نتائج تلاش

  1. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    عمران 126 دن اور طاہر القادری 40 دن دھرنے پر رہے۔ ان کے ساتھ جو کوئی بیٹھا ہوا تھا وہ پاکستانی ہی تھے۔ انہیں فوج نے بلا کر بتا دیا تھا کہ آپ صمم بکم عمی ہو جائیں کیونکہ غیر ملکی مداخلت ہو جائے گی۔ انڈیا اور افغانستان میں نیٹو تاک میں ہیں۔
  2. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    پاکستان یعنی اسکی زمینوں، فوج اور سیاسی نظام سے جن کو سب سے زیادہ مالی منفعت پہنچتی ہے وہ ہی اسکے بارے میں مالی طور پر جذباتی انداز میں سوچتے ہیں۔ وطن یعنی پیدائش کے گاوں یا مقام سے محبت فطری اور ایمان کا حصہ ہوتی ہے۔ وہ ہم کو بھی ہے اور آپکو بھی ہو گی۔ زلزلے پر امداد تو انسانی ہمدردی کی...
  3. سید رافع

    نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

    صحیح فرمایا۔ دعا ہر حال میں کرتے رہنی چاہیے خاص کر عافیت کی۔ اللہ ہم سب کو عافیت عطا فرمائے۔
  4. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    عمران اس بات کا نوٹس کیوں نہیں لیتا کہ سندھ اور خاص کر کراچی کی آبادی آدھی گنی گئی ہے۔
  5. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    ایم کیو ایم جب کراچی کے حقوق کی بات کرتی ہے تو پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے! یعنی رقم دو تو بلاول خرچ نہیں کریں گے۔ کوئی دوسرا انتظام کرے جیسے پی ٹی آئی تو سندھ کی سالمیت پر حملہ اور اگر کراچی کے لوگ بات کریں تو سندھ تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ میں سمجھتا ہوں کہ سندھ کے...
  6. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    عمران کو انتخابی اصلاحات کی جلدی ہے۔ عمران کو نیب کی زرداری سے وصولی پر جلدی ہے۔ ایسے میں آپ جب کسی کو اتنا دیوار سے لگائیں گے تو گرفتار کریں ورنہ صوبے کی پسماندگی بھگتیں۔ سندھ کا ایک سیاسی طبقہ اغوا براے تاوان اور ڈاکے سے چل رہا ہے۔ کم از کم انکو تو پکڑیں۔ سندھ وفاق سے پیسے مانگ رہا ہے اور وفاق...
  7. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    بلاول پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد لسانی سیاست پر آگئے ہیں تاکہ اگلے الیکشن میں وزارت عظمی انکے پاس آئے۔ عمران اور بلاول دونوں ہی سیکیولر ہیں لیکن ایک نہیں ہو سکتے کیونکہ دونوں ہی اگلے الیکشن میں وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ ایک اور زاویے سے دیکھیں تو اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق ملنے کا...
  8. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    سائیں بلاول چاہتے ہیں کراچی والے مزارع کی طرح زندگی گزاریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جن کی جماعت سندھ میں برسدر اقتدار ہے ،انہوں نے وفاق کو خبردار کیا ہے کہ سندھ کے امور میں مداخلت کے ذریعہ کوئی ایڈونچر نہ کرے ۔ اگر کراچی کی حیثیت تبدیل کر نے کی کوشش کی گئی تو اسے شہر پر قبضہ...
  9. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    اور یہ 2021 کی رینکنگ ہے جس میں کراچی ساتواں گندہ ترین شہر ہے۔ Karachi still among world's least liveable cities in 2021
  10. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    لوگ اس قدر غریب ہو چکے ہیں کہ پرانے نکلے ہوئے پائپس کا لوہا پتھر مار مار کر توڑ کے نکال رہے ہیں۔
  11. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    کراچی اس وقت دنیا کی پانچویں گندی ترین سٹی ہے۔ The world's least livable cities 2019 1. Damascus, Syria 2. Lagos, Nigeria 3. Dhaka, Bangladesh 4. Tripoli, Libya 5. Karachi, Pakistan 6. Port Moresby, Papua New Guinea 7. Harare, Zimbabwe 8. Douala, Cameroon 9. Algiers, Algeria 10. Caracas...
  12. سید رافع

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    کراچی میں صرف گلشن میں پی ٹی آئی نے ٦۵ پراجیکٹس شروع کر رکھے ہیں۔ جہاں سے انکو ووٹ آئے وہاں کام ہو رہا ہے۔ اندرون سندھ بدترین حال ہے۔ بےحد پسماندگی ہے۔ یہ وہ ملک ہے جہاں یونیسکو بتا رہا ہے کہ 58 فیصد بچے رجسٹر ہی نہیں ہوتے اور رجسٹرڈ میں ہر سو میں سے 33 مر جاتے ہیں۔ جے ڈی سی کی ویڈیو دیکھ رہا...
  13. سید رافع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    بہت عمدہ بات کی آپ نے۔ اللہ آپکو خوش رکھے۔ یہ بچے والی کیفیت میں بچوں میں اور گھر میں برقرار رکھتا ہوں۔ ہاں البتہ بیٹر ہاف میری پسند کی نہیں۔ والدین سے بن نہیں سکی۔ اور اسی لیے جاب یا کسی چیز میں دل نہیں لگتا۔ سُن سی زندگی ہو گئی ہے۔
  14. سید رافع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    یہی مسئلہ ہے کہ اپنا خیال خود رکھنے کے لیے بھی وقفہ لینا پڑتا ہے۔ ورنہ اس قسم کے لوگوں میں گھرا ہوں جو آج بس چلے تو اوپر پہنچا دیں۔ پوچھنے کا شکریہ۔ اللہ صحت و سلامتی سے آپ کو ہمارے ساتھ رکھے۔
  15. سید رافع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اتنی دعا دینے والی آپی نہ ہوتیں۔ سدا عافیت و صحت سے رہیں۔
  16. سید رافع

    نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

    ہدف ایک ہی ہے۔ فلسطین اور مسجد اقصا کو آخری مکا لگانے سے پہلے نورا کشتی ہے۔ باکسنگ میں بھی ٹائم آوٹ ہوتا ہے یہ تو پھر بھی وسیع عرب آبادی کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی مشق ہے۔
  17. سید رافع

    اقتباسات بھوک اور بھکاری!

    کراچی کے بھکاری بھی اپنے نہیں! لوگ دینے سے رکتے نہیں اور یہ امیر ہوتے جاتے ہیں۔ ابھی ایک امیر زادی کی ویڈیو ڈیلی پاکستان پر دیکھی۔ یاسر شامی نے بتایا کہ کینیڈا صرف ناشتہ کرنے گئیں۔ والدہ سب ایدھی کو دے کر کوچ کر گئیں!
  18. سید رافع

    اقتباسات چالیس کی اہمیت از الف شفق (فورٹی رولز آف لو)

    چالیس کی یہ سحر انگیزیاں کب اختتام پزیر ہوتی ہیں اگر دو جملے اس پر بھی ہو جاتے۔ ویسے امید پر دنیا قائم ہے۔
  19. سید رافع

    اقتباسات ہمارے اصل مجرم!!

    آپ نے بہت عمدہ طریقے سے اقتباس کو واضح کر دیا۔ کیا ادب کو اپنے عہد کا آئینہ ہونا چاہیے یا عہد ساز؟
  20. سید رافع

    خواجہ دل محمد اور ڈپٹی نذیر احمد - اقتباس از سرگزشت

    سورہ شعراء میں اس نازک مقام کو واضح کیا گیا ہے۔ القرآن - سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 224-227 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں ۞ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں ۞ اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں ۞ مگر...
Top