیف روایات کے موضوع پر بحث ہم بسہولت اسی موضوع پر رہتے...
  18. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    یہ الزام نہیں شکایت تھی اور میرے اصل الفاظ یوں تھے : "سجدہ کے لیے مچل جانے والے دل" والے جملے پر اعتراض کیا گیا تھا اور شکایت بھی آپ سے نہیں بلکہ درج ذیل جملہ تحریر کرنے والے سے تھی : صحابہ جانوروں درختوں کو سجدہ کرتے دیکھتے تو وہ مناظرے نہ کرتے بلکہ ان کے دل بھی سجدہ کے لئے مچل جاتے کیا...
  19. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    محترمہ ! اصل موضوع کو یوں پیچھے نہ کریں۔ میں کہہ چکا ہوں کہ مجھے ابھی آپ کے مراسلہ نمبر:24 کا جواب دینا ہے۔ تب تک صبر کرنے کے بجائے یہ نئے مسئلے کیوں کھڑا کر رہی ہیں؟ اس پر براہ مہربانی علیحدہ تھریڈ لگا لیں۔ دوسری گذارش یہ ہے آپ سے کہ قادری صاحب کی فاضلانہ تحقیق کو منہاجین گروپ آف پبلیکیشنز...
  20. باذوق

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    شمشاد بھائی ! یہ نقل ہی نہیں بلکہ نقل کے نام پر اپنا دلی بغض بھی شامل کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ذرا ذیل کی عبارتیں چیک کیجئے : اصل عبارت : علامہ ابن تیمیہ بھی کم و بیش انہی کے مقلد ہیں کاپی شدہ عبارت : انکل تیمیہ بھی کم و بیش انہی کے مقلد ہیں اصل عبارت : شیخ محمد بن عبدالوہاب النجدی بھی اسی حنبلی...
Top