نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    اسی لیے یہاں 22 صوبوں کا ہونا ضروری ہے۔
  2. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    ایم کیو ایم کا ایک چھ رکنی وفد عمران سے ملا تھا اور 2023 سے قبل مردم شماری کرنے کو کہا ہے۔ اس کے لیے بجٹ چاہیے!
  3. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    بلدیہ کو یہ اختیار ہونا چاہیے کہ ہنگامی حالت کب لگانی ہے؟ بات یہ ہے کہ ایوب کو بیسک ڈیموکریسی اور مشرف کو ناظم سسٹم سوٹ اس لیے کرتا تھا کہ وہ صوبائی اور قومی سیاست دانوں کو دیوار سے لگانا چاہتے ہیں۔ جبکہ سیاست دانوں کو پارلیمانی نظام اس لیے پسند ہے کہ اس سے فوج اور دیگر ادارے انکے ماتحت آجاتے...
  4. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    کراچی کے گیارہ سو ارب کے پیکج کی طرح نہ ہو۔
  5. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    سندھ میں ڈاکہ زنی اور اغواء برائے تاوان عروج پر ہے PM Imran directs interior minister to visit Sindh, prepare strategy to deal with rising crime in province - Pakistan - DAWN.COM
  6. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    جن کو قاتل کہتے ہیں، بجٹ پاس کرنے کے لیے انکی مدد چاہیے! PM assures MQM of support to solve Sindh problems - Pakistan - DAWN.COM
  7. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    سندھ ریونیو بورڈ: 11 ماہ میں ٹیکس محصولات 19 فیصد اضافے سے 108 ارب سے متجاوز - ڈیلی منافع
  8. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    آپ اٹھاویں ترمیم میں صوبوں کے پاس کیا جاتا نہیں دیکھنا چاہتے؟ بجلی کی پیداوار کا معاملہ صوبوں سے کیوں لینا چاہیں گے؟ بھائی اور پرائیوٹ کمپنیاں آئیں تو بجلی سستی ہو گی۔ قومی فنائنس کمیشن ، قدرتی گیس، صوبائی قرضہ جات، ہنگامی صورت حال کا نفاذ آپ صوبوں سے لینا چاہتے ہیں؟ ضیاء مشرف کی باون بی سے...
  9. سید رافع

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    *تاریخی حقائق* 08 مارچ 1975 70 کی دہائی میں ، کراچی میں ایک با اختیار شہری حکومت قائم کرنے کی تحریک شروع ہوئی. اسکے روح رواں ایک غیر معروف، غیرسیاسی شخصیت تھے. انکا نام تھا مرزا جواد بیگ. شہری حکومت کے قیام کے لیے اس تحریک کی کراچی میں بھرپور پزیرائی ہوئی. پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم...
  10. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    معلوم ہے اسی لیے قرآن محض یاد دھانی ہے۔ سب کو سب معلوم ہے لیکن توفیق صرف اسکو ملتی ہے جو خود پاک ہونا چاہتا ہو۔ قانون پر سختی اوپر سے شروع ہو کر نیچے آتی ہے۔ عمران سول قانون کی پاسداری کر رہا ہو لیکن وہ قرآنی قانون سے واقف نہیں۔ چوری ہر ایک نہیں کر رہا کوئی کوئی کر رہا ہے، بدکاری سے بہت سے...
  11. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    کتاب پڑھنا کوئی معمولی عمل ہے!
  12. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    اول کام تو ایک مکمل کتاب منتخب کرنا ہے۔
  13. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    قرآن بھی کتاب ہی ہے۔
  14. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    اس لسٹ میں دیکھیں کہ کون کون سی ایمان کی شاخیں حکومت سے تعلق رکھتی ہیں اور کون کون سی انفرادی اعمال سے۔ امام ابو بکر بیہقی رحمہ اللہ نے ایمان کی شاخوں میں سے ستہتر(77) شاخیں ذکر فرمائی ہیں(١)، یہ شاخیں مختصراً حسب ذیل ہیں: 1۔اللہ عز وجل پر ایمان۔ 2۔انبیاء ورسل علیہم الصلاة والسلام پر ایمان۔...
  15. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    ایمان کسی ایک چیز کا نام نہیں یہ ایک درخت کی مانند ہے۔ حضرت ابوہریرہ ( آپ کا اصل نام عبدالرحمن بن صخر ہے کنیت ابوہریرہ ہے۔ ٥٧ یا ٥٨ھ میں آپ نے مدینہ میں وصال فرمایا۔) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ایمان کی شاخیں ستر سے کچھ اوپر ہیں ان میں سب سے اعلیٰ درجہ کی شاخ...
  16. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    ایمان کی ستر شاخیں ہیں۔ قرآن سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ شاخوں کا تعلق حکومت سے ہے۔ بقیہ جیسے کہ حیاء اسکا تعلق ذاتی زہد سے ہے۔
  17. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    مسلمان ہونا اور شئے ہے اور اسلامی حکومت کے ذریعے ایمان کا تحفظ الگ شئے ہے۔ جناب عمر رض کی حکومت نہیں عمران کی حکومت ہے ورنہ ابولولو فیروز مجوسی کو اپنا غلام لگا کر شہید بھی ہوجاتے۔ آپکو قرآن کو سب قوانین سے سپریم قانون ماننا ہو گا اور اپنی سگنیچر تبدیل کرنی ہو گی۔ "سلامتی کے ساتھ منتظر مہدی ع۔"
  18. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    اس وقت ڈٹ کر منتظر مہدی ع رہنا سلامتی کی شریح ہے۔ آپ سمجھ رہے ہیں کہ جونہی آپ اپنا سگنیچر قرآن کے لیے وقف کریں گے توں ہی لبیک یا اللہ اکبر کہتے ہوئے روڈ پر نکلنا ہو گا۔ کبھی غور کیجیے گا کہ آپکی تشریح میں کس قدر اسلامی امن و سلامتی ہے۔
  19. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    آپکی سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ ۵ فیصد اقلیتوں کا تحفظ اسلام میں ممکن ہے۔
  20. سید رافع

    عمران خان کی ٹیم

    آپ ان ٹامک ٹوئیوں سے باہر نکل سکتے ہیں اگر قرآن کو تمام مذاہب کی کتابوں سے برتر مان لیں۔ اپنا سگنیچر تبدیل کر لیں۔
Top